پیسوں میں لونگ کو رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟ جانیے ایسا کرنے سے کیا فائدہ ہوتا ہے اور یہ کس لئے کرنا چاہیے، کچھ ایسی معلومات جو سب جاننا چاہیں

image

پیسے ہر کوئی سنبھال کر رکھتا ہے، سب ہی چاہتے ہیں کہ پیسے کم سے کم خرچ ہوں اور منافع زیادہ ہو مگر پیسوں کو سنبھال کر رکھنے والا پرس یا بٹوے کا خیال رکھنا اکثر بھول جاتے ہیں۔ تو اب پریشان نہ ہوں ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں ایک ایسی ٹپ جس سے نہ صرف آپ کو فائدہ ہوگا بلکہ پیسوں کی حفاظت بھی ہوگی۔

ٹپ:

٭ پیسوں کو آپ بھی یقیناً پرس یا بٹوے میں رکھتے ہوں گے، اکثر پرس میں کوئی کھانے کی چیز گر جائے تو چیونٹیاں یا چھوٹے چھوٹے سے کیڑے ہو جاتے ہیں، لونگ رکھنے سے آپ ان کیڑوں سے بھی بچ سکتے ہیں اور کاغذ کھانے والا کیڑا جو اکثر سالوں سے رکھے ہوئے پیسوں کو کھا لیتا ہے، اس سے بھی بچ سکتے ہیں۔

٭ پیسوں میں لونگ رکھنے سے ایک فائدہ یہ بھی ہوتا ہے کہ پیسے جلد پھٹتے نہیں ہیں۔ کیونکہ کوئی بھی کرنسی نوٹ 75 فیصد کاٹن اور 25 فیصد لینن سے بنتی ہے، لونگ میں ایسے مرکبات پائے جاتے ہیں جو ان انزائمز کو محفوظ رکھتے ہیں اور نوٹ کی عمر کو بڑھاتے ہیں یعنی نوٹ محفوظ رہتا ہے۔

٭ ایک بھارتی رویت کے مطابق لونگ کو پیسوں میں رکھنے سے اس میں برکت رہتی ہے جبکہ اصل زندگی میں شاید اس کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔ ہم لوگ اکثر صاف ستھرے اور کڑک نوٹوں کو استعمال کرنے سے تھوڑا سا گریز کرتے ہیں او لونگ نوٹوں کو کڑک رکھتے ہیں اس لئے یہ ایک فائدے مند نسخہ ثابت ہوتا ہے۔

You May Also Like :
مزید

Paison Mein Long Rakhne Se Kia Hota Hai

Paison Mein Long Rakhne Se Kia Hota Hai - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Paison Mein Long Rakhne Se Kia Hota Hai. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.