ہپناسس کو اردو میں عمل تنویم
کہتے ہیں جس کا مطلب ہے مصنوعی نیند- تنویمی نیند کے دوران ماہر عمل تنویم یا
فرد خود کو تنویمی ترغیب دیتا ہے معمول کے ذہن میں راسخ ہو جاتی ہے اور بیدار
ہو جانے کے بعد بھی اس پر عمل درآمد جاری رہتا ہے-یہ ترغیب کوئی بھی مثبت فقرہ
ہو سکتا ہے-جو ہماری زندگی میں انقلاب لا سکتا ہو
طریقہ
پرسکون ماحول کے اندر اپنے جسم کو بالکل ڈھیلا ڈھالا چھوڑ دیں
چند لمبے اور گہرے سانس لیں اور آنکھیں بند کر لیں
اپنے زہن میں دہرانا شروع کر دیں کہ میرے اوپر تنویمی نیند طاری ہو رہی ہے
20,25 دفعہ دہرانے سے آپ اپنے جسم میں واضح تبدیلی محسوس کریں گے
اس کا مطلب ہے آپ تنویمی نیند میں ہیں اور اپنے آپ کو مطلوبہ ترغیب دے سکتے ہیں
مثلاً ایک مثبت ترغیب ہے کہ میں دن بدن بہتر سے بہتر ہو رہا ہوں اسی طرح آپ
اپنی مرضی کی ترغیبات بنا سکتے ہیں |