مسجدوں کے ساتھ ساتھ گردواروں, گرجا گھروں, مندروں اور
سٹوپُوں کے بھی رکھوالے بننے والے سیدھے سادھے امن پسند مُسلمانوں کی جانب
سے ایک اعلان
ایک گزارش
~~~
•مائع ناز پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر عبدالسلام الگ موضوع ہے, نظریہ قادیانیت
ایک الگ موضوع ہے, قومیّت اور مذہب دونوں کا احترام ہم پہ لازم ہے, لہذا ہم
پاکستان کا سافٹ امیج دُنیا پر وا کرنے والے کا ساتھ تو دیں گے لیکن مذہبی
منافرت اور تکذیب و تکفیر کی گود میں بیٹھ کر اہلِ اسلام میں اندرونی
خلفشار کا باعث بننے والے جُھوٹوں کا مُقابلہ بھی ہر جگہ کرتے رہیں گے.
•براہ کرم ہمیں شدت پسند سمجھنا اور کہنا چھوڑ دو, ہمارا تعلق اُس مذہب سے
ہے کہ جس کے راہنُما کامل و برتر ہونے کے ساتھ ساتھ تمام جہانوں کے لیے
رحمت اللعلمین ہیں.
وہ تو غیر مُسلم مسافروں اور وفود کو بھی مسجد نبوی میں اُن غیر مُسلمین کے
مذاہب کے مُطابق عبادت کرنے کی اجازت دے دیا کرتے تھے.
تو پھر یہ کیسے مُمکن ہے کہ اُن کے ماننے والے اتنے تنگ دل اور تنگ نظر ہوں؟
قادیانیوں سے ہمارا اختلاف صرف اُس ایک نقطے پر ہے جسکا دفاع یہ مُنکرین
اور کاذبین قومی اسمبلی میں باقاعدہ موقع ملنے پر بھی نہیں کر پائے تھے, اس
حوالے سے تفصیل کے لیے ایک اور ویڈیو کا لنک حاضر خدمت ہے لازمی دیکھیے گا
https://youtu.be/wdLfsm81F1s
•جہاں تک بات غیر مُسلموں کے نام سے کسی سکول, کالج, یونیورسٹی, ہسپتال یا
عوامی جگہوں کو منسوب کرنے کی ہے تو میو ہسپتال, لیڈی ولنگٹن, گلاب دیوی
ہسپتال, گنگا رام ہسپتال, جانکی دیوی ہسپتال, کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج, دیال
سنگھ کالج, گردوارہ ننکانہ صاحب, شیو مندر کٹاس راج سمیت پنجاب اور سندھ کے
علاقوں میں ایسی کئی entities ہیں جنکے نام تبدیل کرنے کے لیے یا اُنہیں
مسمار کرنے اور نقصان پہنچانے کے لیے کوئی قرارداد پیش نہیں کی گئی.
ارے ہم تو بابری مسجد کی شہادت اور بیت المقدّس پر قبضے پر بھی آنکھوں میں
خُون کے آنسُو لیے کسی کو دیوالی کی کسی کو ایسٹر و کرسمس کی اور کسی کو
میلہ بیساکھی کی مبارکبادیں دیتے آئے ہیں.
ہمارا مُدعا صرف مُنافقین اور آستین کے سانپوں کی مُخاصمت واضح کرنا ہے, ہم
سے جُھوٹ نا بولو, مان لو کہ تُم مُنکرین ختمِ نبوّت ہو اور بس,
اُسکے بعد ہندو سکھ عیسائی اقلیتوں کی طرح ووٹ بھی ڈالنا اور اپنے اقلیتی
حقوق استعمال کرتے ہوئے قومیّت کے دھارے میں اپنا کردار بھی ادا کرنا (جسکا
کوئی امکان ہی نہیں ہے)
https://youtu.be/mEy2ovfRGSs |