اپنی ذمہ داری کو پہچان لو

میرے جوانوں پرسوں میں نے ایک پوسٹ کیا تھا کہ پولیس کو جو عزت ملی ہے یہ سب تحریک انصاف کی وجہ سے ملی لیکن بہت سے پولیس والوں نے برا منایا اور سب کہ رہے پرویز خٹک اچھا بندا نہیں مجھے پرویز خٹک سے کوئی لینا دینا نہیں لیکن میرے اپنے ریسرچ کے مطابق جو میں نے خیبر پختونخوا پولیس کے امیج اینڈ عزت کے بارے میں کیا تھا مختلف قسم کے لوگوں سے تو تکریباً یہاں ہمارے صوبے میں ٦٠ ٧٠ % لوگوں نے پولیس کے بارے میں اچھے خیالات کا اظہار کیا جبکے پاکستان کے اور صوبوں میں تو یہ سوچ ١٠٠% ہیں اور یہ سب اس گورنمنٹ میں ہوا میں جاتا رہتا ہوں پاکستان اور بہار ملکوں میں بھی میرا تعلق پولیس سے نہیں لیکن میں بھی ایک گورنمنٹ سرونٹ ہوں، عوامی نیشنل پارٹی کے وزیروں نے پولیس کو جتنا نقصان دیا اتنا نقصان پورے ٦٠ سالوں میں نہی ہوا ان لوگوں نے دشتگردی سے ڈائریکٹ پنگا لیا خود تو باہر ملک بھگ نکلے اور خیبر پختونخوا کے پولیس کو دشتگردوں کے رحم کرم پر چھوڑ دیا جسکی وجہ سے ہمارے بہت سے نوجوان شہید ہوئے لیکن اس گورنمنٹ نے اپ لوگوں کو جدید ٹریننگ دی جدید سہولیات دی اور بھی بہت کچھ دیا اپ اپنے عوام کے نظروں میں عزت دیکھنا چاہتے ہو یا اپنی ترقی اپنی پروموشن اپنی تنخوا بھڑانا چاہتے ہو، ماشاللہ اس گوورنمنٹ میں پولیس میں رشوت خوری کم ہوئے کرپشن کم ہوئے اور بھی بہت کچھ ہوا، ایجوکیشن محکمے کو دیکھ لے کتنا بدلہ استاد پہلے بلکل ڈیوٹی نہیں کرتے تھیں مفت میں تنخوا لیتے لیکن اس حکومت میں استاد سے زبردستی کام لیا گیا انکی حاضری یقینی بنائی بایومیٹرک سسٹم لاؤنچ کیا اور آج پھر استاد بھی تحریک انصاف کو گالیاں دے رہے کیونکے انکی تنخوا حلال ہونی لگی اپ لوگ خود سوچے یہ ملک کب ٹھیک ہوگا اگر ہم سب صرف اور صرف اپنے مفاد کو دیکھا کرے ایک گورنمنٹ سرونٹ کی بہت ذمداریاں ہوتی ہیں اسکی معاشرہ میں ایک اہم کردار ہوتا ہیں اگر وہ اپنے ڈیوٹی سے مخلص نہیں تو معاشرہ پر بہت برا اثر پڑھتا ہے-

آجکل کتنی بیروزگاری ہیں اور حکومت ایک گورنمنٹ سرونٹ پر کتنا خرچہ کرتا اسکا اندازہ آپکو ہوگا کیونکے پرائیویٹ نوکری میں کہی گھنٹے کام لیا جاتا اور تنخوا کم دے جاتی اوپر سے بزتی بھی کی جاتی ایک استاد جب ایک پرائیویٹ اسکول میں ٥٠٠٠ پر کتنا پڑھاتا ہے لیکن جب اسکو گورنمنٹ اسکول میں نوکری مل جاتی وہی استاد نہ ڈیوٹی کرتا اور نہ بچوں کو تعلیم دیتا اور مفت میں تنخوا لیتا اسلئے ملک کو ترقی دینے کے لئے ضروری ہے کہ پہلے تمام گورنمنٹ ملازمین کو ٹھیک کیا جاۓ تو خود بخود ملک ٹھیک ہوگا ملک میں خوشالی آئے گی اور میں یقین سے کہتا ہوں کہ تحریک انصاف کے حکومت نے جتنا کام کیا اتنا پورے پاکستان میں کسی نے نہیں کیا ہوگا ہمارا ہسپتال ٹھیک ہونی چاہیے ہمارا ایجوکیشن سسٹم ٹھیک ہونی چاہیے پولیس ٹھیک ہونی چاہیے جوڈیشل سسٹم ٹھیک ہونی چاہیے اور اس طرح تمام اداروں کو کام کرنا ہوگا روڈ بنانے سے میٹرو بنانے سے ترقی نہیں ہوتی غریب عوام کو روٹی چاہیے صحت چاہیے تعلیم چاہیے اور ماشاللہ یہ سب کام تحریک انصاف کر رہا اور میرا یقین ہیں اگر پورے پاکستان میں تحریک انصاف کی حکومت آئی تو انشاللہ پورے پاکستان کو بدلینگے-

Mian Atif Nisar
About the Author: Mian Atif Nisar Read More Articles by Mian Atif Nisar: 5 Articles with 6520 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.