زخم

ضروری نہیں کہ ہر زخم دکھائی دے، کچھ زخم ان دیکھے بھی ہوتے ہیں۔ جذبات کے زخم، محبت کے زخم اور یہ وہ زخم ہوتے ہیں جو انسان کسی کے بھی سامنے نہیں کھولتا ، کیونکہ اسکی تکلیف اسکے علاوہ کوئی اور نہیں سمجھ سکتا، وہ بھی نیہں جو اس زخم سے گزر چکا ہو سب کی اپنی اپنی تکلیف ہوتی ہے۔ وہ اہنے زخم اکیلے میں کھولتا ہے، روتا ہے، اور واپس اسی طرح بند کر دیتا ہے۔ کچھ لوگ اسکی دوا دوسروں کی خوشی میں تلاش کرلیتے ہیں مگر اسکی تکلیف وہ ہمیشہ محسوس کرتے ہیں شاید دوسرے جہان میں ہی وہ سکون مل جائے مگر تب تک دوسروں کی خوشیوں کے لیئے جینا ہے۔
 

Fatima
About the Author: Fatima Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.