الزام تراشی

الزام تراشی کے بجائے اپنی اصلاح کرنے سےہر آنے والا لمحہ پہلے سے بہتر ہوگا۔

سالانہ نتائج کے بعد ناکام طالبعلم کا استفسار ؟
سر! آپ نے مجھے فیل کردیا!
استاد : میں نے توتمام طلباء کو 100 نمبرز دیئے !
طالبعلم:100 تو کسی کے نہیں۔ کسی کے کم،کسی کے زیادہ ۔ ایسا کیوں؟
استاد: میں نے 100 نمبر ہی سوالات میں دیئے ۔لیکن ہرطالبعلم نے اپنی لیاقت، ذہانت، صلاحیت،محنت کے مطابق جوابات دیئے اورنمبر حاصل کیے۔
اگر تمہارا خیال! یہ نمبر خود محنت سے حاصل کئے تو تم حقدار! ورنہ خیرات! جس میں ڈیمانڈ نہیں چلتی ،جتنی ملی ۔شکر!
الزام تراشی کے بجائے اپنی اصلاح کرنے سےہر آنے والا لمحہ پہلے سے بہتر ہوگا۔
 

Abu Abdul Quddoos Muhammad Yahya
About the Author: Abu Abdul Quddoos Muhammad Yahya Read More Articles by Abu Abdul Quddoos Muhammad Yahya: 69 Articles with 161920 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.