کلامِ اقبال کی اشاریہ سازی کے سلسلے میں ہونے والے اب تک
کے کام کو تسلی بخش قرار دیا جا سکتا ہے۔ محققین، اساتذہ کرام اور طلبہ کی
طرف سے اقبال کے اردو اور فارسی کلام کے مختلف اشاریے ترتیب دیے گئے ، جن
کی اہمیت و افادیت مسلمہ ہے۔ اس سلسلے میں الفاظ، موضوعات، تلمیحات اور
تراکیب؛ مصارع و اشعار اور منظومات و غزلیات کے متعدد اشاریے مرتب ہو چکے
ہیں؛ مثلاً کلیدِ اقبال، اشاریۂ کلیاتِ اردو، اشاریۂ کلیاتِ فارسی، اشاریہ
ہای آثارِ منظومِ اقبال، کشف الابیاتِ اقبال فارسی، اشاریہ کلامِ اقبال
اردو ، جوے شیر، کلیدِ اقبال ، اشاریہ کلامِ اقبال، اشاریہ کلامِ اقبال
اردو، کلیدِ کلیاتِ اقبال اردو، کشافِ کلیاتِ اقبال فارسی، اشاریہ کلیاتِ
باقیاتِ شعرِ اقبال، جوے رواں اور شعر دلآویز و دیگر۔ بلاشبہ یہ سب اشاریے
بڑی محنت اور محبت سے مرتب کیے گئے اور ان سے ماہرینِ و محققین اقبالیات
اور کلامِ اقبال کے سنجیدہ قارئین کو مستفیض و مستفید ہونے کا خاطر خواہ
موقع مِلا۔ جیسا کہ سب جانتے ہیں کہ علم و ادب کے میدانوں میں امکانات کبھی
ختم نہیں ہوتے اور نہ ہی تحقیق کا در کبھی بند ہوا ہے۔ کلامِ اقبال کے
بالعموم اردو اور فارسی کے الگ الگ اشاریے ترتیب دیے گئے ہیں، جن سے صرف
اشعار کی تلاش میں مدد ملتی ہے، لیکن اگر کبھی کسی نظم کو تلاش کرنا مقصود
ہو تو اس کے لیے یہ مجموعے معاون ثابت نہیں ہوتے، چنانچہ کلامِ اقبال کی
اشاریہ سازی کے حوالے سے منظوماتِ اقبال کے اشاریے کی کمی محسوس کرتے ہوئے
یہ ابتدائی کاوِش پیش کی جا رہی ہے۔
زیر نظر اشاریہ اشعار کی کلید نہیں، بلکہ یہ اقبال کی جملہ اردو، فارسی
منظومات پر مشتمل اشاریہ ہے۔ جیسا کہ اردو اور فارسی کلام کو کئی ادارے
شائع کر چکے ہیں اور ان اداروں کی طرف سے بھی کئی ایک اشاعتیں منصہ شہود پر
آ چکی ہیں، ایسے میں کسی اشاریے کی ترتیب کے وقت یہ فیصلہ کرنا نہایت ضروری
ہو جاتا ہے کہ کن کن اداروں کی کون کون سی اشاعتیں عہد حاضر میں قارئین کے
ذوق کی تسکین کے لیے کتب خانوں یا گھروں میں موجود ہیں، چنانچہ اس نکتے پر
ماہرینِ اقبالیات سے مشاورت کے بعدکلیاتِ اقبال اردو اور اس میں شامل اردو
مجموعوں (بانگِ درا، بالِ جبریل، ضربِ کلیم، ارمغانِ حجاز اردو)کے لیے شیخ
غلام علی اینڈ سنز، لاہور (۱۹۷۳ء و مابعد) اور اقبال اکادمی پاکستان،
لاہور(۱۹۹۰ء و مابعد)؛ کلیاتِ اقبال فارسی اور اس میں شامل فارسی مجموعوں
(اسرارِ خودی، رموزِ بے خودی، پیامِ مشرق، زبورِ عجم، جاوید نامہ، مسافر،
پس چہ باید کرد اے اقوامِ شرق، ارمغانِ حجاز اردو)کے لیے شیخ غلام علی اینڈ
سنز، لاہور(۱۹۷۳ء اور مابعد) اور اقبال اکادمی پاکستان، لاہور (۱۹۹۰ء و
مابعد) کی اشاعتوں کو پیش نظر رکھا گیا ہے۔
اختصار کے پہلو کو ملحوظ رکھتے ہوئے آیندہ صفحات میں اشاعتوں کی نشان دہی
کے لیے شیخ غلام علی اینڈ سنز، لاہور کو ’غ ع‘ اور اقبال اکادمی پاکستان،
لاہور کو ’ اکادمی‘ سے تعبیر کیا گیا ہے۔
ہر نظم کے سامنے مجموعۂ کلام کا نام دیا گیا ہے۔ مجموعۂ کلام کے بعد ’غ ع‘
یا ’اکادمی‘ کے تحت صفحہ نمبر کا اندراج کیا گیا ہے۔ یہ وضاحت ضروری معلوم
ہوتی ہے کہ اردو یا فارسی متداول نظم کے لیے اردو یا فارسی کلیات کے صفحہ
نمبر کے بجاے اس خاص مجموعے کا صفحہ نمبر دیا گیا ہے، جس میں یہ نظم شامل
ہے۔
کلیاتِ اقبال(فارسی) کے ’غ ع‘ اڈیشن کی کتابت املاے برِعظیم کے مطابق ہے،
جب کہ اکادمی اڈیشن املاے ایران کے مطابق، چنانچہ زیرِ نظر اشاریے کے
املائی نظام میں قارئین کی سہولت کے لیے غ ع اڈیشن کی پیروی کی گئی ہے۔
واضح رہے کہ ایک عنوان پر ایک سے زائد منظومات کی صورت میں عنوان کے بعدہر
ایک کا پہلا پہلا مصرع بھی دے دیا گیا ہے، تاکہ قاری اپنی مطلوبہ نظم تک
بسہولت پہنچ جائے۔ یہ بھی خیال رکھا گیا کہ منظومات کے ذیلی عنوانات دیتے
وقت قوسین میں نظم کا نام بھی درج کر دیا، تاکہ عنوانِ نظم اور ذیلی عنوان
میں امتیاز باقی رہے۔
اس بات کا اعتراف ضروری معلوم ہوتا ہے کہ یہ اشاریہ استادِ مکرم ڈاکٹر رفیع
الدین ہاشمی کی ایک آرزوکے احترام میں ترتیب دیا گیا ہے۔
عنوانِ نظم؍ جزوِ نظم
مجموعۂ کلام
غ ع
کادمی
=آج اور کل ضربِ کلیم ۱۴۱ ۱۵۳
آدم ضربِ کلیم ۵۷ ۷۰
آزادی ضربِ کلیم ۶۱ ۷۵
آزادیِ افکار بالِ جبریل ۱۶۸ ۱۷۴
آزادیِ بحر پیامِ مشرق ۲۱۷ ۱۶۲
آزادیِ شمشیر کے اعلان پر ضربِ کلیم ۲۷ ۳۹
آزادیِ فکر ضربِ کلیم ۷۵ ۸۹
آزادیِ نسواں ضربِ کلیم ۹۵ ۱۰۷
آشکارا می شود روحِ ہندوستان (فلک زحل) جاوید نامہ ۱۴۳ ۱۴۳
آفتاب بانگِ درا ۴۳ ۵۸
آفتابِ صبح بانگِ درا ۴۸ ۶۴
آگاہی ضربِ کلیم ۷۰ ۸۴
آں سوے افلاک جاوید نامہ ۱۴۹ ۱۴۹
آوازِ غیب ارمغان حجاز اردو ۲۷ ۳۴
ابر بانگِ درا ۹۱ ۱۰۱
ابرِ کوہسار بانگِ درا ۲۷ ۴۱
ابلیس خاکی و ابلیس ناری (حضورِ عالمِ انسانی) ارمغانِ حجاز اردو ۱۲۶ ۱۰۱
ابلیس کا فرمان اپنے سیاسی فرندوں کے نام ضربِ کلیم ۱۴۶ ۱۵۸
ابلیس کی عرضداشت بالِ جبریل ۱۶۲ ۱۶۸
ابلیس کی مجلس شوریٰ ارمغان حجاز اردو ۵ ۹
ابوالعلا معری بالِ جبریل ۱۵۶ ۱۶۲
ابی سینیا ضربِ کلیم ۱۴۵ ۱۵۷
اپنے شعر سے ضربِ کلیم ۱۰۲ ۱۱۴
اجتہاد ضربِ کلیم ۲۲ ۳۴
احکامِ الٰہی ضربِ کلیم ۶۴ ۷۷
احوالِ دوشیزۂ مریخ …… (فلک مریخ) جاوید نامہ ۱۱۰ ۱۱۰
اختر صبح بانگِ درا ۱۱۵ ۱۲۵
ادبیات ضربِ کلیم ۱۰۳ ۱۱۵
اذان بالِ جبریل ۱۴۵ ۱۵۱
ارتقا بانگِ درا ۲۲۳ ۲۳۵
ارض ملک خدا ست (فلک عطارد) جاوید نامہ ۷۲ ۷۳
ارکانِ اساسی ملیہ اسلامیہ اسرار و رموز ۹۱ ۸۸
ارواحِ جلیلہ حلاج و غالب و…… (فلک مشتری) جاوید نامہ ۱۱۵ ۱۱۷
ارواحِ رذیلہ کہ با ملک و ملت غداری ……(فلک زحل) جاوید نامہ ۱۴۱ ۱۴۱
اساتذہ ضربِ کلیم ۸۴ ۹۷
اسرار ِ پیدا ضربِ کلیم ۷۲ ۸۵
اسلام ضربِ کلیم ۳۰ ۴۳
اسیری بانگِ درا ۲۵۳ ۲۶۵
اشاعتِ اسلام ، فرنگستان میں ضربِ کلیم ۶۲ ۷۵
اشتراک و ملوکیت (فلک عطارد) جاوید نامہ ۶۴ ۶۴
اشتراکیت ضربِ کلیم ۱۳۶ ۱۴۸
اشکے چند بر افتراق ہندیاں پس چہ بایدکرد ۳۳ ۲۸
اعلیٰ حضرت نواب سر حمیداﷲ خاں…… ضربِ کلیم ۹ ۲۱
افرنگ زدہ ضربِ کلیم ۳۳ ۴۶
افکارِ انجم پیامِ مشرق ۹۵ ۷۷
اقبال ضربِ کلیم ۱۱۸ ۱۳۰
اقوامِ مشرق ضربِ کلیم ۶۹ ۸۳
اگر خواہی حیات اندر خطر زی پیامِ مشرق ۱۲۳ ۱۰۰
الارض لِلّٰہ بالِ جبریل ۱۱۹ ۱۲۲
التجاے مسافر بانگِ درا ۹۶ ۱۰۶
اﷲ الصمد(خلاصۂ مطالب ِ مثنوی در تفسیر سورۂ اخلاص) اسرار و رموز ۱۵۶ ۱۴۷
الملک ﷲ پیامِ مشرق ۱۲۹ ۱۰۴
الوقتُ سیفٌ اسرار و رموز ۷۱ ۶۸
الہام و آزادی ضربِ کلیم ۵۴ ۶۷
امامت ضربِ کلیم ۴۹ ۶۲
امتحان ضربِ کلیم ۸۲ ۹۵
امراے عرب سے ضربِ کلیم ۶۳ ۷۷
امید ضربِ کلیم ۱۱۰ ۱۲۲
انا الحق (حضور ملت) ارمغانِ حجاز اردو ۷۰ ۶۲
انتداب ضربِ کلیم ۱۵۱ ۱۶۳
اندرز میر نجات نقشبند المعروف باباے صحرائی…… اسرار و رموز ۶۵ ۶۲
انسان اور بزمِ قدرت بانگِ درا ۵۴ ۷۰
انسان……قدرت کا عجیب یہ ستم ہے بانگِ درا ۱۲۶ ۱۳۶
انسان……منظر چمنستاں کے زیبا ہوں کہ نازیبا بانگِ درا ۱۷۹ ۱۹۰
انقلاب ضربِ کلیم ۱۳۷ ۱۴۹
اہرامِ مصر ضربِ کلیم ۱۱۶ ۱۲۸
اہل مریخ (فلک مریخ) جاوید نامہ ۱۰۱ ۱۰۱
اہل مصر سے ضربِ کلیم ۱۴۴ ۱۵۶
اہل ہنر سے ضربِ کلیم ۱۱۲ ۱۲۴
اے پیر حرم ضربِ کلیم ۵۸ ۷۱
اے رُوحِ محمدؐ! ضربِ کلیم ۴۸ ۶۱
اے فرزند صحرا (حضورِ ملت) ارمغانِ حجاز اردو ۸۵ ۷۲
ایجادِ معانی ضربِ کلیم ۱۳۱ ۱۴۲
ایک آرزو بانگِ درا ۴۶ ۶۲
ایک بحری قزاق اور سکندر ضربِ کلیم ۱۵۵ ۱۶۷
ایک پرندہ اور جگنو بانگِ درا ۹۲ ۱۰۲
ایک پہاڑ اور گلہری بانگِ درا ۳۱ ۴۵
ایک حاجی مدینے کے راستے میں بانگِ درا ۱۶۱ ۱۷۲
ایک خط کے جواب میں بانگِ درا ۲۳۸ ۲۵۲
ایک سوال ضربِ کلیم ۹۲ ۱۰۴
ایک شام بانگِ درا ۱۲۸ ۱۳۸
ایک فلسفہ زدہ سید زادے کے نام ضربِ کلیم ۱۸ ۳۰
ایک گاے اور بکری بانگِ درا ۳۲ ۴۶
ایک مکالمہ بانگِ درا ۲۱۹ ۲۳۱
ایک مکڑا اور مکھی بانگِ درا ۲۹ ۴۳
ایک نوجوان کے نام بالِ جبریل ۱۱۹ ۱۲۳
باغی مرید بالِ جبریل ۱۶۶ ۱۷۲
بائرن پیامِ مشرق ۲۰۰ ۱۵۲
بچہ اور شمع بانگِ درا ۹۳ ۱۰۳
بچے کی دُعا بانگِ درا ۳۴ ۴۹
بحق دل بندہ و راہِ مصطفی رو (حضور ملت) ارمغانِ حجاز اردو ۶۵ ۵۹
بخوانندۂ کتابِ زبور زبورِ عجم ۲ ۸
بخوانندۂ کتاب پس چہ بایدکرد ۶ ۴
بڈھے بلوچ کی نصیحت بیٹے کو ارمغان حجاز اردو ۱۵ ۲۱
برآمدنِ انجم شناس مریخی از رصدگاہ (فلک مریخ) جاوید نامہ ۱۰۳ ۱۰۴
بر مزارِ حضرت احمد شاہ بابا علیہ رحمۃ…… پس چہ بایدکرد ۷۹ ۶۸
بر مزارِ سلطان محمودؒ پس چہ بایدکرد ۷۱ ۶۳
برمزارِ شہنشاہِ بابر خلد آشیانی پس چہ بایدکرد ۶۳ ۵۸
برہمن (حضورِ ملت) ارمغانِ حجاز اردو ۹۶ ۷۹
بزمِ انجم بانگِ درا ۱۷۳ ۱۸۵
بگو ابلیس را (حضورِ عالمِ انسانی) ارمغانِ حجاز اردو ۱۲۴ ۱۰۰
بلادِ اسلامیہ بانگِ درا ۱۴۵ ۱۵۵
بلالؓ……چمک اٹھا جو ستارہ تِرے مقدر کا بانگِ درا ۸۰ ۹۰
بلالؓ……لکھا ہے ایک مغربیِ حق شناس نے بانگِ درا ۲۴۱ ۲۵۵
بلشویک روس ضربِ کلیم ۱۴۱ ۱۵۳
بندگی نامہ زبورِ عجم ۱۷۹ ۱۱۳
بندگی پیامِ مشرق ۱۳۴ ۱۰۸
بوے گل پیامِ مشرق ۸۹ ۷۱
بہ مبلغ اسلام در فرنگستان پیامِ مشرق ۱۳۶ ۱۰۹
بہ یارانِ طریق ارمغانِ حجاز اردو ۱۲۹ ۱۰۵
بہشت پیامِ مشرق ۱۳۱ ۱۰۶
بیداری ضربِ کلیم ۷۴ ۸۸
پٹوفی پیامِ مشرق ۲۰۳ ۱۵۴
پردہ ضربِ کلیم ۹۳ ۱۰۵
پرندے کی فریاد بانگِ درا ۳۷ ۵۲
پرواز بالِ جبریل ۱۶۳ ۱۶۹
پروانہ اور جگنو بالِ جبریل ۱۱۵ ۱۱۸
پس چہ باید کرد اے اقوامِ شرق پس چہ بایدکرد ۴۳ ۳۷
پنجاب کے پیرزادوں سے بالِ جبریل ۱۵۸ ۱۶۴
پنجاب کے دہقان سے بالِ جبریل ۱۵۲ ۱۵۸
پنجابی مسلمان ضربِ کلیم ۶۱ ۷۴
پند باز یا بچہ خویش پیامِ مشرق ۱۰۲ ۸۲
پھول بانگِ درا ۲۴۹ ۲۶۲
پھول (صبح چمن) ضربِ کلیم ۱۱۹ ۱۳۱
پھول کا تحفہ عطا ہونے پر بانگِ درا ۱۵۸ ۱۶۹
پھولوں کی شہزادی بانگِ درا ۲۴۳ ۲۵۷
پیام……از من اے بادِ صبا گوے بداناے فرنگ پیامِ مشرق ۱۸۷ ۱۴۵
پیام……عشق نے کر دیا تجھے ذوقِ تپش سے آشنا بانگِ درا ۱۱۳ ۱۲۳
پیامِ صبح بانگِ درا ۵۶ ۷۲
پیامِ عشق بانگِ درا ۱۲۹ ۱۳۹
پیامِ فاروق (حضورِ ملت) ارمغانِ حجاز اردو ۷۸ ۶۷
پیغامِ افغانی با ملت روسیہ (فلک عطارد) جاوید نامہ ۷۸ ۷۹
پیر و مرید بالِ جبریل ۱۳۴ ۱۳۸
پیرس کی مسجد ضربِ کلیم ۱۰۲ ۱۱۵
پیش کش: بحضور اعلیٰ حضرت امیر امان اﷲ خان…… پیامِ مشرق ۱۵ ۲۱
پیش کش بحضورِ ملت اسلامیہ اسرار و رموز ۸۱ ۷۹
پیغامِ برگساں پیامِ مشرق ۲۰۷ ۱۵۶
پیغامِ سلطان شہید …… (آں سوے افلاک) جاوید نامہ ۱۸۳ ۱۸۰
پیوستہ رہ شجر سے ، امیدِ بہار رکھ بانگِ درا ۲۴۸ ۲۶۱
تاتاری کا خواب بالِ جبریل ۱۵۵ ۱۶۰
تخلیق ضربِ کلیم ۱۰۰ ۱۱۳
تذکیر نبیہ مریخ (فلک مریخ) جاوید نامہ ۱۱۱ ۱۱۱
ترانۂ ملّی بانگِ درا ۱۵۹ ۱۷۰
ترانۂ ہندی بانگِ درا ۸۳ ۹۳
تربیت ضربِ کلیم ۷۹ ۹۲
ترکِ عثمانی (حضورِ ملت) ارمغانِ حجاز اردو ۹۱ ۷۶
تسخیر فطرت پیامِ مشرق ۸۵ ۶۸
تسلیم و رضا ضربِ کلیم ۵۲ ۶۵
تصوف ضربِ کلیم ۳۴ ۴۷
تصویر و مصور ارمغان حجاز اردو ۱۷ ۲۳
تصویرِ درد بانگِ درا ۶۸ ۸۲
تضمین بر شعر ابوطالب کلیم بانگِ درا ۲۲۱ ۲۳۳
تضمین بر شعر انیسی شاملو بانگِ درا ۱۵۴ ۱۶۵
تضمین بر شعر صائب بانگِ درا ۲۴۴ ۲۵۷
تعلیم (حضورِ ملت) ارمغانِ حجاز اردو ۹۸ ۸۰
تعلیم اور اس کے نتائج بانگِ درا ۲۰۹ ۲۲۲
تقدیر……اے خداے کن فکاں! مجھ کو نہ آدم سے بیر ضربِ کلیم ۴۶ ۵۹
تقدیر……نااہل کو حاصل ہے کبھی قوت و جبروت ضربِ کلیم ۲۴ ۳۶
تلاشِ رزق (حضورِ ملت) ارمغانِ حجاز اردو ۱۰۲ ۸۳
تمہید (حضورِ عالمِ انسانی) ارمغانِ حجاز اردو ۱۰۷ ۸۹
تمہید ……پیرِ رومی مرشدِ رَوشن ضمیر پس چہ بایدکرد ۷ ۵
تمہید……نہ دَیر میں، نہ حرم میں خودی کی بیداری ضربِ کلیم ۱۱ ۲۳
تمہید آسمانی جاوید نامہ ۱۳ ۱۵
تمہید زمینی جاوید نامہ ۱۷ ۱۸
تن بہ تقدیر ضربِ کلیم ۱۶ ۲۸
تنہائی……بہ بحر رفتم و گفتم بہ موجِ بیتابے پیامِ مشرق ۱۱۸ ۹۶
تنہائی……تنہائیِ شب میں ہے حزیں کیا بانگِ درا ۱۲۹ ۱۳۹
تو چہ دانی کہ دریں گرد سوارے باشد (حضورِ ملت) ارمغانِ حجاز اردو ۸۶ ۷۲
توحید ضربِ کلیم ۲۵ ۳۷
تہذیب پیامِ مشرق ۱۴۰ ۱۱۲
تہذیبِ حاضر بانگِ درا ۲۲۵ ۲۳۷
تیاتَر ضربِ کلیم ۱۰۶ ۱۱۸
جان و تن ضربِ کلیم ۵۵ ۶۸
جاوید سے ضربِ کلیم ۸۶ ۱۰۰
جاوید کے نام……خودی کے ساز میں ہے عمرِ جاوِداں ……بالِ جبریل ۱۱۵ ۱۱۹
جاوید کے نام……دیارِ عشق میں اپنا مقام پیدا کر بالِ جبریل ۱۴۷ ۱۵۳
جبر و اختیار (حضورِ عالمِ انسانی) ارمغانِ حجاز اردو ۱۲۳ ۹۹
جبریل و ابلیس بالِ جبریل ۱۴۳ ۱۴۹
جدائی بالِ جبریل ۱۶۱ ۱۶۷
جدت ضربِ کلیم ۱۲۲ ۱۳۳
جگنو بانگِ درا ۸۴ ۹۴
جلال و جمال ضربِ کلیم ۱۲۳ ۱۳۵
جلال و گوئٹے پیامِ مشرق ۲۰۶ ۱۵۶
جلال و ہیگل پیامِ مشرق ۲۰۲ ۳۲۹
جلوۂ حسن بانگِ درا ۱۲۷ ۱۳۷
جلوہ سروش(فلک قمر) جاوید نامہ ۴۱ ۴۲
جمعیت اقوامِ مشرق ضربِ کلیم ۱۴۷ ۱۵۹
جمعیت اقوام ضربِ کلیم ۱۵۶ ۱۶۸
جمعیت الاقوام پیامِ مشرق ۱۹۳ ۱۴۹
جمہوریت……اس راز کو ایِک مردِ فرنگی نے کیا فاش ضربِ کلیم ۱۴۸ ۱۶۰
جمہوریت……متاعِ معنیِ بیگانہ از دوں فطرتاں جوئی؟ پیامِ مشرق ۱۳۵ ۱۰۹
جنگ ِ یرموک کا ایک واقعہ بانگِ درا ۲۴۷ ۲۶۰
جنوں ضربِ کلیم ۱۰۱ ۱۱۴
جواب (یورپ سے ایک خط) بالِ جبریل ۱۴۹ ۱۵۵
جوابِ خضر (خضرراہ) بانگِ درا ۲۵۷ ۲۷۰
جوابِ شکوہ بانگِ درا ۱۹۹ ۲۱۱
جوے آب پیامِ مشرق ۱۲۹ ۱۰۴
جہاد ضربِ کلیم ۲۸ ۴۰
جہانِ عمل پیامِ مشرق ۱۲۴ ۱۰۱
چاند اور تارے بانگِ درا ۱۱۹ ۱۲۸
چاند……اے چاند! حسن تیرا فطرت کی آبرو ہے بانگِ درا ۱۷۱ ۱۸۳
چاند……میرے ویرانے سے کوسوں دُور ہے تیرا وطن بانگِ درا ۷۸ ۸۹
چیستانِ شمشیر پیامِ مشرق ۱۳۵ ۱۰۹
چیونٹی اور عقاب بالِ جبریل ۱۶۹ ۱۷۵
حال و مقام بالِ جبریل ۱۵۶ ۱۶۲
حدی(نغمہ ساربانِ حجاز) پیامِ مشرق ۱۰۹ ۸۸
حرفے چند با امت ِ عربیہ پس چہ بایدکرد ۳۹ ۳۳
حرکت بہ جنت الفردوس (آں سوے افلاک) جاوید نامہ ۱۵۴ ۱۵۴
حرکت بہ کاخِ سلاطین مشرق (آں سوے افلاک) جاوید نامہ ۱۷۱ ۱۷۰
حرکت بہ وادی یرغمید کہ ملائکہ …… (فلک قمر) جاوید نامہ ۴۳ ۴۴
حسن و عشق بانگِ درا ۱۱۶ ۱۲۵
حسین احمد ارمغان حجاز اردو ۴۹ ۶۲
حضرتِ انسان ارمغان حجاز اردو ۵۰ ۶۲
حضور (آں سوے افلاک) جاوید نامہ ۱۸۸ ۱۸۵
حضور ِحق ارمغانِ حجاز اردو ۳ ۱۷
حضورِ رسالتؐ ارمغانِ حجاز اردو ۲۱ ۲۹
حضورِ رسالت مآبؐمیں بانگِ درا ۱۹۷ ۲۰۸
حضورِ عالمِ انسانی ارمغانِ حجاز اردو ۱۰۵ ۸۷
حضورِ ملت ارمغانِ حجاز اردو ۶۳ ۵۷
حقیقت پیامِ مشرق ۱۰۸ ۸۸
حقیقت حسن بانگِ درا ۱۱۲ ۱۲۲
حکایت الماس و زغال اسرار و رموز ۵۶ ۵۵
حکایت بو عبید و جابان در معنی اخواتِ اسلامیہ اسرار و رموز ۱۰۵ ۱۰۱
حکایت دریں معنی کہ مسئلہ نفی خودی…… اسرار و رموز ۲۸ ۲۹
حکایت سلطان مراد و معمار در معنی مساواتِ اسلامیہ اسرار و رموز ۱۰۷ ۱۰۲
حکایت شیخ و برہمن و مکالمہ گنگا و ہمالہ…… اسرار و رموز ۵۸ ۵۶
حکایت شیر و شہنشاہ عالمگیرؒ اسرار و رموز ۹۸ ۴۴
حکایت طائرے کہ از تشنگی بیتاب بود اسرار و رموز ۵۴ ۵۳
حکایتِ نوجوانے از مروکہ پیش حضرت سید مخدوم علی ہجویری رحمۃ اﷲ علیہ آمدہ
از ستم اعدا فریاد کرد اسرار و رموز ۵۱ ۵۰
حکما پیامِ مشرق ۲۱۱ ۱۵۸
حکمت خیر کثیراست (فلک عطارد) جاوید نامہ ۷۴ ۷۵
حکمت ِ فرعونی پس چہ بایدکرد ۱۵ ۱۱
حکمت فرنگ پیامِ مشرق ۱۲۵ ۱۰۲
حکمت ِ کلیمی پس چہ بایدکرد ۱۲ ۹
حکمت و شعر پیامِ مشرق ۱۰۶ ۸۶
حکومت ضربِ کلیم ۷۷ ۹۰
حکومت الٰہی (فلک عطارد) جاوید نامہ ۷۱ ۷۱
حکیم آئن سٹائن پیامِ مشرق ۱۹۹ ۱۵۲
حکیم نطشہ ضربِ کلیم ۸۳ ۹۷
حور و شاعر پیامِ مشرق ۱۲۶ ۱۰۳
حیاتِ ابدی ضربِ کلیم ۳۱ ۴۳
حیاتِ جاوید پیامِ مشرق ۹۴ ۷۶
خاتمہ زبورِ عجم ۱۷۵ ۱۱۲
خاقانی ضربِ کلیم ۱۲۰ ۱۳۲
خانقاہ بالِ جبریل ۱۶۱ ۱۶۷
خراباتِ فرنگ پیامِ مشرق ۲۱۳ ۱۵۹
خضر راہ بانگِ درا ۲۵۵ ۲۶۷
خطاب بہ اقوامِ سرحد پس چہ بایدکرد ۵۷ ۵۳
خطاب بہ انگلستان پیامِ مشرق ۲۱۴ ۱۶۰
خطاب بہ پادشاہِ اسلام اعلیٰ حضرت ظاہر شاہ پس چہ بایدکرد ۸۱ ۶۹
خطاب بہ جاوید جاوید نامہ ۱۹۷ ۱۹۳
خطاب بہ جوانانِ اسلام بانگِ درا ۱۸۰ ۱۹۱
خطاب بہ محذراتِ اسلام اسرار و رموز ۱۵۴ ۱۴۵
خطاب بہ مصطفی کمال پاشا اَیَّدہ اﷲ پیامِ مشرق ۱۳۸ ۱۱۰
خطاب بہ مہر عالم تاب پس چہ بایدکرد ۱۰ ۷
خفتگانِ خاک سے استفسار بانگِ درا ۳۸ ۵۳
خلاصۂ مطالب ِ مثنوی در تفسیر سورۂ اخلاص اسرار و رموز ۱۵۶ ۱۴۶
خلافت آدم (فلک عطارد) جاوید نامہ ۶۸ ۶۸
خلافت و ملوکیت (حضورِ ملت) ارمغانِ حجاز اردو ۸۹ ۷۵
خلوت ضربِ کلیم ۹۳ ۱۰۵
خواجگی ضربِ کلیم ۱۴۳ ۱۵۵
خوب و زِشت ضربِ کلیم ۷۹ ۹۳
خودی بالِ جبریل ۱۶۰ ۱۶۶
خودی (حضورِ عالمِ انسانی) ارمغانِ حجاز اردو ۱۲۱ ۹۷
خودی (حضورِ ملت) ارمغانِ حجاز اردو ۶۹ ۶۱
خودی کی تربیت ضربِ کلیم ۷۵ ۸۸
خودی کی زندگی ضربِ کلیم ۷۶ ۸۹
خوشامد ضربِ کلیم ۱۳۸ ۱۵۰
خوشحال خاں کی وصیت بالِ جبریل ۱۵۴ ۱۶۰
داغ بانگِ درا ۸۹ ۹۹
دامِ تہذیب ضربِ کلیم ۱۵۳ ۱۶۵
دخترانِ ملت (حضورِ ملت) ارمغانِ حجاز اردو ۹۲ ۷۶
در اسرارِ شریعت پس چہ بایدکرد ۲۹ ۲۴
در بیان ایں کہ تربیت خودی…… اسرار و رموز ۴۰ ۴۰
در بیان ایں کہ اصلِ نظامِ عالم از خودی است…… اسرار و رموز ۱۲ ۱۶
در بیان ایں کہ چوں خودی از عشق و محبت…… اسرار و رموز ۲۵ ۲۷
در بیان ایں کہ حیاتِ خودی…… اسرار و رموز ۱۵ ۱۹
در بیان ایں کہ خودی از سوال ضعیف میگردد اسرار و رموز ۲۳ ۲۵
در بیان ایں کہ خودی از عشق و محبت…… اسرار و رموز ۱۸ ۲۱
در بیان ایں کہ مقصد حیاتِ مسلم…… اسرار و رموز ۶۲ ۶۰
در بیان فنونِ لطیفہ غلاماں زبورِ عجم ۱۸۳ ۱۱۷
در بیان فنونِ لطیفہ غلاماں……مصوری زبورِ عجم ۱۸۶ ۱۱۷
در بیان فنونِ لطیفہ غلاماں……موسیقی زبورِ عجم ۱۸۳ ۱۱۷
در حضورِ رسالت مآبؐ پس چہ بایدکرد ۴۸ ۴۲
در حضور شاہ ہمدان (آں سوے افلاک) جاوید نامہ ۱۵۹ ۱۵۹
در حقیقت شعر و اصلاحِ ادبیاتِ اسلامیہ اسرار و رموز ۳۴ ۳۵
در شرحِ اسرارِ اسماے علی مرتضیٰؓ اسرار و رموز ۴۷ ۴۶
در فن تعمیر مردانِ آزاد زبورِ عجم ۱۹۳ ۱۲۶
در معنی ایں کہ افلاطونِ یونانی…… اسرار و رموز ۳۲ ۳۳
در معنی ایں کہ بقاے نوع از امومت است…… اسرار و رموز ۱۴۹ ۱۴۰
در معنی ایں کہ پختگی سیرت ملیہ…… اسرار و رموز ۱۲۶ ۱۱۹
در معنی ایں کہ توسیع حیاتِ ملیہ…… اسرار و رموز ۱۴۱ ۱۳۳
در معنی ایں کہ جمعیت حقیقی از محکم…… اسرار و رموز ۱۳۷ ۱۲۹
در معنی ایں کہ چوں ملت محمدیہ…… اسرار و رموز ۱۱۲ ۱۰۶
در معنی ایں کہ حسن سیرتِ ملیہ…… اسرار و رموز ۱۳۰ ۱۲۲
در معنی ایں کہ حیاتِ ملیہ مرکزِ محسوس میخواہد…… اسرار و رموز ۱۳۳ ۱۲۶
در معنی ایں کہ در زمانہ انحطاط تقلید…… اسرار و رموز ۱۲۴ ۱۱۷
در معنی ایں کہ سیدۃ النساء فاطمۃ الزہرا…… اسرار و رموز ۱۵۲ ۱۴۲
در معنی ایں کہ کمال حیات ملیہ این است…… اسرار و رموز ۱۴۵ ۱۳۷
در معنی ایں کہ مقصودِ رسالت محمدیہ…… اسرار و رموز ۱۰۳ ۹۹
در معنی ایں کہ ملت محمدیہ نہایت زمانی ہم ندارد…… اسرار و رموز ۱۱۷ ۱۱۱
در معنی ایں کہ نظامِ ملت غیر از آئین صورت…… اسرار و رموز ۱۲۱ ۱۱۴
در معنی ایں کہ وطن اساسِ ملت نیست اسرار و رموز ۱۱۵ ۱۰۹
در معنی ایں کہ یاس و حزن و خوف…… اسرار و رموز ۹۴ ۹۱
در معنی حریت اسلامیہ و سرِ حادثۂ کربلا اسرار و رموز ۱۰۹ ۱۰۴
در معنی ربط فرد و ملت (تمہید) اسرار و رموز ۸۵ ۸۳
در معنی کہ ملت از اختلاطِ افراد…… اسرار و رموز ۸۸ ۸۵
دردِ عشق بانگِ درا ۵۰ ۶۶
دریوزۂ خلافت بانگِ درا ۲۵۴ ۲۶۵
دعا……اے چو جاں اندر وجودِ عالمی اسرار و رموز ۷۵ ۷۳
دعا……اے کہ از خم خانۂ فطرت بجا مم ریختی پیامِ مشرق ۸۴ ۶۷
دعا……ہے یہی مِری نماز، ہے یہی میرا وضو بالِ جبریل ۹۱ ۹۳
دعا……یا رَب! درُونِ سینہ دلِ باخبر بدہ زبورِ عجم ۴ ۱۰
دعا……یا رَب! دلِ مسلم کو وہ زندہ تمنا دے بانگِ درا ۲۱۲ ۲۲۵
دل بانگِ درا ۶۱ ۷۷
دل (حضورِ عالمِ انسانی) ارمغانِ حجاز اردو ۱۱۷ ۹۵
دنیا ضربِ کلیم ۳۷ ۵۰
دنیاے اسلام (خضر راہ) بانگِ درا ۲۶۴ ۲۷۷
دو ستارے بانگِ درا ۱۴۸ ۱۵۸
دوزخی کی مناجات ارمغان حجاز اردو ۲۳ ۳۰
دیباچہ…… خیال من بہ تماشاے آسماں بود است زبورِ عجم ندارد ۷
دین و تعلیم ضربِ کلیم ۸۶ ۹۹
دین و سیاست بالِ جبریل ۱۱۸ ۱۲۱
دین و وطن (فلک عطارد) جاوید نامہ ۶۲ ۶۲
دین و ہُنر ضربِ کلیم ۱۰۰ ۱۱۲
ذکر و فکر ضربِ کلیم ۲۳ ۳۵
ذوق و شوق بالِ جبریل ۱۱۱ ۱۱۴
ذوقِ نظر ضربِ کلیم ۱۳۲ ۱۴۳
رات اور شاعر بانگِ درا ۱۷۲ ۱۸۴
رام بانگِ درا ۱۷۷ ۱۸۹
رخصت اے بزمِ جہاں! بانگِ درا ۶۳ ۷۹
رقص ضربِ کلیم ۱۳۴ ۱۴۵
رقص و موسیقی ضربِ کلیم ۱۳۳ ۱۴۴
رکن اوّل توحید(ارکانِ اساسی ملیہ اسلامیہ) اسرار و رموز ۹۱ ۸۸
رکن دوم رسالت اسرار و رموز ۱۰۰ ۹۶
روحِ ارضی آدم کا استقبال کرتی ہے بالِ جبریل ۱۳۲ ۱۳۶
روحِ حکیم سنائی از بہشت بریں جواب می دہد پس چہ بایدکرد ۶۸ ۶۰
روحِ ہندوستان نالہ و فریاد می کند (فلک زحل) جاوید نامہ ۱۴۴ ۱۴۴
رومی ضربِ کلیم ۱۲۱ ۱۳۳
رومی (حضورِ ملت) ارمغانِ حجاز اردو ۷۵ ۶۵
زروان کہ روح زمان و مکان است…… جاوید نامہ ۲۵ ۲۶
زمانہ بالِ جبریل ۱۲۹ ۱۳۴
زمانۂ حاضر کا انسان ضربِ کلیم ۶۹ ۸۳
زمزمۂ انجم جاوید نامہ ۲۷ ۲۸
زمین (عالمِ برزخ) ارمغان حجاز اردو ۲۱ ۲۸
زمین و آسمان ضربِ کلیم ۱۹ ۳۱
زندگی……پرسیدم از بلند نگارہے حیات چیست؟ پیامِ مشرق ۱۲۵ ۱۰۱
زندگی (خضر راہ) بانگِ درا ۲۵۸ ۲۷۱
زندگی……شبے زار نالید ابرِ بہار پیامِ مشرق ۹۶ ۷۸
زندگی و عمل پیامِ مشرق ۱۲۸ ۱۰۴
زندہ رود رخصت می …… (آں سوے افلاک) جاوید نامہ ۱۸۶ ۱۸۶
زندہ رود مشکلاتِ خود را …… (فلک مشتری) جاوید نامہ ۱۱۹ ۱۲۱
زہد اور رِندی بانگِ درا ۵۹ ۷۵
زیارت امیر کبیر حضرت …… (آں سوے افلاک) جاوید نامہ ۱۵۸ ۱۵۸
زیارت اوراحِ جمال الدین …… (فلک عطارد) جاوید نامہ ۵۹ ۵۹
ساقی بانگِ درا ۲۰۸ ۲۲۱
ساقی نامہ……در نشاطِ باغِ کشمیر نوشتہ شد پیامِ مشرق ۱۱۵ ۹۳
ساقی نامہ……ہُوا خیمہ زن کاروانِ بہار بالِ جبریل ۱۲۲ ۱۲۶
سپنوزا (مقصود) ضربِ کلیم ۶۸ ۸۲
ستارہ بانگِ درا ۱۴۷ ۱۵۷
ستارے کا پیغام بالِ جبریل ۱۴۶ ۱۵۳
سر اکبر حیدری، صدرِ اعظم حیدرآباد دکن کے نام ارمغان حجاز اردو ۴۸ ۶۱
سرگزشتِ آدم بانگِ درا ۸۱ ۹۲
سرمایہ و محنت (خضر راہ) بانگِ درا ۲۶۲ ۲۷۵
سرود ضربِ کلیم ۱۱۴ ۱۲۶
سرودِ انجم پیامِ مشرق ۹۸ ۹۸
سرودِ حرام ضربِ کلیم ۱۲۶ ۱۳۷
سرودِ حلال ضربِ کلیم ۱۲۵ ۱۳۶
سفر بہ غزنی و زیارتِ مزارِ حکیم سنائی پس چہ بایدکرد ۶۶ ۵۹
سلطان ٹیپو کی وصیت ضربِ کلیم ۷۲ ۸۶
سلطانی جاوید ضربِ کلیم ۱۴۸ ۱۶۰
سلطانی ضربِ کلیم ۳۱ ۴۴
سلطنت (خضر راہ) بانگِ درا ۲۶۰ ۲۷۳
سلیمٰی بانگِ درا ۱۲۱ ۱۳۱
سوال بالِ جبریل ۱۵۱ ۱۵۸
سوامی رام تیرتھ بانگِ درا ۱۱۴ ۱۲۳
سیاست بالِ جبریل ۱۵۹ ۱۶۵
سیاستِ افرنگ ضربِ کلیم ۱۴۲ ۱۵۴
سیاستِ حاضرہ پس چہ بایدکرد ۳۵ ۳۰
سیاسی پیشوا ضربِ کلیم ۱۵۷ ۱۶۹
سید کی لوحِ تربت بانگِ درا ۵۲ ۶۸
سیر فلک بانگِ درا ۱۷۵ ۱۸۷
سینما بالِ جبریل ۱۵۸ ۱۶۴
شاعر (خضرراہ) بانگِ درا ۲۵۵ ۲۶۷
شاعر……جوے سرود آفریں آتی ہے کوہسار سے بانگِ درا ۶۱ ۷۷
شاعر……قوم گویا جسم ہے ، افراد ہیں اعضاے قوم بانگِ درا ۲۱۰ ۲۲۳
شاعر……مشرق کے نیستاں میں ہے محتاجِ نفس نَے ضربِ کلیم ۱۲۷ ۱۳۸
شام و فلسطین ضربِ کلیم ۱۵۶ ۱۶۸
شاہیں بالِ جبریل ۱۶۵ ۱۷۱
شاہین و ماہی پیامِ مشرق ۱۱۶ ۹۵
شبلی و حالی بانگِ درا ۲۲۲ ۲۳۴
شبِ معراج بانگِ درا ۲۴۹ ۲۶۲
شبنم پیامِ مشرق ۱۱۹ ۹۷
شبنم (صبح چمن) ضربِ کلیم ۱۱۹ ۱۳۱
شبنم اور ستارے بانگِ درا ۲۱۵ ۲۲۸
شرق و غرب(فلک عطارد) جاوید نامہ ۶۵ ۶۵
شعاعِ امید ضربِ کلیم ۱۰۷ ۱۱۹
شعاعِ آفتاب بانگِ درا ۲۳۷ ۲۵۰
شعر ضربِ کلیم ۱۳۲ ۱۴۴
شعرا پیامِ مشرق ۲۱۲ ۱۵۹
شعراے عرب (حضورِ ملت) ارمغانِ حجاز اردو ۸۱ ۶۹
شعر عجم ضربِ کلیم ۱۲۸ ۱۳۹
شفاخانۂ حجاز بانگِ درا ۱۹۸ ۲۱۰
شکر و شکایت ضربِ کلیم ۲۲ ۳۴
شکست ضربِ کلیم ۳۸ ۵۱
شکوہ بانگِ درا ۱۶۳ ۱۷۴
شمع اور شاعر بانگِ درا ۱۸۳ ۱۹۴
شمع و پروانہ بانگِ درا ۴۰ ۵۵
شمع بانگِ درا ۴۴ ۵۹
شوپن ہار و نیٹشا پیامِ مشرق ۱۹۴ ۱۴۹
شیخ مکتب سے بالِ جبریل ۱۶۴ ۱۷۰
شیر اور خچر بالِ جبریل ۱۶۸ ۱۷
شیکسپیئر بانگِ درا ۲۵۱ ۲۶۳
صبح ضربِ کلیم ۱۴ ۲۶
صبح چمن ضربِ کلیم ۱۱۹ ۱۳۱
صبح (صبح چمن) ضربِ کلیم ۱۲۰ ۱۳۲
صبح کا ستارہ بانگِ درا ۸۵ ۹۶
صحبت با شاعرِ ہندی برتری ہری (آں سوے افلاک) جاوید نامہ ۱۶۸ ۱۶۸
صحبت رفتگان(در عالم بالا) پیامِ مشرق ۱۹۶ ۱۵۰
صحرا نوردی (خضر راہ) بانگِ درا ۲۵۷ ۲۷۰
صداے درد بانگِ درا ۴۲ ۵۷
صداے غیب ……گرچہ برہم ہے قیامت (عالمِ برزخ) ارمغان حجاز اردو ۲۱ ۲۷
صداے غیب…… نے نصیب مار (عالمِ برزخ) ارمغان حجاز اردو ۲۰ ۲۶
صدیق ؓ بانگِ درا ۲۲۴ ۲۳۶
صقلیہ بانگِ درا ۱۳۳ ۱۴۳
صوفی سے ضربِ کلیم ۳۳ ۴۵
صوفی و ملا (حضورِ حق) ارمغانِ حجاز اردو ۷۲ ۶۴
ضبط ضربِ کلیم ۱۳۳ ۱۴۵
طارق کی دعا بالِ جبریل ۱۰۵ ۱۰۸
طاسین زرتشت ( قمر) جاوید نامہ ۴۸ ۴۸
طاسین گوتم (فلک قمر) جاوید نامہ ۴۶ ۴۶
طاسین محمد (فلک قمر) جاوید نامہ ۵۴ ۵۳
طاسین مسیح (فلک قمر) جاوید نامہ ۵۱ ۵۱
طالب علم ضربِ کلیم ۸۲ ۹۵
طفل شیر خوار بانگِ درا ۶۶ ۸۱
طلبہ علی گڑھ کالج کے نام بانگِ درا ۱۱۴ ۱۲۴
طلوعِ اسلام بانگِ درا ۲۶۷ ۲۸۱
طیارہ پیامِ مشرق ۱۳۹ ۱۱۱
عارفِ ہندی کہ بہ یکے از غار ہاے قمر…… جاوید نامہ ۳۳ ۲۶
عاشق ہرجائی بانگِ درا ۱۲۲ ۱۳۲
عالمِ برزخ ارمغان حجاز اردو ۱۹ ۲۵
عالمِ نو ضربِ کلیم ۱۳۰ ۱۴۲
عبدالرحمن اوّل کا بویا ہوا کھجور کا پہلا درخت…… بالِ جبریل ۱۰۲ ۱۰۵
عبدالقادر کے نام بانگِ درا ۱۳۲ ۱۴۲
عرضِ حال مصنف بحضور رحمۃ للعالمینؐ اسرار و رموز ۱۶۶ ۱۵۵
عرفیؔ بانگِ درا ۲۳۸ ۲۵۱
عشرتِ امروز بانگِ درا ۱۲۵ ۱۳۶
عشق……آں حرفِ دل فروز کہ راز است و راز نیست پیامِ مشرق ۱۴۰ ۱۱۲
عشق……عشق چو بہ جستجو قدم زد پیامِ مشرق ۱۲۲ ۹۹
عشق……عقلے کہ جہاں سوزد، یک جلوۂ بیباکش پیامِ مشرق ۱۳۳ ۱۰۸
عشق اور موت بانگِ درا ۵۷ ۷۳
عصر حاضر ضربِ کلیم ۸۱ ۹۴
عصر حاضر (حضورِ ملت) ارمغانِ حجاز اردو ۹۵ ۷۸
عقل و دل……عقل نے ایک دِن یہ دِل سے کہا بانگِ درا ۴۱ ۵۶
عقل و دل……ہر خاکی و نوری پہ حکومت ہے خرد کی ضربِ کلیم ۳۹ ۵۲
علم اور دین ضربِ کلیم ۲۶ ۳۸
علم و عشق ضربِ کلیم ۲۰ ۳۲
عورت……جوہرِ مرد عیاں ہوتا ہے بے منتِ غیر ضربِ کلیم ۹۷ ۱۰۹
عورت……وجودِ زن سے تصویرِ کائنات میں رنگ ضربِ کلیم ۹۴ ۱۰۶
عورت اور تعلیم ضربِ کلیم ۹۶ ۱۰۸
عورت کی حفاظت ضربِ کلیم ۹۵ ۱۰۷
عہدِ طفلی بانگِ درا ۲۵ ۳۹
عید پر شعر لکھنے کی فرمائش کے جواب میں بانگِ درا ۲۱۳ ۲۲۶
غرّہ شوال یا ہلالِ عید بانگِ درا ۱۸۱ ۱۹۲
غزل زندہ رُود (آں سوے افلاک) جاوید نامہ ۱۸۷ ۱۸۵
غزل زندہ رُودد (فلک عطارد) جاوید نامہ ۸۳ ۸۴
غلام قادر روہیلہ بانگِ درا ۲۱۷ ۲۳۰
غلاموں کی نماز ضربِ کلیم ۱۵۸ ۱۷۰
غلاموں کے لیے ضربِ کلیم ۱۴۴ ۱۵۵
غلامی پیامِ مشرق ۱۳۴ ۱۰۸
غنی کشمیری پیامِ مشرق ۱۳۷ ۱۱۰
فاطمہ بنت عبداﷲ بانگِ درا ۲۱۴ ۲۲۷
فراق بانگِ درا ۱۳۱ ۱۴۱
فردوس میں ایک مکالمہ بانگِ درا ۲۴۴ ۲۵۸
فرشتوں کا گیت بالِ جبریل ۱۰۹ ۱۱۲
فرشتے آدم کو جنت سے رخصت کرتے ہیں بالِ جبریل ۱۳۱ ۱۳۶
فرمانِ خدا(فرشتوں کا گیت) بالِ جبریل ۱۰۹ ۱۱۳
فرورفتن بددریاے زہرہ و…… (فلک زہرہ) جاوید نامہ ۹۲ ۹۳
فریادِ یکے از زورق نشینانِ قلزم خونیں (فلک زحل) جاوید نامہ ۱۴۶ ۱۴۵
فصل بہار پیامِ مشرق ۹۱ ۷۳
فقر……اِک فقر سکھاتا ہے صیاد کو نخچیری بالِ جبریل ۱۶۰ ۱۶۶
فقر……چیست فقر اے بندگانِ آب و گِل پس چہ بایدکرد ۲۰ ۱۶
فقر و راہبی ضربِ کلیم ۵۰ ۶۳
فقر و ملوکیت ضربِ کلیم ۳۰ ۴۲
فلاطون (مقصود) ضربِ کلیم ۶۸ ۸۲
فلسطینی عرب سے ضربِ کلیم ۱۵۹ ۱۷۱
فلسفہ ضربِ کلیم ۴۲ ۵۵
فلسفہ غم بانگِ درا ۱۵۵ ۱۶۶
فلسفہ و سیاست پیامِ مشرق ۱۹۵ ۱۵۰
فلسفہ و مذہب بالِ جبریل ۱۴۸ ۱۵۴
فلسفی بالِ جبریل ۱۶۴ ۱۷۰
فلک ِ زحل جاوید نامہ ۱۳۹ ۱۳۹
فلک ِ زہرہ جاوید نامہ ۸۵ ۸۵
فلک ِعطارد جاوید نامہ ۵۷ ۵۷
فلک ِ قمر جاوید نامہ ۲۹ ۳۱
فلک ِ مریخ جاوید نامہ ۹۹ ۹۹
فلک ِ مشتری جاوید نامہ ۱۱۳ ۱۱۵
فنونِ لطیفہ ضربِ کلیم ۱۱۸ ۱۳۰
فوارہ ضربِ کلیم ۱۲۷ ۱۳۸
قبر ضربِ کلیم ۴۰ ۵۳
قبر …… آہ اے ظالم (عالمِ برزخ) ارمغان حجاز اردو ۲۰ ۲۷
قبر …… اے مردۂ صد سالہ (عالمِ برزخ) ارمغان حجاز اردو ۱۹ ۲۵
قربِ سلطان بانگِ درا ۲۰۹ ۲۲۲
قسمت نامۂ سرمایہ دار و مزدور پیامِ مشرق ۲۱۵ ۱۶۱
قصر شرف النسا (آں سوے افلاک) جاوید نامہ ۱۵۶ ۱۵۶
قطرۂ آب پیامِ مشرق ۱۱۲ ۹۱
قطعہ……اندازِ بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے بالِ جبریل ۷۹ ۷۹
قطعہ…… بہ سوادِ دیدۂ تو نظر آفریدہ ام من زبورِ عجم ۱۴۴ ۸۳
قطعہ……فطرت مِری مانند نسیم سحری ہے بالِ جبریل ۱۷۰ ۱۷۶
قطعہ……کل اپنے مریدوں سے کہا پیر مغاں نے بالِ جبریل ۱۷۰ ۱۷۶
قطعہ……کل ایک شوریہ خواب گاہِ نبی پہ …… بانگِ درا ۱۶۲ ۱۷۳
قلزم خونیں (فلک زحل) جاوید نامہ ۱۴۲ ۱۴۲
قلندر کی پہچان ضربِ کلیم ۴۱ ۵۴
قل ھو اﷲ احد (خلاصۂ مطالب ِ مثنوی در تفسیر سورۂ اخلاص) اسرار و رموز ۱۵۶
۱۴۶
قم باذنِ اﷲ ضربِ کلیم ۶۵ ۷۹
قندھار و زیارتِ خرقۂ مبارک پس چہ بایدکرد ۷۵ ۶۶
قوت اور دین ضربِ کلیم ۲۹ ۴۱
قید خانے میں معتمد کی فریاد بالِ جبریل ۱۰۱ ۱۰۴
کارل مارکس کی آواز ضربِ کلیم ۱۳۷ ۱۴۹
کافر و مومن ضربِ کلیم ۴۳ ۵۶
کبر و ناز پیامِ مشرق ۱۰۴ ۸۵
کرم کتابی پیامِ مشرق ۱۰۳ ۸۴
کرمک شب تاب……شنیدم کرمک شب تاب می گفت پیامِ مشرق ۱۱۷ ۹۶
کرمکِ شب تاب……یک ذرۂ بے مایہ متاعِ نفس …… پیامِ مشرق ۱۰۶ ۸۶
کشمیر پیامِ مشرق ۱۳۲ ۱۰۷
کفر و اسلام بانگِ درا ۲۴۰ ۲۵۴
کلی بانگِ درا ۱۱۸ ۱۲۷
کنارِ راوی بانگِ درا ۹۴ ۱۰۵
کوششِ ناتمام بانگِ درا ۱۲۴ ۱۳۲
……کی گود میں بلی دیکھ کر بانگِ درا ۱۱۷ ۱۲۶
گدائی بالِ جبریل ۱۱۶ ۱۲۰
گردش در شہر مرغدین (فلک مریخ) جاوید نامہ ۱۰۶ ۱۰۶
گل پژمردہ بانگِ درا ۵۱ ۶۷
گل تخستیں پیامِ مشرق ۸۳ ۶۷
گل رنگیں بانگِ درا ۲۴ ۳۷
گلشن راز، جدید زبورِ عجم ۱۴۳ ۸۱
گلہ ضربِ کلیم ۱۵۱ ۱۶۳
گورستانِ شاہی بانگِ درا ۱۴۹ ۱۵۸
لا الٰہ الا اﷲ……خودی کا سرِ نہاں، لا الہ الا اﷲ ضربِ کلیم ۱۵ ۲۷
لا الٰہ الا اللّٰہ……نکتۂ می گویم از مردانِ حال پس چہ بایدکرد ۱۷ ۱۲
لا دین سیاست ضربِ کلیم ۱۵۲ ۱۶۴
لا و اِلا ضربِ کلیم ۶۳ ۷۶
لالہ پیامِ مشرق ۱۰۵ ۸۵
لالۂ صحرا بالِ جبریل ۱۲۱ ۱۲۴
لاہور و کراچی ضربِ کلیم ۵۵ ۶۸
لم یلد و لم یولد (خلاصۂ مطالب ِ مثنوی در تفسیر سورۂ اخلاص) اسرار و رموز
۱۶۲ ۱۵۱
لہو بالِ جبریل ۱۶۳ ۱۶۹
لینن(خدا کے حضور میں) بالِ جبریل ۱۰۶ ۱۰۹
ماں کا خواب بانگِ درا ۳۶ ۵۱
ماہر نفسیات سے بالِ جبریل ۱۶۷ ۱۷۳
ماہِ نو بانگِ درا ۵۳ ۶۹
مجلس خدایانِ اقوامِ قدیم (فلک زہرہ) جاوید نامہ ۸۹ ۹۰
محاصرۂ ادَرنہ بانگِ درا ۲۱۶ ۲۲۹
محاورۂ تیر و شمیر اسرار و رموز ۹۷ ۹۳
محاورۂ علم و عشق پیامِ مشرق ۹۷ ۷۸
محاورۂ مابین حکیم فرنسوی اگسٹس کومٹ و مردِ مزدور پیامِ مشرق ۲۰۴ ۱۵۴
محاورۂ مابین خدا اور انسان پیامِ مشرق ۱۱۴ ۹۲
محبت……شہید محبت نہ کافر، نہ غازی بالِ جبریل ۱۴۶ ۱۵۲
محبت……عروسِ شب کی زلفیں تھیں ابھی ناآشنا خم سے بانگِ درا ۱۱۱ ۱۲۱
محراب گل افغان کے افکار ضربِ کلیم ۱۶۴ ۱۷۴
محکماتِ عالمِ قرآنی (فلک عطارد) جاوید نامہ ۶۸ ۶۸
محمد علی باب ضربِ کلیم ۴۶ ۵۹
مخلوقاتِ ہُنر ضربِ کلیم ۱۱۷ ۱۲۹
مدرسہ ضربِ کلیم ۸۳ ۹۶
مدنیتِ اسلام ضربِ کلیم ۴۸ ۶۱
مذہب ……اپنی ملت پر قیاس اقوامِ مغرب میں نہ کر بانگِ درا ۲۴۸ ۲۶۱
مذہب……تعلیم پیر فلسفہ مغربی ہے یہ بانگِ درا ۲۴۶ ۲۵۹
مذہب غلاماں زبورِ عجم ۱۹۰ ۱۲۳
مرحلہ اوّل اطاعت (در بیان ایں کہ تربیت خودی……) اسرار و رموز ۴۰ ۴۰
مرحلہ دوم ضبط نفس (در بیان ایں کہ تربیت خودی……) اسرار و رموز ۴۲ ۴۲
مرحلہ سوم نیابتِ الٰہی (در بیان ایں کہ تربیت خودی……) اسرار و رموز ۴۴ ۴۴
مردانِ خدا ضربِ کلیم ۴۳ ۵۶
مردِ بزرگ ضربِ کلیم ۱۲۹ ۱۴۱
مردِ حر پس چہ بایدکرد ۲۶ ۲۱
مردِ فرنگ ضربِ کلیم ۹۲ ۱۰۴
مردِ مسلماں ضربِ کلیم ۶۰ ۷۳
مردہ اپنی قبر سے (عالمِ برزخ) ارمغان حجاز اردو ۱۹ ۲۵
مرزا بیدل ضربِ کلیم ۱۲۲ ۱۳۴
مرزا غالب بانگِ درا ۲۶ ۳۹
مرگِ خودی ضربِ کلیم ۸۰ ۹۳
مسافر وارد می شود بہ شہر کابل و حاضری …… پس چہ بایدکرد ۶۱ ۵۶
مسافر پس چہ بایدکرد ۵۳ ۴۹
مستیِ کردار ضربِ کلیم ۳۹ ۵۲
مسجد قرطبہ بالِ جبریل ۹۳ ۹۵
مسجد قوت الاسلام ضربِ کلیم ۱۰۵ ۱۱۷
مسعود مرحوم ارمغان حجاز اردو ۲۴ ۳۱
مسلم بانگِ درا ۱۹۵ ۲۰۷
مسلمان اور تعلیمِ جدید بانگِ درا ۲۴۲ ۲۵۶
مسلمان کا زوال ضربِ کلیم ۲۰ ۳۲
مسولینی……کیا زمانے سے نرالا ہے مسولینی کا جرم! ضربِ کلیم ۱۴۹ ۱۶۱
مسولینی……ندرتِ فکر و عمل کیا شے ہے، ذوقِ انقلاب بالِ جبریل ۱۵۰ ۱۵۶
مشرق ضربِ کلیم ۱۴۲ ۱۵۴
مشرق و مغرب ضربِ کلیم ۱۶۰ ۱۷۲
مصلحین مشرق ضربِ کلیم ۷۱ ۸۴
مصور ضربِ کلیم ۱۲۴ ۱۳۵
معراج ضربِ کلیم ۱۷ ۲۹
معزول شہنشاہ ارمغان حجاز اردو ۲۲ ۲۹
مغربی تہذیب ضربِ کلیم ۷۱ ۸۵
مقامِ حکیم المانوی نطشہ (آں سوے افلاک) جاوید نامہ ۱۵۱ ۱۵۱
مقصود ضربِ کلیم ۶۸ ۸۲
مکہ و جنیوا ضربِ کلیم ۵۷ ۷۰
ملا اوربہشت بالِ جبریل ۱۱۷ ۱۲۱
ملازادہ ضیغم لولابی کشمیری کا بیاض ارمغان حجاز اردو ۳۴ ۴۵
ملاے حرم ضربِ کلیم ۲۴ ۳۶
مناجاتِ مردِ شوریدہ در ویرانۂ غزنی پس چہ بایدکرد ۷۳ ۶۴
مناجات جاوید نامہ ۷ ۹
مناصب ضربِ کلیم ۱۳۹ ۱۵۰
موت ضربِ کلیم ۶۴ ۷۸
موت (حضورِ عالمِ انسانی) ارمغانِ حجاز اردو ۱۲۳ ۹۹
موٹر بانگِ درا ۱۷۸ ۱۹۰
موجِ دریا بانگِ درا ۶۲ ۷۸
موسیقی ضربِ کلیم ۱۳۱ ۱۴۳
موسیولینن و قیصر ولیم پیامِ مشرق ۲۰۹ ۱۵۷
مومن ضربِ کلیم ۴۵ ۵۸
مہدیِ برحق ضربِ کلیم ۴۴ ۵۷
مہدی ضربِ کلیم ۵۹ ۷۲
مہمانِ عزیز ضربِ کلیم ۸۱ ۹۴
میخانۂ فرنگ پیامِ مشرق ۲۰۸ ۱۵۷
مَیں اور تو……مذاقِ دید سے ناآشنا نظری ہے مِری بانگِ درا ۲۲۰ ۲۳۲
مَیں اور تو……نہ سلیقہ مجھ میں کلیم کا، نہ قرینہ تجھ میں خلیل کا بانگِ
درا ۲۵۲ ۲۶۴
نادر شاہ افغان بالِ جبریل ۱۵۳ ۱۵۹
ناظرین سے ضربِ کلیم ۱۰ ۲۲
نالہ ابلیس (فلک مشتری) جاوید نامہ ۱۳۷ ۱۳۷
نالہ فراق بانگِ درا ۷۷ ۸۸
نامۂ عالمگیر پیامِ مشرق ۱۳۱ ۱۰۶
نانک بانگِ درا ۲۳۹ ۲۵۳
نبوت ضربِ کلیم ۵۶ ۶۹
نپولین کے مزار پر بالِ جبریل ۱۴۹ ۱۵۵
نسیم صبح پیامِ مشرق ۱۰۱ ۸۲
نسیم و شبنم ضربِ کلیم ۱۱۵ ۱۲۷
نصیحت…… اِک لُردِ فرنگی نے کہا اپنے پسر سے ضربِ کلیم ۱۵۴ ۱۶۶
نصیحت……بچۂ شاہیں سے کہتا تھا عقابِ سال خورد بالِ جبریل ۱۲۰ ۱۲۴
نصیحت……مَیں نے اقبالؔ سے ازراہِ نصیحت یہ کہا بانگِ درا ۱۷۶ ۱۸۸
نغمہ بعل (فلک زہرہ) جاوید نامہ ۹۱ ۹۱
نغمہ ملائک جاوید نامہ ۱۶ ۱۷
نفسیاتِ حاکمی ضربِ کلیم ۱۶۱ ۱۷۲
نفسیاتِ غلامی……سخت باریک ہیں اَمراضِ اُمم …… ضربِ کلیم ۱۵۸ ۱۶۹
نفسیاتِ غلامی……شاعر بھی ہیں پیدا، علما بھی، حکما بھی ضربِ کلیم ۱۴۰ ۱۵۲
نکتہ توحید ضربِ کلیم ۵۳ ۶۶
نگاہِ شوق ضربِ کلیم ۱۱۱ ۱۲۳
نگاہ ضربِ کلیم ۱۰۴ ۱۱۶
نماز ضربِ کلیم ۳۷ ۵۰
نمودار شدن خواجہ اہل فراق ابلیس (فلک مشتری) جاوید نامہ ۱۳۴ ۱۳۳
نمودار شدن درویش سودانی (فلک زہرہ) جاوید نامہ ۹۷ ۹۶
نمودار می شود روحِ ناصر …… (آں سوے افلاک) جاوید نامہ ۱۷۵ ۱۷۵
نمودِ صبح بانگِ درا ۱۵۳ ۱۶۴
نواے حلاج (فلک مشتری) جاوید نامہ ۱۱۷ ۱۱۹
نواے سروش (فلک قمر) جاوید نامہ ۴۲ ۴۳
نواے طاہرہ (فلک مشتری) جاوید نامہ ۱۱۸ ۱۲۱
نواے غالب (فلک مشتری) جاوید نامہ ۱۱۷ ۱۲۰
نواے غم بانگِ درا ۱۲۴ ۱۳۴
نواے مزدور پیامِ مشرق ۲۱۶ ۱۶۱
نواے وقت پیامِ مشرق ۸۹ ۷۲
نویدِ صبح بانگِ درا ۲۱۱ ۲۲۴
نہنگ بابچۂ خویش (حضورِ ملت) ارمغانِ حجاز اردو ۱۰۳ ۸۴
نیا شوالا بانگِ درا ۸۸ ۹۸
نہ تا سخن از عارفِ ہندی(فلک قمر) جاوید نامہ ۳۸ ۴۰
نیٹشا……از سستی عناصر انساں دلش تپید پیامِ مشرق ۱۹۸ ۱۵۱
نیٹشا……گرنواخواہی ز پیش او گریز پیامِ مشرق ۲۰۱ ۱۵۳
والدہ مرحومہ کی یاد میں بانگِ درا ۲۲۶ ۲۳۸
وجود ضربِ کلیم ۱۱۴ ۱۲۶
وحی ضربِ کلیم ۳۸ ۵۱
وصال بانگِ درا ۱۲۰ ۱۲۹
وطنیت بانگِ درا ۱۶۰ ۱۷۱
و لم یکن لّہ کفو احد(خلاصۂ مطالب ِ مثنوی در تفسیر سورۂ اخلاص) اسرار و
رموز ۱۶۴ ۱۵۳
ہارون کی آخری نصیحت بالِ جبریل ۱۶۶ ۱۷۲
ہسپانیہ بالِ جبریل ۱۰۳ ۱۰۶
ہلالِ عید پیامِ مشرق ۸۴ ۶۸
ہمالہ بانگِ درا ۲۱ ۳۵
ہمایوں بانگِ درا ۲۵۴ ۲۶۶
ہمدردی بانگِ درا ۳۵ ۵۰
ہندوستانی بچوں کا قومی گیت بانگِ درا ۸۷ ۹۷
ہندی اسلام ضربِ کلیم ۳۵ ۴۸
ہندی مسلمان ضربِ کلیم ۲۶ ۳۸
ہندی مکتب ضربِ کلیم ۷۷ ۹۱
ہنرورانِ ہند ضربِ کلیم ۱۲۸ ۱۴۰
ہیگل پیامِ مشرق ۲۰۵ ۱۵۵
یورپ بالِ جبریل ۱۶۷ ۱۷۳
یورپ اور سوریا ضربِ کلیم ۱۴۹ ۱۶۱
یورپ اور یہود ضربِ کلیم ۱۳۹ ۱۵۱
یورپ سے ایک خط بالِ جبریل ۱۴۸ ۱۵۵
ز
|