ہماری ویب پاکستان کی سب سے کامیاب ویب ہے

ہماری ویب پاکستان کی سب سے کامیاب ویب ہے جو قومی زبان کی ترویج و اشاعت کے سلسلے میں بہت اہم خدمات سر انجام دے رہی ہے اور ان لوگوں. کو لکھنے کا موقعہ دے رہی ہے علم ہونے کے باوجود کہیں لکھنے کی سہولت سے محروم تھے اور رائیٹر کلب ہماری ویب پر لکھنے والوں کے درمیان رابطہ کا بہترین ذریعہ ہے اور ہماری ویب میرے خیال میں ریدیو ٹی وی ا خبار سے زیادہ زیادہ قوم کی خدمت کر رہی ہے ہماری ویب پر وہ سب کچھ ملتا ہے جو انسان کی اصلاح کیلیے کافی ہے اور ہماری ویب اسلام کی بھی بہت خدمت کر رہا ہے قرآن مجید نعت اور اسلامی مواد وافر مقدار میں موجود. ہے اسکے علاوہ بہت کچھ ہے ہر چیز موجود ہے ڈکشنری کی سہولت موجود ہے موبایل اور ٹی وی چینل اور بھی بہت کچھ ہے جب سے مجھے ہماری ویب نے مجھے ممبر بنایا ہے میں نے فیس بک اور ٹویٹر استعمال کرنا چھوڑ دیا ہے اور ہماری ویب پر ایم بی بھی کم استعمال ہوتے ہیں میری پیارے پاکستانیوں سے گزارش ہے کہ زیادہ سے زیادہ اس کے ممبر بنیں اور اپنے وطن پر اچھے اچھے آرٹیکل ملی نغمے اور قوم کو متحد کرنے میں اپنا ملی و قومی فریضہ سر انجام دیں اور قاید و اقبال کا پاکستان بنانے میں قوم و سیاسی رہنماوں کی اصلاح کر یں اور. ہماری ویب کو پاکستان کی خدمت کرنے پر خراج تحسین ہیش کریں اور اپنے وطن سے پیار کریں یماری ویب زندہ باد
 

Shahid Hasrat
About the Author: Shahid Hasrat Read More Articles by Shahid Hasrat: 17 Articles with 33482 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.