25 تو کیا عاطف میاں 100 بڑے ماہرین معاشیات میں بھی شامل نہیں

اصل مسئلہ عاطف قادیانی کے قادیانی ھونے کا ھے لہذا “قابلیت جائے بھاڑ میں” یہ بات بالکل درست بے لیکن ایک اور بات کی طرف توجہ شاید کماحقہ نہیں بورہی جبکہ اسکو خوب نمایاں کرنا چاھئیے کہ یہ خبیث معاشیات میں سرے سے کوئی مقام ہی نہیں رکھتا چہ جائیکہ دنیا کے پچیس بہترین افراد میں سے ھو،
یہ صرف اور صرف ایک متحرک اور سرگرم قادیانی ھونے کے ناطے لایا جارھا ھے ورنہ ماہر معاشیات ھونے کے حوالے سے اسکی تعریف میں جو زمین آسمان کے قلابے ملائے جارھے ھیں سب بکواس ھیں دنیا کے پچیس تو درکنار سوافراد میں بھی اسکا شمار نہیں ھے

اس کے قادیانی ھونے کے ساتھ ساتھ اس کے اس فراڈ کو بھی سوشل میڈیا پر زیادہ نمایاں کرناچاھئیے،
یہ اکنامکس میں پی ایچ ڈی کیا ھوا ایک عام سا آدمی ھے اس جیسے نالائق جگہ جگہ خاک چھانتے پھرتے ھیں،خواہ مخواہ میں اس کو دنیا کے پچیس بہترین معیشت دانوں میں شامل کرکے قوم کو الو بنایا جارھا ھے
اس حوالے سے ایک عمدہ اور مختصر تحریر ملاحظہ فرمائیں

صاحبو، ایک عرصے سے شور ہے کہ محترم عاطٖف میاں صاحب کا شمار دنیا کے 25 بڑے ماہرین معاشیات میں ہوتا ہے۔ یہ بات ویسے ہی بڑی عجیب سی لگ رہی تھی کہ موصوف کی عمر صرف 39 سال ہے ۔ انھوں نے 2001 میں پی ایچ ڈی کی ہے، گویا انکا کل تجربہ 17 سال کا ہے اور اتنی جلد عالمی پائے کا ماہر معاشیات بن جانا آسان نہیں۔ ہم نے انٹر نیٹ پر Rankerسائٹ دیکھی جس میں دنیا کے 100 بڑے ماہرین معاشیات کی فہرست موجود ہے۔ اس فہرست میں مرحوم اور انجہانی ماہرین معاشیات کا بھی بھی ذکر ہے۔ 25 تو کیا عاطف میاں 100 بڑے ماہرین معاشیات میں بھی شامل نہیں۔عالمی پائے کے 30 ماہرین کی فہرست پیش خدمت ہے۔ہمیں تو اسمیں عاطف میاں کا نام نظر نہ آیا۔ پتہ نہیں عمران خان اور فواد چودھری کس فہرست کا ذکر کر رہے ہیں۔ پرو فیسر صاحب صرف ایک کتاب “House of Debt: How They (and You) Caused the Great Recession, and How We Can Prevent It from Happening Again”
کے مصنف ہیں جو انھوں نے ڈاکٹر عامر صوفی کے ساتھ مل کر لکھی ہے۔پروفیسر صاحب کی سب سے بڑی قابلیت یہ لگ رہی ہے انھوں نے MITسے پی ایچ ڈی کیا ہے جو یقیناً دنیا کی بہترین جامعات میں سے ایک ہے لیکن پاکستان میں درجنوں ایسے ماہرین موجود ہیں جنھوں نے MITسے اکتساب علم کیا ہے۔ جناب اعجاز شفیع گیلانی بھی ایم آئی ٹی کے فارغ التحصیل ہیں۔ عاطف میاں کی وجہ شہرت معاشیات نہیں بلکہ سیاست ہے۔ وہ ایک عمدہ سیاسی کارکن اور Activistہیں۔ ہمیں تو یہ سیدھا سیدھا ماموں بناکر کسی کو نوازنے کا کیس لگ رہا ہے۔ فہرست ملاحظہ فرمائیں

1. Bob Bernanke
2. Alan Greenspan
3. Ben Stein
4. Grover Norquist
5. Aung San Suu Kyi (Burma)
6. David Hume
7. Benjamin Cohen
8. Joseph Stiglitz
9. Ms Dilma Rousseff
10. Helmut Schmidt (Germany)
11. Ms Ellen Johnsn Sirleef
12. Ati –ur-Rahman (Bangladesh)
13. Alexander Lucashenko (Belarus)
14. Benigno Aquino III (Phillippines)
15. Jean-Claude Trichet (France)
16. Herman Van Rampouy (Belgium)
17. Evan David
18. Dick Armey
19. Evan Davis
20. Dick Armey
21. Austin Goolsbee
22. Daniel Ellsberg
23. Dominique Strauss-Kahn
24. Ms Eizabeth Bailey
25. Geir Haarde (Iceland)
26. George P. Shultz
27. Fredrik Reinfeldt (Sweeden)
28. Geoff Gallop (Australia)
29. Alex Salmond (Scotland)
30. Andres Borge (Sweeden)
 

Mian Khalid Jamil {Official}
About the Author: Mian Khalid Jamil {Official} Read More Articles by Mian Khalid Jamil {Official}: 361 Articles with 299229 views Professional columnist/ Political & Defence analyst / Researcher/ Script writer/ Economy expert/ Pak Army & ISI defender/ Electronic, Print, Social me.. View More