بڑی مشکل سے جان چھٹی تھی او ر ایہ اب تیسرا آ گیا ہے یہ
بھی نامنظور۔کالم میں اس موضوع کے علاوہ گنجائیش نہیں لیکن اس شخص کو سلام
کہے بغیر نہیں رہ سکتا جو میرے اندر رہتا ہے۔اندر کی بغاوت یقین کیجئے مار
ڈالتی ہے۔ لوگ کہتے ہیں پی ٹی آئی کی اپوزیشن طاقت ور ہو گی ٹھیک ہی کہتے
ہوں گے لیکن۔۔۔۔ لیکن۔۔۔رکئے یہ اپوزیش نون لیگ مولانا فضل اور پی پی پی
نہیں خود اس کے اپنے ہوں گے جو عمران خان پر جان نچھاور قافلے کے فرد ہوتے
ہوئے ان کی غلطیوں پر پارٹی کے اندر ہی دیوار بنیں گے۔تو جناب خوگر حمد سے
تھوڑا سا گلہ بھی سنیں۔عاطف میاں کو جانا ہو گا اگر اقلیتوں کو اطمینان
دینا ہے تو ہیں نہ بہت سے اقلیتی اراکین جن سے استفادہ کیا جا سکتا ہے۔مگر
متنازعہ فرد کو چن کے اچھا نہیں ہوا اور مجھے پورا یقین ہے یہ فیصلہ واپس
ہو گا۔سکے بہت ہوں تو کھوٹا سکہ بھی چلانے کی کوشش کی جاتی ہے میرا خیال ہے
پاکستان کی عوام اب وہ پہلے والی نہیں جو ایم ایم احمد،ظفر چودھری اور
بیشمار قادیانیوں کو برداشت کر لیتی تھی۔مجھے یہ فخر حاصل ہے کہ میں تحریک
ختم نبوت انیس سو چوہتر کا غازی اور اسیر ہوں ۔میں سعود ساحر کی کتاب ختم
نبوت کا قاری ہوں مجھے علم ہے کہ جنرل اعظم نے انیس سو ترپن میں کتنے شہید
کئے علامہ عطاء اﷲ شاہ نے کیا جد وجہد کی سید مودودی اور مولنا عبدالستار
نیازی کو کیوں سزائے موت سنائی گئی شاہ احمد نورانی مفتی محمود رفیق باجوہ
شورش کاشمیری کی داستانیں ذہن میں ہیں چوہتر کے اسلامی جمیعت طلبہ نشتر
میڈیکل کالج والوں کا کیا کردار رہا۔عاطف میاں نامنظوربس تھوڑی سی اصلاح کر
دیجئے کہ پاکستان تحریک انصاف کو مشکلات کے سمندر کے دھکا دینے والا کون
ہے؟کوئی عاطف میاں ہیں جو دنیا کے عظیم ماہر معا شیات ہیں جو اس ملک کو
اپنے مشوروں سے نوازیں گے۔بھلا ہوا اس ذہن نا ہنجار کا کہ جس نے اپنے پیارے
بھائی اور دوست اسد عمر سے اعتبار اٹھوایا ورنہ میں تو گزشتہ ایک عشرے سے
سوچ رہا تھا کہ یہی ذہن رسا ہمیں مشکلات سے باہر نکالے گا۔میرے قائد ان کی
تعریف میں ہم وقت رطب السان تھے کہ عمر نے پچاس لاکھ کی نوکری چھوڑی ہے۔آج
سوچتا ہوں یہ کام میں بھی کر سکتا ہوں تجربہ میرے پاس بھی ہے کئی بیٹھے
ہوئے ادارے اٹھا چکا ہوں میں بھی جا کر دس پندرہ بندے بلا کر ان سے کہہ
سکتا ہوں کہ مشورے دو۔گورے ہمیشہ یہ کیا کرتے تھے جب بھی کسی کمپنی میں آتے
لوگوں سے پوچھتے کہ اس کمپنی کے پانچ بنیادی مسائل اور ان کا حل تجویز کریں
پھر انہی میں سے مسائل چنتے اور اور ان کا حل پیش کر دیتے۔اسد بھائی آپ کی
لیاقت کو ٹھیس لگ رہی ہے۔پرے پھینکیں ان مشیروں کو کل کو کامیاب ہوئے تو
کریڈٹ ان کو اور ناکام ہوئے تو ملزم آپ ہوں گے۔ایک بھائی اور مخلص دوست یہی
مشورہ دے سکتا ہے۔
۔لگتا ہے کوئی اپنا ہی ہے جسے عمران خان سے دشمنی ہے حالنکہ عمران خان پہلے
بھی کہہ چکے ہیں کہ میں نے تو اسے دنیا کہ بڑے ماہرین معاشیات میں کی لسٹ
میں دیکھا تو پسند کا اظہار کیا۔میں پاکستان تحریک انصاف کا مرکزی ڈپٹی
سیکرٹری اطلاعات ہوں ایک لحاظ سے گلے میں اٹکی ہوئی ہڈی جسے ایک صوبائی کی
سیٹ کا بھی مستحق نہیں ٹھہرایا گیا اور اب این اے ساٹھ کے لئے امید سے
ہوں۔مجھے نہ تو ایک ناراض ساتھی کی حیثیت سے بات کرنا ہے اور نہ ہی ایک
اندھے وفادار کے بطور۔سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اس پندرہ رکنی ایڈوائزری
کونسل کے ایک رکن کے نکال دینے سے چودہ رکنی سے کام نہیں چلتا۔جہاں تک میرا
خیال ہے شائد نہ چلتا ہو۔دنیا میں عالم معیشت کے پھنے خان سارے یہودی ہیں
اور مجھے کہنے دیجئے عالم اسلام کی پیٹھ میں چھرا گھونپنے کے لئے جس نا
ہنجار کا انتحاب کیا اس کا نام غلام احمد قادیانی تھا۔کم لوگوں کو معلوم ہے
کہ سر ظفراﷲ خان باؤنڈری کمیشن میں پاکستان کی جانب سے ممبر تھا ریڈ کلف کے
ذہن میں اسی نے ڈالا جس کی وجہ سے گورداس پور پاکستان کے ہاتھوں سے گیا
کشمیر کا راستہ بھارت کو ملا ورنہ بھارت کے پاس لداخ سیچین کے علاوہ کشمیر
کا زمینی راتہ ہی نہیں تھا اس فیصلے کو خونیں فیصلہ کہا گیا آرام سکون سے
رہتے لوگ اور گورداسپور کے مسلمان جس طرح اجڑے وہ بھی تاریخ کا سیاہ حصہ ہے
اس میں قادیانی کا ہاتھ تھا۔میں حیران ہوں کہ لوگ یہ کیوں کہہ رہے ہیں کہ
اقلیتوں کے حقوق مارے جا رہے ہیں یاد رکھئے ہندو،سکھ ،عیسائی یہ اقلیتوں کی
وہ قسم ہے جو پاکستانی معاشرے میں رچ بس چکے ہیں اور ان میں سے کسی نے یہ
نہیں کہا کہ ہم مسلامن ہیں جبکہ پاکستان کی قومی اسمبلی میں مہینوں سے جاری
بحث کے بعد یہ لوگ غیر مسلم قرار پائے مگر ڈھٹائی دیکھئے وہ اس فیصلے کو
مانتے ہی نہیں۔ویسے بھی اس ملک میں ختم نبوت کا مسئلہ اتنا حساس مسئلہ ہے
کوئی دشمن ہی ہے جو نئی حکومت کے راستے میں دیوار کھڑی کر رہا ہے۔پچھلی
حکومت کے جانے کی بڑی وجہ مسئلہ ختم نبوت سے چھیڑ چھاڑ بنا تو کیا کوئی
ایسا ازلی دشمن ہے جو عمران خان کا پینڈہ کھوٹا کر رہا ہے۔
جب سے میں نے پوسٹ لگائی ہے کچھ دوست ان باکس میسیج کر رہے ہیں آپ بھی عجیب
آدمی ہیں ٹکٹ این اے ساٹھ کا مانگ رہے ہیں اور ہیں بھی پارٹی کے ذمہ دار تو
ارادے کیا ہیں؟تو جواب سادہ یہ ہے کہ میرا اﷲ اور اس کا رسولﷺ جس پر راضی
ہے اسی پر عمل کروں گا۔جس دن دو ہزار سات میں اس پارٹی میں شامل ہوا تھا یہ
سوچ کر نون چھوڑی تھی کہ اس ملک کو بدلنے میں عمران خان کا ساتھ دوں گا۔یاد
رہے دو ہزار دو میں میاں نواز شریف ٹکٹ بھی آفر کر چکے تھے اور مالی معاونت
کی بھی پیشکش کی تھی۔اگر مسئلہ ٹکٹوں کا ہوتا تو وہ ٹھکرا کے آیا ہوں اور
نہ ہی شاہ بطحاء کے اوپر کوئی وار ہو اور خاموش رہوں میں نے پارٹی کے ساتھ
بارہ سالوں میں متعدد بار لڑائی کی اس میں پہلا احتجاج تو عمران خان کو این
اے ایک سو بائیس کی دھاندلی پر احتجاج کرتے وقت یاد دلایا کہ مدینے والے کے
ساتھ بھی یوروپ دھاندلی کر رہا ہے اس پر خاموشی کیوں؟دوبارہ پریس کانفرنس
کرائی اور اپنے لیڈر سے کہا کہ وہ مدینہ جانے سے پہلے مدینے والے کی شان کی
توہین پر بات کریں۔ایسے لوگ کھڈے لائن لگائے جاتے ہیں لیکن یہ عمران خان کا
حوصلہ ہے کہ مجھے ساتھ لے کر چلے اور ایک بار تو کہا کہ افتخار میرا اپنا
ہے اس کی گواہی لوگ دیں گے اپنے منہ میاں مٹھو بننے سے بہتر کہ مشک آنست کہ
خود ببوید نہ کہ عطار ببو۔جب سلمان تاثیر کو مردار کیا گیا تو اس سمے ایک
شخص کی فیس بک پر لڑائی ہو گئی جس سے اب گہرا واسطہ ہے۔ممتاز قادری کی
شہادت پر میرا رد عمل موجود ہے۔پارٹی میں احتجاج کیا۔یہ ہمارے اپنے خیالات
ہوتے ہیں ۔ہمیشہ کہتا ہوں کہ ہر شخص کی اپنی قبر ہے جس میں وقت مقررہ پر وہ
لٹا دیا جائے گا اور پھر س ج ہو گی۔مجھے یہ یقین ہے کہ ہزار خرابیوں اور
لاکھ گناہوں کے باوجود میرا نبیﷺ میری شفاعت کے لئے پہنچے گا اور کہہ دیں
گے آقا کہ اپنا بندہ ہے جانے دو۔سفارشوں کا اس حد تک تو قائل ہوں کہ اپنے
بندے کا خیال رکھا جائے اور وہ پالن ہار اپنے بندے کو اتنی تکلیف بھی نہیں
دیتا جو ماں دیتی ہے اور وہ تو خود کہتا ہے کہ میں ستر ماؤں کے برابر ہوں،
اب آتا ہوں عاطف میاں کی جانب وہ ضرور حساب کتاب کے ماہر ہوں گے دنیا میں
نام ہو گا لیکن میں اس بات پر یقین واثق رکھتا ہوں کہ قادیانی انیس سو
چوہتر کی قرارداد کے بعد اس ملک کے ازلی دشمن ہیں۔مجھے اس بات کا علم نہیں
کہ اسرائیلی فوج میں پاکستانی قادیانی لڑکیاں ہی یا نہیں لیکن اتنا علم ہے
کہ اسرائیل کی قادیانی کمیونٹی کو اسرائیلی صدر نیتن یاہو انعام و اکرام دے
چکے ہیں اور وہ قادیانی کمیونٹی کے سربراہ کو کہہ چکے ہیں شکریہ آپ نے
ہماری مدد کی۔اب اس کا جائزہ ہماری ایجینسیاں لیں کہ اسرائلی صدر قادیانیوں
کا شکریہ کیوں ادا کر رہے ہیں؟سچ پوچھین اگر کوئی مجھ سے یہ پوچھے کہ مالی
مشیر کون ہونا چاہئے تو میری نظر پروفیسر خورشید پر جاتی جن کی کتب اردن
مصر سعودی عرب پڑھائی جاتی ہیں یا ڈاکٹر عمر چھاپرہ جنہوں نے شاہ فیصل
ایوارڈ حاصل کئے(اﷲ کرے وہ حیات ہوں) بات یہ ہے کہ اس قسم کے لوگوں کی
معاونت لیں۔یعنی ہم جا نکلے اس عطار کے پاس جس کے لونڈے کے سبب بیمار
ہوئے۔ٹرین ابھی پٹڑی پر چڑھی ہے ابھی نئے نئے دن ہیں ہماری کارکردگی پر نظر
رکھی جا رہی ہے ایسی ویسی نظر کڑی سے بھی زیادہ شدید۔نئی نویلی دلہن کو
جہاں خوش آمدید کہا جاتا ہے وہاں دیکھا جاتا ہء کہ موصوفہ نے چاول کیسے
پکائے ہیں؟
پاکستان تحریک انصاف کو پھونک پھونک کے قدم رکھنا ہو گا۔پچھلے ہفتے امیر
جوگیزئی کا نام سامنے آیا جو ان کی حیثیت کا پتہ چلنے کے بعد واپس لہا
گیا۔مجھے پوری امید ہے کہ عمران خان کو جب یہ ]تپ چلے گا تو وہ ماضی کی طرح
اس کا نام بھی واپس لے لیں گے۔
کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ یہ معاملہ ایسے ہی رفع دفع ہو جائے گا۔میں لکھے
دیتا ہوں اگر پانامہ قوم نے نہیں بھلایا اور نہ ہی یہ قوم ختم نبوت کی
تحریف کو بھولی ہے۔خدا کے بندے بہت ہیں جو اس قسم کے اقدامات پر میدان میں
موجود ہوں گے۔میری پوری کوشش ہو گی کہ پارٹی عاطف قادیانی کو مالی مشیران
کی فہرست سے باہر نکالے گی۔اسد عمر کے ساتھ اتنی تعداد میں مشیر ان کے ذہنی
قد کو پستہ کرنے کی کوشش ہے۔یہ کوشش کس نے کی وہ میں بھی جانتا ہوں۔یہ روڑہ
باہر سے آیا ہے اس میں حلوائی کا کوئی قصور نہیں ہے۔ہم اس وقت سچ پوچھیں
شیشے کے گھر میں بیٹھے ہیں کوئی بھی پتھر کوئی بھی وٹہ مارنے کی پوزیشن میں
نہیں ہے۔لبرل فسادئے اس ملک کو چٹکی کاٹتے رہے ہیں یہ بھی چٹکی کاٹی گئی ہے
کہ کیا ایک بھرپور مینڈیٹ والی پارٹی کی حکومت میں یہ بندہ چل سکتا ہے ۔سکے
بہت ہوں تو کھوٹا سکہ بھی چلانے کی کوشش کی جاتی ہے میرا خیال ہے پاکستان
کی عوام اب وہ پہلے والی نہیں جو ایم ایم احمد،ظفر چودھری اور بیشمار
قادیانیوں کو برداشت کر لیتی تھی۔مجھے یہ فخر حاصل ہے کہ میں تحریک ختم
نبوت انیس سو چوہتر کا غازی اور اسیر ہوں ۔میں سعود ساحر کی کتاب ختم نبوت
کا قاری ہوں مجھے علم ہے کہ جنرل اعظم نے انیس سو ترپن میں کتنے شہید کئے
علامہ عطاء اﷲ شاہ نے کیا جد وجہد کی سید مودودی اور مولنا عبدالستار نیازی
کو کیوں سزائے موت سنائی گئی شاہ احمد نورانی مفتی محمود رفیق باجوہ شورش
کاشمیری کی داستانیں ذہن میں ہیں چوہتر کے اسلامی جمیعت طلبہ نشتر میڈیکل
کالج والوں کا کیا کردار رہا۔عاطف میاں تحریک انصاف کی شفافیت اسلام دوستی
پر ایک ضرب ہے۔یاد رکھئے امریکہ کو راضی کرنے والے نشان عبرت بنے ہیں اور
جو لبرل پارٹی کا چہرہ تباہ کرنے نکلے ہیں انہیں یاد رکھنا ہو گا کہ ہم
اقبال کا پاکستان بنانے جا رہے ہیں جو قادیانیوں کے بد ترین دشمن تھے۔اقبال
کا پاکستان عاطف میاں کا پاکستان نہیں تھا۔خیال تھا کہ چپ رہوں لیکن مجھے
پورا یقین تھا چپ رہا تو اندر کی بغاوت مار ڈالے گی۔ |