یقیناً ہر کوئی اپنی شادی کے لمحات کو ہمیشہ کے لیے
یادگار بنانا چاہتا ہے اور اس موقع پر تصاویر یا فوٹو شوٹ کو سب سے زیادہ
اہمیت حاصل ہوتی ہے- عام طور پر یہ فوٹو شوٹ انتہائی دلچسپ انداز میں کیے
جاتے ہیں- مگر ایک جوڑے نے اپنے نکاح کے فوٹو شوٹ کو کچھ زیادہ ہی منفرد
بنا دیا ہے جسے کچھ لوگ عجیب بھی قرار دے رہے ہیں- اس فوٹو شوٹ کے لیے خاص
طور پر ایک گاؤں کا انتخاب کیا گیا ہے- آئیے اس عجیب یا منفرد فوٹو شوٹ کی
چند جھلکیاں دیکھتے ہیں-
|