مشہور پاکستانی فنکار بچپن میں کیسے دکھائی دیتے تھے؟

آپ اپنے پسندیدہ فنکاروں کی موجودہ شکل و صورت تو اکثر ٹی وی٬ انٹرنیٹ یا اخبارات میں دیکھتے رہتے ہیں لیکن شاید بہت کم لوگ اس بات سے واقف ہوں گے کہ یہ نامور شخصیات بچپن میں کیسی دکھائی دیتی تھیں؟ ہم یہاں چند نامور پاکستانی فنکاروں کی بچپن کی تصاویر پیش کر رہے ہیں جنہیں دیکھ کر آپ ضرور دنگ رہ جالیں گے-
 

ماہرہ خان ہمیشہ معصوم اور پرکشش دکھائی دیتی ہیں- اس معصومیت کی ایک جھلک ہم ان کی بچپن کی اس تصویر میں بھی دیکھ سکتے ہیں-
 
سجل علی کے بچپن کی چند یادگار تصاویر-
 
آج کے مقبول ترین فنکار بہن بھائی مومل شیخ اور شہزاد شیخ بچپن میں کچھ ایسے دکھائی دیتے تھے-
 
بائیں تصویر میں جنید خان کو اپنی والدہ کی گود میں دیکھا جاسکتا ہے جبکہ دائیں تصویر میں جنید خان خود اپنے بیٹے کے ساتھ ہیں-
 
شہریار منور صدیقی کے بچپن کی ایک یادگار تصویر-
 
 پاکستان کے مشہور گلوکار و فنکار علی ظفر کا شمار ایشیا کے پرکشش ترین مردوں میں ہوتا ہے- علی ظفر کی بچپن کی تصویر جس میں وہ اپنے والد کی گود میں ہیں-
 
عائزہ خان کی اپنے بھائی کے ساتھ بچپن اور جوانی کی تصاویر-
 
پاکستان کی ایک اور مقبول فنکارہ مہوش حیات کی اپنے بھائی کے ساتھ بچپن کی ایک مزاحیہ تصویر-
 
پاکستانی ڈراموں کے فنکار عمران عباس کا شمار بھی پاکستان کے پرکشش مردوں میں ہوتا ہے- یہاں عمران عباس کے بچپن٬ کالج کے دنوں کی اور نوجوانی کی تصویر موجود ہے-
 
آپ کے چند سب سے زیادہ پسندیدہ فنکاروں کی بچپن کی تصاویر-

Reviews & Comments

Language:    
People are often curious to know more about celebrities. Most of us want to see the childhood pictures of our favorite celebrities. So today we brings you the rare and unseen childhood pictures of Pakistani celebrities.