نعرے تبدیلی

2018 کے عام انتخاب کے سلسلے میں سیاسی جماعتوں کے جلسے منعقد ہوئے تمام سیاسی جماعتیں اپنے اپنے جلسوں میں کچھ نئے کچھ نئے پرانے دعوےکرتی سنائی گئی روایتی جلسے نعروں کے ساتھ ایک جماعت کی جانب سے روایت سے ہٹ کے نعرے لگائے گئےنئے پاکستان کے نعرے تبدیلی کے نعرےلوگوں میں نیا جذبہ اجاگر ہوا نوجوان جو سیاست میں دلچسپی نہیں لیتے تھے نئےدعوےدیکھ کرسیاست کی جانب متوجہ ہوئے جلسوں میں بڑی تعداد نوجوانوں کی دیکھی گئی وہ جلسے اپنی نوعیت کے منفردجلسے رہے کیوں کے پاکستان میں اس طرح کے جلسے دیکھئے نہیں گئےتھے جن میں قیادت کی طرف سے دوسری سیاسی جماعتوں اور ان کے رہنماؤں کے خلاف نازیبا الفاظ کا بے ڈھڑخ استعمال ہوا وہی جلسوں میں خواتین کی بے حرمتی بھی دیکھی گئی اور بد انتظامی ان جلسوں کی روایت بن گئی شہرشہر گاؤں گاؤں ہر جگہ نیچ گانو کے ساتھ بے ضابطی گی بڑھتی چلی گئی قیادت کی جانب سے بابنگ دہل بڑے دعوے کئے گئے 100 دن میں پاکستان کا نقشہ تبدیل دیکھایا گیا بل آخر 25جولائی عام انتخاب کا دن آگیا اور بڑی سیاسی جماعتوں کی عالی قیادت کا میدان میں نہ ہونے سے تبدیلی آگئی جسں کے بعد 100 دن کا آغآذ ہوا اور پھر پاکستان نے حقیقی معنوں میں تبدیلی دیکھی جلسوں میں سابقہ حکومتوں کی نا کامیوں کو جس زور وشور سے اجاگر کیاگیا تھا وہی روایت برقرار رکھتے ہوئے مالی استحالی کا بوج غریب عوام میں ڈال دیاگیا ڈالر تاریخ میں اتنی اونچائی پر کبھی نہیں گیا جتنا اب پہنچ گیا گیس جوکہ ہماری اپنی قدرتی وسائل میں سے ایک ہے اس کے نرخے میں بھی حد سے زیادہ اضافہ دیکھنے میں آیا جن غریب علاقوں میں غریب عوام کو 7 روپے کی روٹی ملا کرتی تھی اب تبدیلی کی وجہ سے وہی روٹی 10 روپے کی ملا کرتی ہے ڈالر بڑا بجلی کے نرخے بڑے سونے کی قیمت بڑی عوام جمہوری حکومتوں کی روایت برقرار رہی امیر امیر تر ہوگیا اور غریب مزید غریب ہوتا جارہا ہے مہنگائی کا بوج سیدھا سیدھا غریب عوام پر پڑرہا ہے وہ تبدیلی جس کے دعوے کئے گئے تھے وہ سب دھرےکےدھرے رہ گئے وزیراعظم کی جانب سے کہا گیا تھا میں ان کو رولاؤں گا کس کو رونا تھا آج پتہ چلا رونے والی غریب عوام ہوگی کیونکہ امیروں کا تو بال بھی باکا نہ ہوا اس طرح روایت کو برقرار رکھتے ہوئے تبدیلی آئی ہی گئئ.
NAZNEEN KHAN

 

Komal Khan
About the Author: Komal Khan Read More Articles by Komal Khan: 8 Articles with 8958 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.