میں ایک عام آدمی ہوں نہ تو میرا تعلق کسی سیاسی پارٹی
سےہے اور نہ ہی کسی ادارے سے بلکہ ایک دکان دار میری ایک چھوٹی سی دکان جس
سے اپنے بچوں کا پیٹ پال رہا ہوں آج جو حالات میں دیکھ رہا ہوں مجے نیں
لگتا کہ میں ٹھیک طرح سے اپنے بچوں کی تربیت تعلم کر پاوں گایا پیٹ بھر کے
روٹی دے پاؤں گا کیوںنکہ جو حاات نظر آ رہے ان سے تو ایسا ممکن نییں اور
میں سمجہتا ہوں موجودہ حکومت سے سابقہ حکومت بہتر تھی کیوںنکہ اس حکومت میں
چیزوں کے ریث تھےاور آج کے ریٹ اتنے کم عرصے میں جو کارکردگی کی ہے ماشا
اللہ یار کھاد کا ریٹ جو یوریا بارہ سو کے قریب تھی اب چوبیس سو تک پہنچ گئ
ہے ڈی اے پی کا ریٹ بائس سو کے قریب تھا اب چار ہزار تک ہے اب بجلی کا بل
دیکھ لو یار گیس کا بل جو پاکیستان سے جوہمارے پاکیستان جوہمارےپیارے
پاکیستان سے یار خدا سے ڈرو اور اس دن سے ڈرو جب تم سے ایک ایک بات کا حساب
لیا جاے گا اور ایک بات کی بلکل بھی سمجھ نہیں آئی موجودہ حکومت پچھلی
حکومت کا رونا لے کر کیوں بہٹھے ہیں اب تو اختیار آپ ہاتھ میں ہے اب کام
کرو نہ عوام کی پیٹھ پر مہنگائی کا بوجھ ڈالو-
|