ہاں! ہمیں اعتراض ہے

ارے یار ! رہنے بھی دیں۔۔۔۔۔۔۔
ہمیں تو اعتراض ہے
مخلوط بہن بھائیوں پر
اور بالخصوص مخلوط میاں بیویوں پر
دراصل ہمیں اعتراض ہے
نفس عورت پر
اسکے وجود سے ہی یہ سارے اعتراضات وقوع پذیر ہورہے ہیں۔

مخلوط ڈانسوں پر
مخلوط اسمبلیوں پر
مخلوط عبادت خانوں پر
مخلوط تعلیم گاہوں پر
مخلوط نوکریوں پر
مخلوط شاپنگ سنٹروں پر
مخلوط مارکیٹوں پر
مخلوط پسنجر گاڑیوں پر
مخلوط ہسپتالوں پر
مخلوط ٹی وی پر
مخلوط ریڈیو پر
مخلوط اخباروں پر
مخلوط کھیتوں پر
مخلوط مدرسوں پر
مخلوط کالجوں پر
مخلوط اسکولوں پر
ہاں جی! بالکل اعتراض ہے
مخلوط انسانوں پر
مخلوط وعظ کی محفلوں پر
مخلوط دم درود پر
مخلوط تعویذ گنڈوں پر
مخلوط علاج معالجے پر
مخلوط قبرستانوں پر
مخلوط کلبوں پر
مخلوط اجتماعوں پر
مخلوط تبلیغی سفروں پر
مخلوط آہ و زاریوں پر
مخلوط نوحہ خوانیوں پر
مخلوط پیری مریدی پر
مخلوط مزاروں پر
مخلوط مندروں پر
مخلوط احتجاجوں پر
مخلوط دھرنوں پر
جی! اعتراض ہے
مخلوط رشتہ داروں پر
مخلوط بستروں پر
مخلوط ہوٹلوں پر
مخلوط جہازوں پر
مخلوط ٹرینوں پر
مخلوط میٹرو پر
مخلوط مساج سنٹروں پر
مخلوط فلم ہالوں پر
مخلوط قہوہ خانوں پر
مخلوط رقص گاہوں پر
مخلوط مزدریوں پر
مخلوط کھیلوں پر
مخلوط گھروں پر
مخلوط محلوں پر
مخلوط کالونیوں پر
مخلوط معاشروں پر
مخلوط صوبوں پر
مخلوط ملکوں پر
مخلوط براعظموں پر
مخلوط دنیا پر
مخلوط بہشت پر
مخلوط دوزخ پر
مخلوط ہواوں پر
مخلوط سمندروں پر
مخلوط حیوانوں پر
مخلوط جنگلوں پر
مخلوط درختوں پر
مخلوط دریاؤں پر
ارے یار ! رہنے بھی دیں۔۔۔۔۔۔۔
ہمیں تو اعتراض ہے
مخلوط بہن بھائیوں پر
اور بالخصوص مخلوط میاں بیویوں پر
دراصل ہمیں اعتراض ہے
نفس عورت پر
اسکے وجود سے ہی یہ سارے اعتراضات وقوع پذیر ہورہے ہیں۔۔۔تو
احباب کیا کہتے ہیں؟

Amir jan haqqani
About the Author: Amir jan haqqani Read More Articles by Amir jan haqqani: 443 Articles with 382325 views Amir jan Haqqani, Lecturer Degree College Gilgit, columnist Daily k,2 and pamirtime, Daily Salam, Daily bang-sahar, Daily Mahasib.

EDITOR: Monthly
.. View More