خاموشی

اسے لگا میرے نئے دوست بن گئے
شاید اس لیے خفا سا تھا ، ہم پوچھتے ناراض ہو ؟ جواب ملتا نہیں
ہم بھی مذاق میں کہہ دیتے، دنیا سے چلے جاؤں گا پھر پتا چلے گئے ،
کبھی اس بات کو مذاق میں اڑا دیتا ،کبھی چپ ہوجاتا
اس کی خاموشی چھبتی تھی لیکن اظہار کرنے سے ڈرتے تھے ہم
تھوڑا پگلا سا ہے ، کچھ کم پگلے ہم بھی نہیں تھے
ہم نے بھی کہہ دیا اب جو روٹھے تم ، پھر کبھی نہ بولینگے ہم
اب قبر پر بیٹھا رو رہا ہے ، اور خاموش ہیں ہم
 

Saba Naz
About the Author: Saba Naz Read More Articles by Saba Naz: 13 Articles with 14569 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.