پاکستان کرکٹ ٹیم جو اس وقت شدید
مشکلات کا شکار ہے ملک کے لیے انتہائی شرمناک شکل اختیار کیے ہوئے ہے۔
سٹے بازی سپاٹ فکسنگ تو ہیں ہی اب جب کہ ورلڈ کپ میں صرف ٢٣ دن باقی ہیں
بورڈ ابھی تک کپتان کا اعلان نہ کر سکا۔
اسی چیز کے مدِ نظر آسی سی نے اپنی آفیشل ویب سائٹ میں پاکستان کے دو کپتان
دے دیئے ہیں۔
سوچنے کی بات تو یہ ہے کہ اس موقعے پر آ کر کپتان تبدیل کرنے کا خیال کیسے
آیا ہمارے بورڈ کے ذہن مین یہ پہلے کہاں تھے۔ |