وقت

تاریخ بتاتی ہے جب ہلاکو نے بغداد پر حملہ کیا تو وہاں کے مسلمان آپس کے مناظرے میں مصروف تھے کہ کون صحیح مسلمان ہے اور کون کافر پر ہلاکو نے جب حملہ کیا اس سے سب کو مسلمان سمجھا اور قتل کر ڈالا

تاریخ بتاتی ہے جب ہلاکو نے بغداد پر حملہ کیا تو وہاں کے مسلمان آپس کے مناظرے میں مصروف تھے کہ کون صحیح مسلمان ہے اور کون کافر پر ہلاکو نے جب حملہ کیا اس سے سب کو مسلمان سمجھا اور قتل کر ڈالا..افسوس کی بات یہ ہے ہم نے آج بھی سبق نہیں سیکھا روزانہ صبح شام " ٹیلیویژن شو " پر ایک دوسرے سے لڑ رہے ہوتے ہیں چہروں سے ایک دوسرے کے لئے نفرتیں نمایاں نظر آرہی ہوتی ہیں ہر مسلک کا مولوی اسی کوشش میں لگا نظر آتا ہے کہ تم غلط ہو میں صحیح ..1400 سال سے زیادہ ہو گئے ہیں ہم آج بھی اسی جگہ کھڑے ہیں جہاں کل تھے اللہ جانے کب یہ قوم ایک ہو گی کب اللہ کے حکم کو مانے گی-

دانش راجپوت
About the Author: دانش راجپوت Read More Articles by دانش راجپوت: 5 Articles with 2889 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.