آرٹ آف بلڈنگ نامی فوٹوگرافی مقابلے کے فائنل کے لیے چنی جانے والی 12
تصاویر کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ مقابلہ چارٹرڈ انسٹیٹیوٹ آف بلڈنگز کی جانب
سے تعمیراتی صنعت میں تخلیقی کارکردگی کو سراہنے کے لیے منعقد کیا گیا تھا۔
فاتح کے لیے 3500 یورو کا نقد انعام رکھا گیا ہے۔ فائنلسٹس نے ہزاروں
حریفوں کو شکست دی اور اب حتمی تصویر کی تلاش کے فیصلے کے لیے انھیں عوامی
رائے شماری کی جائے گی۔ فائنل کے لیے چنی گئی 12 تصویریں ملاحظہ کیجیے:
|
|
روس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ کی ایک بلندوبالا عمارت کے
پیچھے ڈوبتے سورج کا منظر
|
|
21 انچ: بِجار، ایران
|
|
امید کا روزن: قم، ایران
|
|
مچھلی کے ڈھانچے میں کرسمس: نیویارک، امریکہ
|
|
کاسا کنفیٹی: اتریخت، نیدرلینڈز
|
|
شہری پہاڑ: باکو، آذربائیجان
|
|
اوالا: سربیا
|
|
سپائرل: ایڈنبرا، سکاٹ لینڈ
|
|
مقررہ وقت سے زیادہ کام کرنے والے: مینیٹوبا، کینیڈا
|
|
سفیدپوش خواتین: مدینہ، سعودی عرب
|
|
چھت کے باسی: نورم برگ، جرمنی
|
|
ہنس کی چال: نیپلز، اٹلی |
|