سب سے بہترین وقت

۱۔ سب سے بہترین وقت اس شخص کا گزرتا ہے جو خدا کی یاد میں رہتا ہے۔
۲۔ سب سے بہترین وقت اس شخص کا گزرتا ہے جو خدا کے خوف میں روتا ہے۔
۳۔ سب سے بہترین وقت اس شخص کا گزرتا ہے جو خدمتِ خلق کرتا ہے۔
۴۔ سب سے بہترین وقت اس شخص کا گزرتا ہے جو علم حاصل کرتا ہے۔
۵۔ سب سے بہتریں وقت اس شخص کا گزرتا ہے جو علم دیتا ہے۔
۶۔ سب سے بہترین وقت اس شخص کا گزرتا ہے جو ضرورت مند کی ضرورت پوری کرتا ہے۔
۷۔ سب سے بہترین وقت اس شخص کا گزرتا ہے جو مظلوم کی داد رسی کرتا ہے۔
۸۔ سب سے بہترین وقت اس شخص کا گزرتا ہے جو کسی بیمار کی عیادت کرتاہے۔
۹۔ سب سے بہترین وقت اس شخص کا گزرتا ہے جو نماز کا انتظار کرتا ہے۔
۱۰۔ سب سے بہترین وقت اس شخص کا گزرتا ہے جو خدا سے ملنے کے شوق میں روتا ہے۔
۱۱۔ سب سے بہترین وقت اس شخص کا گزرتا ہے جو قرآن کی تلاوت کرتا ہے۔
۱۲۔ سب سے بہترین وقت اس شخص کا گزرتا ہے جو احادیث کا مطالعہ کرتا ہے۔
۱۳۔ سب سے بہترین وقت اس شخص کا گزرتا ہے جو نعت رسولِ مقبولﷺ پڑھتا ہے۔
۱۴۔ سب سے بہترین وقت اس شخص کا گزرتا ہے جو قبر کو یاد کرتا ہے۔
۱۵۔ سب سے بہترین وقت اس شخص کا گزرتا ہے جو کسی غریب کی مالی اعانت کرتا ہے۔
۱۶۔ سب سے بہترین وقت اس شخص کا گزرتا ہے جو برائی کا موقع ملنے کے باوجود برائی سے بچتا ہے۔
۱۷۔ سب سے بہترین وقت اس شخص کا گزرتا ہے جو غیبت سے بچتا ہے۔
۱۸۔ سب سے بہترین وقت اس شخص کا گزرتا ہے جو دشمن سے حفاظت کرتا ہے۔
۱۹۔ سب سے بہترین وقت اس شخص کا گزرتا ہے جو خدا کی راہ میں جہاد کرتا ہے۔
۲۰۔ سب سے بہترین وقت اس شخص کا گزرتا ہے جو ایمان کے ساتھ کائنات پر غور و فکر کرتا ہے۔
۲۱۔ سب سے بہترین وقت اس شخص کا گزرتا ہے جو جو ماں باپ کی خدمت کرتا ہے۔
۲۲۔ سب سے بہترین وقت اس شخص کا گزرتا ہے جو کسی یتیم کی کفالت کرتا ہے۔
۲۳۔ سب سے بہترین وقت اس شخص کا گزرتا ہے جو اچھے خیالات بنتا ہے۔
۲۴۔ سب سے بہترین وقت اس شخص کا گزرتا ہے جو اچھائی پھیلاتا ہے۔
۲۵۔ سب سے بہترین وقت اس شخص کا گزرتا ہے جو اندھیرے میں روشنی کرتا ہے۔
۲۶۔ سب سے بہترین وقت اس شخص کا گزرتا ہے جو بھٹکے کو راہ دیکھاتا ہے۔
۲۷۔ سب سے بہترین وقت اس شخص کا گزرتا ہے جو صلح کراتا ہے۔
۲۸۔ سب سے بہترین وقت اس شخص کا گزرتا ہے جو حیا اختیار کرتا ہے۔
۲۹۔ سب سے بہترین وقت اس شخص کا گزرتا ہے جو اپنا فرض ادا کرتا ہے۔
۳۰۔ سب سے بہترین وقت اس شخص کا گزرتا ہے جو کسی کا حق نہیں مارتا۔
۳۱ سب سے بہترین وقت اس شخص کا گزرتا ہے جو بدلہ لینے کی طاقت رکھنے کے باوجود بدلہ نہ لے۔
۳۲۔ سب سے بہترین وقت اس شخص کا گزرتا ہے جو رات کو سب کو معاف کر کے سوئے۔
۳۳۔ سب سے بہترین وقت اس شخص کا گزرتا ہے جو اپنی زندگی خدا کے لئے وقف کر دے۔
۳۴۔ سب سے بہترین وقت اس شخص کا گزرتا ہے جوسرکارِ دو عالم حضرت محمدﷺ پردرود و سلام پڑھے۔
۳۵۔ سب سے بہترین وقت اس شخص کا گزرتا ہے جو غرور و تکبر سے آزاد ہو۔
۳۶۔ سب سے بہترین وقت اس شخص کا گزرتا ہے جو مزدوری سے روزی کمائے۔
۳۷۔ سب سے بہترین وقت اس شخص کا گزرتا ہے جواپنی اولاد سے محبت کرے۔
۳۸۔ سب سے بہترین وقت اس شخص کا گزرتا ہے جو تہجد کی نماز ادا کرے۔
۳۹۔ سب سے بہترین وقت اس شخص کا گزرتا ہے جو تنہائی میں خدا کو یاد کرے۔
۴۰۔ سب سے بہترین وقت اس شخص کا گزرتا ہے جو ہر سانس کے ساتھ’ اﷲ ھو‘ کا ورد کرے۔

Niamat Ali
About the Author: Niamat Ali Read More Articles by Niamat Ali: 178 Articles with 284382 views LIKE POETRY, AND GOOD PIECES OF WRITINGS.. View More