انسانی دماغ ایک بہت ہی کمپلیکس چیز ہے.ہزاروں ایسی باتیں
اور حقائق ہیں جن سے ہم اب تک واقف نہیں ہیں.اس سے زیادہ حیرت کی بات اور
کیا ہو گی کے ایک نارمل انسان 4 سے 5 فیصد ہی اپنا دماغ استعمال کر سکتا
ہے.لیکن کیا دماغ انسانی جسم کو خود heal کرنے کی پاور رکھتا ہے کیا
placebo افیکٹ واقعی انسانی جسم کو تندرست کر سکتا ہے اگر ہاں تو کیسے اور
اگر واقعی یہ اتنا اثر انداز ہو سکتا تھا تو اسے کیوں اتنی پذیرائی نہیں
ملی؟اگر ہم placebo افیکٹ کی بات کریں اور ڈاکٹر بروس لپٹن کی بات نہ کریں
تو یہ زیادتی ہو گی کیوں کے پچھلے 20 سال سے ڈاکٹر بروس لپٹن نے اس پر کافی
ریسرچ کی ہے اور وہ اس ٹریٹمنٹ کے بہت حق میں ہیں ان کا ایک انٹرویو میں
کہنا تھا کہ:
" سائنس کو 20 سال لگے یہ ماننے میں کے میں کیا بول رہا تھا.اگر اپ
Epigenetics کو سمجھ لیں تو اپ کو ڈرگز کی ضرورت نہیں.یہ دنیا کی سب سے بڑی
انڈسٹری( فارماسیوٹیکل) کی دلچسپی کا مرکز ہی نہیں تھا جب مجھ سے پوچھا گیا
کیا اپ اپنے اپ کو بغیر ڈرگز کے heal کر سکتے ہیں؟ تو میرا جواب ہاں تھا.اپ
pill سے نہیں بلکہ pill پر اپنے یقین سے ٹھیک ہوتے ہیں.placebo ٹریٹمنٹ
مثبت سوچ سے کام کرتا ہے پھر منفی سوچ کیا ہے ہم اس متعلق بات نہیں کرتے
لیکن یہ اتنی ہی طاقت اور اثر رکھتی ہے جتنی کے مثبت سوچ اور اسےnocebo
افیکٹ کہتے ہیں.اگر اپ یقین کریں کے اپ مر جا ئیں گے (بیماری سے ) تو اپ مر
جآئیں گے بیماری سے نہیں بلکہ یقین سے.خیالات منفی ہوں یا مثبت دونوں ہماری
بائیولوجی کو اثر انداز کرتے ہیں یہ بائیولوجی نہیں بلکہ یہ اپ کے دماغ کی
consciousness ہے جو اپ کوheal کرتی ہے اور اگر ایسا نہیں ہے تو اپ کو اپن
consciousness ے کی ایڈجسٹمنٹ کی ضرورت ہے.ہر ١٠ منٹ میں ٹی وی پر ڈرگز کا
اشتہار چلتا ہے کے کیا اپ اپنی زندگی سے خوش ہیں نہیں ہیں تو ان لوگوں کو
دیکھیں جو یہ ڈرگ استعمال کر رہے ہیں کتنے خوش ہیں اور لوگ اس کہانی کو
خریدتے ہیں اور جب کے فارماسیوٹیکل ڈرگز ہر سال ٣٠٠٠٠٠ لوگوں کو موت کی
گھاٹ اتارتی ہے.انھوں نے پروزاک ڈرگ کا حولہ دیتے ہوے کہا کے دنیا اس کی
خرید پر بڑی رقم خرچ کرتی ہے جب کے یہ صرف ٣ فیصد لوگوں کے لیے ہی کارآمد
ثابت ہوتی ہے اور یہ کسی بھی طرح لیب ٹیسٹ کے مطابق placebo افیکٹ میں
استعمال ہونے والی شوگر کپسول سے بہتر نہیں ہے"
ڈاکٹر بروس لپٹن کی تمام باتیں دماغ پر جدید سائنس ریسرچ کے مطابق ١٠٠ فیصد
قابل اعتبار ہیں پاکستان میں لوگوں کی بڑی تعداد ڈرگ استعمال کرتی ہے میرا
بہت ایسے لوگوں سے سامنا ہوا ہے جو اپنے اپ کو بہت منفی سوچ والی شخصیت
تصور کرتے ہیں اور کچھ ایسے بھی جو بہت گہری سوچ سوچتے ہیں ان کے خیال میں
زیادہ تر یہ ہوتا ہے ہر بار مثبت سوچ سے کیا فرق پرے گا اور ہم کیوں مثبت
سوچیں تو اس کا جواب یہی ہے مثبت سوچنے سے اپ ہائر vibrationاسٹیٹ میں آجاؤ
گے یعنی اپ کو خوشی محسوس ہو گی اور دنیا کے جتنے کامیاب ترین انسان ہیں
دراصل وہ اپنے subconsciousness مائنڈ پے قابو پا لیتے ہیں.
پاکستان میں اس چیز کا علم کم ہونے کی وجہ سے میڈیسن کو ہم بہت اچھا سمجھتے
ہیں چھوٹے بچے بھی سر درد میں اب میڈیسن لینا اچھا سمجھتے ہیں کچھ چیزوں
میں میڈیسن کا استعمال درست بھی ہے کیوں یہ اب ہماری مجبوری بن چکی ہے لیکن
ہمیں کم سے کم میڈیسن کا استعمال کرنا چاہیے.psychologist کے مطابق 70 فیصد
لوگ زیدہ تر منفی سوچتے ہیں تو اگر consciousness پر تھوڑی ایڈجسٹمنٹ کی
جائے یعنی خوش رکھا جائے یا رہا جائے تو میڈیسن کی کم سے کم ضرورت پیش اے
گی اور Placebo بھی دراصل consciousness مائنڈ سے ہیلنگ کا نام ہے لیکن اس
کے ساتھ ساتھ subconsciousness مائنڈ پر بھی قابو پانا ضروری ہے تا کے اپ
سٹریس وغیرہ سے آسانی سے نکل سکیں اور خوش رہ سکیں ایک کامیاب انسان بن کر. |