اختر مینگل مُلک کے اگلے وزیر اعظم ہوں گے
وفاقی حکومت کے خلاف خطرے کی گھنٹی بج گئی۔
آصف زرداری کے اہم دستِ راز مطلوبہ تعداد پوری کر چُکے ہیں۔۔۔
8 وزراء کا تعلق پیپلز پارٹی سے اور 10 کا ن لیگ سے ہوگا۔ سندھ حکومت میں
بھی ایم كيو ایم کو دو وزارتیں دی جائیں گی۔
پنجاب میں وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز شریف ہوں گے 6 وزراء پیپلزپارٹی سے ہونگے۔
آصف زرداری کا جوابی وار۔صدر پاکستان آصف علی زرداری ہونگے وزیر خارجہ
بلاول بھٹو زرداری ہونگےاسپیکر کے لئے بشیر چیمہ اور خورشید شاہ میں میچ۔
دونوں میں سے ایک اسپیکر ہو گا۔ گورنر تمام صوبوں میں پیپلز پارٹی کے ہوں
گے۔
بلوچستان حکومت بھی تبدیل ہوگی عبدالقدوس بزنجو یا جان جمالی وزیراعلیٰ
ہونگے فارمولہ طے پا گیا عنقریب تبدیلی کا سفر شروع ہوگا ذرائع
*👆یہ ساری تفصیل سوشل میڈیا پر چل رہی ھے مگر میں ان میں سے کسی ایک بات
سے بھی متفق نہیں ھوں اور نہ میں حکومت وقت کا دفاع کرنے والوں میں سے ھوں
البتہ اب تک جو ڈسکس سننے میں آرہی ھے اور جو معلومات چل رہی ہیں اس
کیمطابق عمران خان کی جماعت تحریک انصاف اپنی 5 سالہ حکومتی مدت پوری کرے
گی۔۔ سوشل میڈیا ذرائع کیمطابق اس بار قومی سلامتی کے ادارے اور حکومت وقت
نے فیصلہ کیاھے کہ پاکستان کو نقصان پہنچانے والے سیاسی و غیر سیاسی عناصرز
کیخلاف بلاامتیاز قانونی و آئینی طریقے سے جھاڑو پھرے گا اور عدلیہ میں بھی
احتساب ھو گا جبکہ ریٹائرڈ فوجی افسران جو ھاؤسنگ سوسائٹیز سمیت مختلف ایسے
مافیاز سے منسلک ہیں جس سے پاک مسلح افواج پر انگلیاں اٹھتی ہیں وہ بھی
احتساب کے زمرے میں آئیں گے۔۔ بابا رحمتا بھی ذلیل و خوار خوب ھوگا کہ اسکے
تمام اقدامات مشکوک ھوکر ثابت کررھے ہیں کہ یہ بھی صرف ریٹائرمنٹ کے انتظار
میں ھے اس نے دراصل احتسابی عمل کو دانستہ کسی اشارے پر نقصان پہنچایا اور
اس کی مکمل تفصیلات اسکی ریٹائرمنٹ کےفوری بعد بڑے وثوق کیساتھ سامنے آئیں
گیں۔۔ ماہ فروری 2019ء میں پاکستان کے اندر وفاقی حکومت اپنی جگہ مضبوط
کھڑی نظر آئیگی البتہ اسکے علاوہ صوبوں میں تبدیلیاں نظر آ سکتی ہیں اور
ممکن ھے کہ پنجاب میں بھی تحریک انصاف اپنا موجودہ وزیراعلیٰ تبدیل کردے۔۔
کیا پاکستانی قوم نے گزشتہ ڈی جی ISPR کی پریس کانفرنس کے کئی مندرجات پر
غور نہیں کیا جو پاکستان کا مستقبل کا نقشہ کھینچ رھے تھے۔۔ انکا کہنا تھا
کہ پاکستان اب ترقی کریگا۔۔ کہنے والے اسے بھی مذاق سمجھتے ہیں مگر یہ مذاق
نہیں بلکہ ایک حقیقت ھوگی ۔۔ شریفس سے ڈیل کی تصدیق ابھی تک نہیں ھوسکی
البتہ شہبازشریف کا ملزم ھوتے اسکے پروڈکشن آرڈرز سمیت PAC کا چیئرمین بننے
میں کچھ نیب افسران و لاھور، اسلام آباد کی چند عدالتی شخصیات سمیت بابا
رحمتا شامل ہیں جو ڈبل گیم کرتے کرتے اس جگہ آپہنچے کہ سب کو سمجھ آگیا کہ
گڑبڑ دراصل یہیں سے ھورہی ھے۔۔ رحمتے کی ریٹائرمنٹ کے بعد اسکے کرتوت یکدم
سامنے آنے کے بعد اصل گیم شروع ھوگی اور حکومت اور فوج ایک پلیٹ فارم پر
ملک و قوم کی بقاء کیلئے فائنل راؤنڈ گھیلے گی اور اسکی تیاری کیلئے حکومت
اور فوج انٹرنیشنل سطح پر کرپشن کیخلاف گراؤنڈ تیار کر کرچکی ھے اور کرپشن
کیخلاف انہیں مکمل تعاون ملنے کا ریسپانس بھی مل چکا ھے۔۔ فروری 2019ء میں
بڑے بڑے کرپٹ سانڈ قومی خزانے میں قومی لوٹی گئی دولت جمع کراتے نظر آئیں
گے اور 75 فیصد پرانے فرسودہ عادی چور نامی گرامی افراد سیاست کو خیرباد
کرتے نظر آئیں گے جبکہ 25 فیصد سیاستدان خاموش اور اعتدال پسندی کی سیاست
کی بنیاد پر مشروط سیاست کریں گے۔۔ یہ وہ معلومات ہیں جس پر آئندہ آپکو
ڈسکس ھوتے سمیت عملی اقدامات بھی نظر آئیں گے۔۔ بیشتر ایسے نیوز چینلز جنکے
پروپیگنڈہ بدنام اینکرز جنہیں مافیاز سپورٹ کررھے ہیں انکی جائدادوں و
کاروبار سمیت بنک بیلنس بارے انکشافات سامنے آنے پر یہ نظر نہیں آئیں گے
اور کئی چینلز مافیاز کی فنڈنگ بند ھونے پر بند ھو جائیں گے اور اس حوالے
سے ان چینلز کے ھر سطح کے ملازمین گھبراھٹ کا شکار ہیں جنہیں دو تین ماہ سے
تنخواہ نہیں مل رھی۔۔ بہرحال فروری دور نہیں۔۔ دیکھتے ہیں کہ کیا ھوتاھے
البتہ فروری تک پیمرا بھی کوئی ٹھوس اقدامات کرکے پاکستانی میڈیا میں
لفافوں کا جینا حرام کریگا جسکا فائدہ ایسے سینئر اینکرز کو ملے گا جو میرٹ
پر آتے ہیں مگر لفافے اینکرز کیوجہ سے انہیں گزشتہ عرصہ دراز سے دانستہ
نظرانداز ھوتے رھے انہیں آگے آکر ذمہ داریاں نبھانے کا مکمل موقع ملےگا*
ڈی جی ISPR جنرل آصف غفور نے نئے سال کی آمد پر عین درست کہا کہ پاکستان
واقعی ترقی کریگا اور ساری قوم کیساتھ ساتھ ساری دنیا بھی پاکستان کو ترقی
کرتا دیکھے گی۔
پاک مسلح افواج کے غازیوں اور 9 ھزار شہیدوں کو سلام
پاکستان کے 70 ھزار شہید شہرءوں کو سلام جو دھشتگردی کا نشانہ بنے
پاک مسلح افواج زندہ باد
پاکستان پائندہ باد |