سپریم کورٹ٬ آسیہ بی بی کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا

سپریم کورٹ کی جانب سے آسیہ بی بی کی بریت کے خلاف نظر ثانی کی اپیل پر فیصلہ سنا دیا گیا ہے-

سپریم کورٹ کی جانب سے توہین مذہب کیس میں آسیہ بی بی کی بریت کا فیصلے کو برقرار رکھا گیا ہے-

ذرائع کے مطابق چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نےفیصلہ دیا.سپریم کورٹ نے آسیہ بی بی کی بریت کے خلاف نظر ثانی اپیل مسترد کردی۔

خیال رہے کہ آسیہ بی بی کی رہائی کے فیصلے پر مدعی قاری عبدالسلام نے نظر ثانی اپیل دائر کی تھی جبکہ سپریم کورٹ نے 31 اکتوبر 2018 کو آسیہ بی بی کی رہائی کا حکم دیا تھا۔

YOU MAY ALSO LIKE:

Pakistan's top court has dismissed an appeal against the acquittal of Asia Bibi, a Christian woman accused of blasphemy. The decision has paved the way for Bibi's departure from Pakistan, where Islamists want her dead.