جب آپ دوسروں کے کام سنوارتے ہو تو رب خود آپکے کام سنوارنے میں لگ جاتا ہے.

آپ جتنے بھی پریشان ہیں...
اور ...
مشکل حالات سے گزر رہے ہیں ...
تو آپ بے شک رو لیں...
خود پر اداسی طاری کر لیں...
لوگوں سے ملنا جلنا چھوڑ دیں...
خود کو تنہا و بے بس محسوس کریں...
مگر بھولیے مت ۔۔۔
اکثر پریشانیاں و مشکلات رب کی طرف سے آزمائش کے علاوہ ہماری اپنی غلطیوں ، گناہوں ، مکافات عمل اور حرام عملوں و آمدن کی وجہ سے ہمارے سامنے آتی ہیں.
اس لئے ایسے حالات میں رب سے پکا ناتا جوڑنا بہت ضروری ہوتا ہے.
اور ہاں ایک پتے کی بات یہ کہ جب مشکلات سے باہر آ چکے ہوں تو پھر خود کو دوسروں کی مشکلیں دور کرنے میں وقف ضرور کرنا.
جتنا آسانی و ہمت سے کر سکیں.
کیوں کے جب آپ دوسروں کے کام سنوارتے ہو تو رب خود آپکے کام سنوارنے میں لگ جاتا ہے.
یقین نہیں آتا تو آزما کر دیکھ لیں...!!!
 

Kamran Buneri
About the Author: Kamran Buneri Read More Articles by Kamran Buneri: 28 Articles with 440153 views Professional Martial Arts Instructor ,
Wing Chun Master, writing
Fitness Trainer
.. View More