پھول، قلم، کتاب

پھول:-
پھول اگرچہ خوشبو دیتا ہے لیکن بہت جلد تو مرجھا جاتا ہے
قلم“-
قلم کی اہمیت سے اِنکار نہیں بہت کام کی شے ہے خاص طور پر لکھنے لکھانے سے تعلق رکھنے والوں کے لئے
لیکن قلم کی سیاہی ختم ہو جاتی ہے
کِتاب:-
اچھی کتاب کی تاثیر و نتائج دور رس اور دیر پا ہوتے ہیں
کسی کو بطور نذرانہ خوشبو کے لئے بھلے ہی پھول دیں
لکھنے کے لئے بے شک قلم دیں
لیکن بطور تحفہ ایک اچھی سی کتاب ضرور دیں یقینا“ اچھی کتاب بہترین تحفہ ہے
 

uzma ahmad
About the Author: uzma ahmad Read More Articles by uzma ahmad: 265 Articles with 489402 views Pakistani Muslim
.. View More