سوچ لو ورنہ ؟

‏حاجیوں کے اعتبار سے پاکستان دنیا کا دوسرا سب سے برا ملک جبکہ ایماندار لوگوں کے حوالے سے یہ دنیا کا 170واں بڑا ملک ہے۔۔۔
معاشی و اقتصادی دیوالیے کی وجہ سمجھنا کچھ مشکل نہیں۔
‏‎بنیادی وجہ محبت رسول اور اطاعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو علیحدہ علیحدہ کر دینا ھے .
اس میں زیادہ قصور اہل وطن کے اہل علم ؤ دانش کی تاویلات کا ہے
قرآن کا فیصلہ ھے کہ اگر تم چاہتے ہو اللہ تم سے محبت کرے تو رسول کی اطاعت کرو۔
ثو رسول سے محبت بغیر اطاعت کے فضول ھے ححج عمرہ محبت میں ہیں نہ کہ شعوری اطاعت کی وجہ سے....

‏‎ہے طواف و حج کا ہنگامہ اگر باقی تو کیا

کند ہو کر رہ گئی مومن کی تیغ بے نیام

‏‎‎عوام کرپٹ ہے تو حکمران کرپٹ ملے ہیں ۔
اللّٰہ جس قوم سے ناراض ہوتا ہے ان پہ نااہل حکمران مسلط کر دیتا ہے ۔
تو کرپٹ کون ہوا ؟
‏‎‎صرف حکمران تو نہیں ہے، ہم کیا ہیں؟؟
اپنے آپ کو اچھا بنا لو، دنیا سے ایک برا انسان کم ہو جائے گا، نہ ہم خود کو اچھا بناۓ گے نہ کوئی دنیا سے کم ہو گا؟
لہذا پاکسان والے ایمان میں کمزور ہیں لیکن آبادی میں, کرپشن میں بڑا ملک ہے ایسی کہانیاں روز سننے کو ملتی رہیں گی اگر ان سے بچانا ہے خود کو اور اپنی نسلوں کو تو اسلام کی ابدی تعلیمات کا دامن تھام کر چلنا ہو گا.!!
 

Babar Alyas
About the Author: Babar Alyas Read More Articles by Babar Alyas : 876 Articles with 558202 views استاد ہونے کے ناطے میرا مشن ہے کہ دائرہ اسلام کی حدود میں رہتے ہوۓ لکھو اور مقصد اپنی اصلاح ہو,
ایم اے مطالعہ پاکستان کرنے بعد کے درس نظامی کا کورس
.. View More