ایک ایسے وقت میں جب وزیراعظم عمران خان
مسنداقتدارسنبھالنے کے بعدامریکہ کااپناپہلادورہ کررہے تھے لعین وکذاب
مرزاغلام قادیانی کے پیروکاروں اورآلہ کاروں کی جانب سے پاکستان میں اپنے
آپ کومظلوم اورغلام ثابت کرنے کے لئے امریکہ میں سراٹھاناکوئی معمولی بات
نہیں۔سرگودھاکے چشمے والے عبدالشکورکی امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کے سامنے جھوٹی
فریادکسی منظم سازش اورخطرناک منصوبے کاہی کوئی حصہ معلوم
ہورہاہے۔پروردگارعالم کے واضح اعلانات،قرآن کریم کے کھلاکھلم احکامات
اورنبی آخرالزمان ﷺ کے اٹل وبرحق ارشادات کوپس پشت ڈال کرایک جھوٹے ،لعین
،مردودوکافرکونعوذبااﷲ ثم نعوذبااﷲ نبی مان کردنیاکے بدترین کافرکادرجہ
پانے والے عبدالشکورچشماٹوکواب گلہ یہ ہے کہ انہیں کافرکیوں
کہاجارہاہے۔۔؟کافرکوکافرنہ کہاجائے توکیاکہاجائے۔۔؟چشمے والے اس
عبدالشکوراورمرزاغلام قادیانی کے دیگرپیروکاروں اورآلہ کاروں کوکافرکے درجے
پرپاکستان کے کسی مولوی نے نہیں پہنچایابلکہ یہ سارے اپنے برے اعمال اورایک
جھوٹے ولعین کے ہاتھوں گمراہ ہونے کی وجہ سے ذلت ورسوائی کے اس گٹر میں
گرے۔شکورے کواگرلفظ کافرسے اتنی نفرت ہے تووہ پھردنیاکے لعین وجھوٹے مرزے
پرتھوکتے ہوئے لعنت کیوں نہیں بھیجتے۔۔؟اﷲ تعالیٰ نے حضرت محمدﷺکوآخری نبی
ورسول بناکربھیجا۔حضورﷺکے ختم نبوت کے طورپرقرآن کریم کی 100سے زائدآیات
موجودہیں۔خودنبی کریم ﷺنے فرمایاکہ میں آخری نبی ہوں اورمیرے بعدکوئی نبی
نہیں آئے گا۔مرزے جیسے جہنمیوں کی وجہ سے ہی حضورﷺ نے بہت ہی پہلے امت کوان
جہنمیوں کے فتنوں سے آگاہ کردیاتھا۔اﷲ کے پیارے حبیب اورآخری نبیﷺ نے
فرمایاکہ میری امت میں 30کذاب ہوں گے ان میں سے ہرایک کایہ دعویٰ ہوگاکہ وہ
نبی ہے حالانکہ میں خاتم النبیےن ہوں اورمیرے بعدکوئی نبی نہیں آئے گا۔اﷲ
اوراس کے رسول کی جانب سے واضح اعلان کے بعدبھی جوشخص حضورنبی کریم ﷺکی
نبوت اوررسالت کاانکارکرتاہے چاہے وہ مرزاغلام قادیانی ہو،یوسف کذاب ہوں
یاپھران کے پیروکاریاکوئی اورآلہ کار۔۔وہ دنیاکے بدترین کافر،مرتداورخارج
ازاسلام توہیں مگرمسلمان نہیں ۔ اسی وجہ سے پاکستان کے 1974کے آئین میں
حضورﷺکی ختم نبوت کے انکارکرنے والوں کوغیرمسلم قراردیاگیا۔قرآن واحادیث کی
روشنی میں تومرزائی ٹولہ پہلے ہی اسلام سے خارج ہوچکاتھالیکن ان کے کفر،دجل
،فریب اورجھوٹ پر 1974کے آئین وقانون پاکستان نے بھی مہرثبت کرکے اس ٹولے
کے کالے چہرے کوپوری دنیاکے سامنے بے نقاب کردیا۔آئین پاکستان کے تحت
قادیانی ٹولہ اپنے آپ کومسلمان نہیں کہہ سکتا۔عبدالشکورچشمے والے اورمرزے
کے دیگرپیروکاروآلہ کاروں کوتکلیف بھی یہی ہے کہ وہ پاکستان میں
خودکومسلمان کیوں نہیں کہہ سکتے۔یہی فریادانہوں نے امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کے
سامنے بھی کی ۔سادھی سی بات ہے کہ جوشخص اورلوگ مسلمانوں والے کام ہی نہیں
کرتے انہیں مسلمان کیسے کہاجاسکتاہے۔مسلمان بننے اورخودکومسلمان کہلوانے کے
لئے سب سے پہلے اﷲ کے آخری نبی حضرت محمدﷺکے قدموں میں آناپڑتاہے۔اسلام
اورمسلمانی یہ تو ہے ہی حضورﷺکے ناطے وصدقے۔ایک شخص حضورﷺکواﷲ کاآخری نبی
مانتاہی نہیں اورپھرکہے مجھے مسلمان کہاجائے ۔ایسوں کوتوکوئی کالاکافربھی
مسلمان نہیں کہے گا۔مسلمان بننے اورخودکومسلمان کہلوانے کے لئے حضرت
محمدﷺکی ختم نبوت کاسچے دل وزبان سے اقرارپہلی شرط ہے۔ہم بھی اگرمسلمان ہیں
تومحمدعربی ﷺکواﷲ کاآخری نبی اوررسول ماننے کی وجہ سے ہیں ۔جولوگ محمدﷺکواﷲ
کاآخری نبی اوررسول نہیں مانتے وہ کبھی بھی مسلمان نہیں
ہوسکتے۔مرزامسرور،عبدالشکورچشمے والے اوردیگرمرزائی وقادیان نوازٹولے کی یہ
بھول ہے کہ وہ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کے سامنے رودھوکرخودکومسلمان کہلواسکیں
گے۔جب تک اس دھرتی پرمحمدعربی ﷺ کاایک غلام بھی زندہ ہوگااس ٹولے کایہ خواب
کبھی بھی پورانہیں ہوسکے گا۔مسلمان سب کچھ برداشت کرسکتے ہیں ،ہرظلم سہہ
سکتے ہیں ،ماں باپ،بیوی اوربچے قربان کرسکتے ہیں مگرحضرت محمدﷺ کی ختم نبوت
اورناموس پرذرہ سابھی کوئی حملہ برداشت نہیں کرسکتے۔عبدالشکورچشمے والے تم
توڈونلڈٹرمپ کے سامنے ہاتھ باندھ کرچیختے،چلاتے اورروتے ہوکہ ہم پاکستان
میں اپنے آپ کومسلمان نہیں کہہ سکتے ۔مگرہم چیختے،چلاتے اورروتے ہوئے نہیں
بلکہ ڈنکے کی چوٹ پرکہتے ہیں کہ ایک بھی عاشق رسول کے ہوتے ہوئے اس مٹی
پرتمہیں کوئی مسلمان نہیں کہہ سکتا۔قرآن،احادیث اوراسلامی دفعات توالگ تم
آئین وقانون پاکستان میں بھی کافرہو۔تمہیں اﷲ ،اﷲ کے رسول اورقرآن نے
کافرکہاہے۔احادیث نبوی اوراسلامی تعلیمات واحکامات کی روشنی میں تمہیں
کافراورمرتدکالقب ملا۔ایک لعین اورکذاب مرزے کے تلوے چاٹنے پرتم گلی
گلی،محلے محلے اورنگرنگرکافرٹھہرے ہو۔اﷲ کے وہ آخری نبی حضرت محمدمصطفی ﷺ
جن پرہرکلمہ گومسلمان اپناتن،من ،دھن،ماں باپ اوربیوی بچے قربان کرنااپنی
سعادت سمجھتاہے اس محمدﷺکے مقابلے میں ایک لعین وکذاب کونبی ماننے والے
کومحمدﷺکاکوئی عاشق کیسے مسلمان کہہ سکتاہے۔۔؟ مرزائی ٹولے تم اگریہ سمجھتے
ہوکہ ڈونلڈٹرمپ یاآپ کے کسی اورمغربی آقاکی وجہ سے پاکستان میں تمہیں لوگ
مسلمان کہہ دیں گے یہ خوش فہمی اورخیام خیالی تم دل سے نکال دو۔جس دل میں
محمدﷺکامبارک نام ہوتاہے اس دل میں ڈونلڈٹرمپ کیاکسی فرغون،نمرود،چنگیزخان
اورکسی ہلاکوخان کابھی کوئی ڈراورخوف نہیں ہوتا۔ربوہ ریلوے اسٹیشن پرسکول
وکالج کے ننھے منھے طلباء کوتشددکانشانہ بناکران کاامتحان اورپھراپناانجام
توتم نے بہت پہلے دیکھ لیاتھااب کی باران سے بھی چھوٹے چھوٹے محمدعربی ﷺکے
سپاہیوں کوآزماکردیکھ لو۔اس ملک کاتوبچہ بچہ محمدمصطفی ﷺکی ختم نبوت
اورناموس کے لئے ہروقت لڑنے،کٹنے،تڑپنے اورمرنے کے لئے برسوں سے
تیاربیٹھاہے۔ماضی میں اپنے ناپاک گالوں پرلگنے والی لاتوں اورقانونی مکوں
کوبھول کرمرزے کے آلہ کاروپیروکارایک بارپھرمسلمانوں کاامتحان لیناچاہتے
ہیں ۔اسی مقصدکے لئے عبدالشکورچشماٹوکووزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکہ
سے پہلے راتوں رات ڈونلڈٹرمپ کے پاس پہنچایاگیا۔وزیراعظم عمران خان ایک بات
یادرکھیں ۔اس ملک کے یہ بھولے بھالے مسلمان مہنگائی،غربت اوربیروزگاری سمیت
دنیاجہان کاہرظلم وستم برداشت کرسکتے ہیں لیکن دین ،ایمان اوراپنے رسول کے
بارے میں ذرہ بھی کوئی اوچ نیچ برداشت نہیں کرسکتے۔ماضی میں جن لوگوں نے
ختم نبوت کے حلف نامے میں معمولی سی تبدیلی کی بھی کوشش کی ان کاانجام بھی
آج دنیاکے سامنے ہے۔قادیانیوں کایہ رونادھوناکوئی سیاسی ایشو نہیں بلکہ یہ
خالص دینی مسئلہ اورکروڑوں واربوں مسلمانوں کی ایمانی غیرت کامعاملہ
ہے۔آئین وقانون میں اقلیت کے جوحقوق ہے وہ قادیانی ٹولے کواس ملک میں پہلے
ہی میسرہے اوران حقوق کی وجہ سے ہی یہ اب تک اپنے ناپاک جسموں کے ساتھ اس
پاک دھرتی پررہ رہے ہیں ۔آئین میں ان کوملنے والے حقوق پرآج تک کسی مسلمان
نے کوئی اعتراض نہیں کیالیکن یہ اگرکافرہوکرمسلمانی کاسرٹیفکیٹ حاصل کرنے
کے لئے آئین وقانون کوروندنے اورتماشابنانے کی کوشش کریں گے توپھراس ملک کے
اندریہ بھی ایک تماشابن کررہیں گے۔ہم پہلے بھی کہتے رہے ہیں اوراب بھی کہتے
ہیں کہ مسلمانوں کی غیرت ایمانی کوللکارناآگ سے کھیلنے کے مترادف ہے۔اس سے
پہلے جس نے بھی اس آگ سے کھیلنے کی کوشش کی وہ پھراس آگ میں جل کرہمیشہ
ہمیشہ کے لئے راکھ ہوئے ۔اب بھی جواپنی سیاست،اقتداراورقادیانیت نوازی کی
خاطر اس آگ سے کھیلنے کی کوئی کوشش کرے گاوہ بھی بھسم کرراکھ اورخاک
ہوگا۔اس لئے قادیانیت نوازی میں اندھے ہوکرکسی کوتحفظ ختم نبوت قانون کی
طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کی بجائے پہلے اپنے انجام کوضرورسامنے
رکھناچاہئیے۔
کی محمدﷺ سے وفاتونے توہم تیرے ہیں۔۔۔۔۔ یہ جہاں چیزہے کیالوح وقلم تیرے
ہیں۔
|