ڈینگی کے مَرض کا ایک کامیاب علاج

آجکل ملک مِیں ڈینگی وائرس نے بڑی قیامت ڈھائی ہے۔ آہکی آگاہی کیلیئے ذیل مَیں کچھ معلومات دے رہا ہوں۔
https://youtu.be/bcHD4r6qNtg اس لنک پر آپ ڈینگی مچھر کی معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔
(Eupatorium perfoliatum)! Homeopathic Medicine for prevention and cure of (Dengue) (Chikungunya) Fever?
یوپیٹورییم پرفولیےٹم ڈینگی اور چکنگونیا کے لیئے حفظ ما تقدّم اور علاج کیلیئے ہومیوپیتھی کی ایک کامیاب دوا ہے۔مرض کی علامات بخار کی تیزی اور پلیٹیلیٹس کی کمی بہت خطرناک ہوتی ہے۔ 30 Eupatorium perfoliatum کی دو ا بیماری کی وبا کے دوران دو قطرے دن مِیں تین بار زبان پر ڈالیں۔ انشاء اللہ آپ محفوظ رہیں گے۔ اگر کوئی مرض کا شکار ہو جاتا ہے تو بھی یہی دوا استعمال کریں ۔
پلیٹیلیٹس کم ہونے کی صورت مِیں پَپیتا(papaya ) کے پتّے پیس کر اسکا عرق دو دو چمچ تین تین گھنٹوں سے پلائں۔ اور ٹسٹ کرائیں۔ اگر پتّے میسّر نِہ ہوں تو پپیتے کے چھلکے پیس کر پلائیں۔ Eupatorium کے استعمال سے پلیٹیلیٹس کم نہیں ہوتے ہیں ۔
فوری عِلاج میسّر نَہ ہونے پر۔ دواخانوں مِیں مَریضوں کی کثیر تعداد اور پریشانی کی وجہ سے علاج سے محرومی کی صورت مِیں آپ اس دوا کو استعمال کر سکتے ہیں۔ انشا اللہ شفا ہو گی۔

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. Hamariweb.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

Syed Haseen Abbas Madani
About the Author: Syed Haseen Abbas Madani Read More Articles by Syed Haseen Abbas Madani: 58 Articles with 50338 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.