کتابیں

بابا وہ تاریخ و مورخ کتنے کی ہے۔۔میں نے عجلت میں پوچھا
بیٹا ۱۰۰ کی۔۔
کتاب نکالتے ہوئے
بابا اس عمر میں اتنی تیز دھوپ میں سڑک پر کتابیں بیچنے کی وجہ۔۔
بس بیٹا زندگی کی دھوپ نے اس دھوپ میں لا کھڑا کیا
کتنے بچے ہیں؟؟
دو بیٹیاں ہیں انکی شادی نہیں ہوتی اس لیے کیونکہ میرے پاس جہیز دینے کے لیے سوائے ان کتابوں کے کچھ نہیں۔۔
 

Aalima Rabia Fatima
About the Author: Aalima Rabia Fatima Read More Articles by Aalima Rabia Fatima: 48 Articles with 86670 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.