بجلی و پٹرول نومبر2019ء میں پھر مہنگا۔ کیوں؟

معلوم نہیں حکومت ِوقت یہ جاننے کے باوجود کہ پاکستان کی آبادی زیادہ تر اپنے روزانہ کے اخراجات بھی پورے نہیں کر پاتی پھر پٹرول، بجلی و گیس کیسے مہنگی کرتی چلی جاتی ہے؟
کہاں سے لائے عوام آمدن؟کیسے بڑھے گی عوام کی آمدن؟

پٹرول ،بجلی وگیس اور اسکے ساتھ دوسری اشیاء کی قیمتیں بھی بڑھتی چلی جاتی ہیں۔

نومبر2019ء میں ایک دفعہ پھر عمران خان کی حکومت نے یہ اضافہ کرنے میں عوام کا کچھ بھی خیال نہیں رکھا۔ کیا اگر آج حکومت مشکل میں ہے جو گزشتہ70سال سے ہے تو کیا کبھی عوام کو رفنڈ بھی ملے گا۔

آئیں یہ ویڈیو کو علمی و تعلیمی طریقے سے پُر امن احتجاج کے طور پر شیئر کرکے وزیر ِاعظم پاکستان تک پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں:

 

Arif Jameel
About the Author: Arif Jameel Read More Articles by Arif Jameel: 205 Articles with 342048 views Post Graduation in Economics and Islamic St. from University of Punjab. Diploma in American History and Education Training.Job in past on good positio.. View More