جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ
امریکی ریاست فلوریڈا کے ایک چرچ کے ملعون پادری ٹیری جونز نے قرآن پاک کی
بے حرمتی کی تھی۔
اب اسی ملعون ٹیری جونز نے اعلان کیا ہے کہ وہ 22اپریل 2011 سے اسلام مخالف
مظاہرے شروع کرے گا۔ اس ملعون پادری کے مطابق وہ ان مظاہروں میں ہزاروں
امریکیوں کو بھی اپنے ساتھ شامل کرے گا، اس نے کہا کہ وہ یہ مظاہرے فلوریڈا
کے اسلامک سنٹر اور جامع مسجد کے سامنے کرے گا۔
یہ مسلم امہ کے لئے لمحہ فکریہ ہے اور یہ وہ وقت ہے کہ تمام امت کو متحد
ہوکر ایسی آلودہ ذہنیت کی حامل حرکتوں کو روکنے کی ہر ممکن کوشش کرنی چاہیے
اور اس ضمن میں تعلیماتِ اسلام سے مدد لینا نہیں بھولنا چاہیے۔
خیر مناؤ اپنی اے ملعون پادری
ہوگئی یکجا تیرے خلاف امت ساری |