جماعت اسلامی کب تک یہ ڈھٹائی؟

دوستوں: کتنی عجیب بات ہے کہ معصوم اور بےگناہ انسانوں کی جان لینے والے آخر کس دلیل شرعی کی بنیاد پر خودکش حملہ کو جائز سمجھتے ہیں۔ کیوں؟

ایسا نہیں کیا جاتا کہ ہر مکتب فکر کے بڑے لوگ اپنے اپنے ادارے کی طرف سے یہ فتویٰ جاری کر کے اسے ہر جگہ بلکہ درخت کی پتی پتی پر لٹکائیں کہ خودکش حملہ کے لئے اسلام میں کوئی گنجائش نہیں تاکہ ان خودکش حملہ آوروں کی طرف سے لوگ مذہب اسلام سے بدظن نہ ہوں۔

خود کش حملوں نے ساری انسانیت کا قتل وخون کیا ہے۔اگر کوئی مسلمان خود کش حملہ کو جائز سمجھتا ہے تو براہ کرم وہ اپنی بات کو مدلل پیش کرے تاکہ ہمیں بھی معلوم ہو کہ کس مذہب نے اس قسم کے بزدلانہ حملوں کی اجازت دی ہے۔

see must
https://www.youtube.com/watch?v=hyMU3Ob8mEo
Shakir Ali
About the Author: Shakir Ali Read More Articles by Shakir Ali : 3 Articles with 2247 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.