انگلینڈ بریگزٹ کے بعد ۔۔کیا ایران2020؟

 انگلینڈ میں2015ءسے نومبر2019ءتک 2دفعہ عام انتخابات ہو چکے تھے ۔ لیکن یورپی یونین سے علحیدگی کے معاملے پر وہاں کی حکومت مخالف سیاسی جماعتوں کی وجہ سے فیصلہ نہیںکر پا رہی تھی اور ایک ڈیڈ لاک تھا۔لہذا موجودہ وزیر ِاعظم بورس جانسن نے بھی اس سلسلے میں کوششیں کیں اور امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات بھی کی تاکہ یورپی یونین سے بریگزٹ کے معاملے پر عمل درآمد کو ممکن بنایا جا سکے۔امریکن صدر ٹرمپ نے اُنکا پھرپور ساتھ دیا ۔وزیر ِاعظم بورس جانسن جان چکے تھے کہ اس کا حل صرف ایوان میں اکثریت ہی ہے ۔ اُنھوں نے بروقت فیصلہ کرتے ہوئے دسمبر2019 ءمیں نئے انتخابات کروا دیئے اور واضح اکثریت حاصل کر لی۔ لہذا اب انگلینڈ وزیر ِاعظم بورس جانسن کی سربراہی میں جنوری2020ءکے آخر میں یورپی یونین سے الگ ہو جائیں گے۔ یعنی بریگزٹ ۔

سوال یہ ہے کہ اس کے بعد انگلینڈ آگے کیسے چل پائے گا اور یورپی یونین انگلینڈ کے بغیر اپنی معاشی معاملات میں کس سے توقع رکھے ہوئے ہے؟ دونوں صورتوں میں ایران کی اہمیت کس کیلئے کیا ہو گی؟امریکہ کس کو دیکھ رہا ہے اور روس کیا نیا کھیل کھیلے گا؟

ایک دفعہ پھر امریکہ و روس کا کردار 2020ءکی بین الاقوامی سیاست میںکیا ہو گا؟بہت دلچسپ صورت ِحال ہو گی جسکی ایک جھلک اس ویڈیو میں بیان کی گئی ہے :
 

Arif Jameel
About the Author: Arif Jameel Read More Articles by Arif Jameel: 205 Articles with 342016 views Post Graduation in Economics and Islamic St. from University of Punjab. Diploma in American History and Education Training.Job in past on good positio.. View More