ہمارا معاشرہ

ایک ماں کی زچگی کے دوران ویڈیو بنانا دنیا کا گندہ ترین فعل ہے

شیخوپورہ کے اس ہسپتال میں کیا ہورہا ہے یہ ایک انتہائی گندہ سوال اُٹھتا ہے ہمارے معاشرے پہ ، اور معاشرے کے بگاڑ یا سدھار کی تمام تر ذمہداری عوام کے منتخب نمائندوں پہ ہوتی ہے جو ووٹ لیکر یا ووٹ چوری کرکے اسمبلیوں تک پہنچتے ہیں لیکن اس طرح کے گندے فیل پہ اواز اس لیئے نہیں اُٹھاتے کہ دوبارہ ووٹ نہیں ملینگے، شیخوپورہ کے اس ہسپتال میں دنیا کا گھناونا کھیل جاری ہے لیکن ہماری انتظامیہ اور پولیس اس میں برابر کی حصے دار ہے، ایک ماں کی زچگی کے دوران ویڈیو بنانا دنیا کا گندہ ترین فعل ہے، ہمارے معاشرے پہ جتنا بھی اللہ کا عذاب نازل ہو وہ کم ہے، میں براہِ راست اس گھناونے کھیل کو فوج کے حوالے کرتا ہوں تاکہ انہیں بھی پتہ چلے کے ہماری ماوں بہنوں کے کیا کھیل کھیلا جارہا ہے اور حکومت کیا کررہی ہے جس دن اللہ پاک عورت کے پاوں کے نیچے جنت ڈالتا ہے اس دن ہمارہ کنجر معاشرہ اس عمل کی ویڈیو بنا رہا ہوتا ہے،جس دن اللہ پاک ایک معصوم روح کو دنیا میں لارہے ہوتے ہیں اس دن کنجر لوگ اس عمل کی ویڈیو بنا رہے ہوتے ہیں میں اس ہسپتال میں جو جو اس گھناونے عمل میں شریک ہے اسکی سزا موت دیکھنا چاہتا ہوں ، تاکہ دوبارہ اس طرح کے ہسپتال نہ بن پائیں نہ اس طرح کے غلیظ لوگ دوبارہ پیدا ہوں سب لوگ ملکے اس گھناونے کھیل کے خلاف اواز اُٹھائیں تاکہ ہماری ماوں بہنوں کی عزت محفوظ رہ سکے

Mandoob
About the Author: Mandoob Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.