چار بیویاں اور میرے دلائل

رانا عامر راۓ

جب بھی کوئی شخص ایک سے زیادہ شادیاں کرتا ہے تو لوگ اسکا مذاق اڑاتے کہ بے چارا ہے بہت ترس کے قابل ہے لیکن میری راۓ کچھ الگ ہےکہ
بیویوں کی تعداد کا چار ہونا اس کے ناموں کے حروف کی تعداد سے ہی اشارہ ملتا ہے:
شادی کے چار حروف-----ش--ا--د--ی
نکاح کے چار حروف-----ن--ک--ا--ح
شوہر کے چار حروف-----ش--و--ہ--ر
بیگم میں چار حروف___ب_ی_گ_م
بیوی میں چار حروف___ب_ی_و_ی
زوجہ میں چار حروف___ز_و_ج_ہ
ناوی (پشتو) میں بھی چار حروف_ن_ا_و_ی
ہندی زبان میں بھی پتنی کے چار حروف. پ_ت_ن_ی
نساء میں بھی چار حروف۔ن-س-ا-ء
اور WIFE میں بھی چار حروف ہیں__w_i_f_e
حتیٰ کہ ان سب ناموں سے بننے والے لفظ "دلہن" میں بھی چار حروف۔د۔ل۔ہ۔ن
ان سب ناموں کے حروف کی تعداد سے یہی اشارہ ملتا ہے کہ بیویاں چار ہی ہونی چاہییں-
ھاتھ میں بھی چار انگلیاں اور ایک انگوٹھا اس کی گواہی ھے۔
دل کے بھی چار خانے اور ہر خانے میں ایک بیوی کی تصویر۔
اللہ تعالیٰ سب مسلمان مردوں کی دلی مراد پوری فرمائیں- آمین ثمہ آمین!
پوسٹ اپنی ذمہ داری پر شئیر کریں اور ہڈیوں کے ڈاکٹر کا پتا پاس رکھیں کیونکہ ڈنڈے کے بھی چار حروف ہیں۔ اور جوتے کے بھی چار حروف ھوتے ھیں
شدید سنگل لوگوں کو میری باتی جان کر رنجیدہ ہونے کی قطعی ضرورت نہی ہے کیونکہ نئے سال کی آمد سے ہو سکتا ہے آپ کے جال خانہ خراب میں کوئ چڑیا پھنس جاۓ ۔۔۔کون جانے کسے خبر😉

Rana Amir Roy
About the Author: Rana Amir Roy Read More Articles by Rana Amir Roy: 20 Articles with 27524 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.