ابھی تو ہر عمل کا رد عمل ہوگا شروع

قرآن میں واضع پیغام ہے جو عمل انسان کرتا ہے اس کا وبا ل اسکی جان پر پڑتا ہے۔اور ہر ظالم کی پکڑ ضرور آتی ہے۔۔۔جو فلسطین پر ظلم کررہا ہے کشمیر پر افغانستان پر ہر ایک کی پکڑ ضرور آنی ہے یہی قدرت کا قانون ہے چیونٹی سے ہاتھی مروا دیتا ہے۔۔۔۔

اس کو کہتے ہیں ہاتھ کی جگہ بازو کا استعمال کرنا، چین نے ایک ہی دن میں بھارت میں ہوائی اڈہ تعمیر کردیا. اور بھارت کو خبر تک نا ہونے دی اب بھارتی میڈیا رو رہا ہے۔بھارت ماتا.کی جے ہو !!! سستے دانشوڑوں جب تم سن رہے تھے کہ یہ پاکستان کیوں خوش ہورہا ہیں. اس وقت ہم نے تمہارے تشریف کے اندر کی کیڑے کا سراغ بھی لگالیا. اس کا مطلب تھا کہ پاکستان بھارت پر حملہ کردے اور بھارت سیدھا فیصلہ اقوام متحدہ لے جائے... نا پتر نا... پہلے تمہارا گلہ دبائیں گے تاکہ آواز نا نکلے. اور پھر آہستہ آہستہ سانس بھی بند کردے گے . نا رہے گا بانس نا بجے گی بانسری.... اسی خوف میں مبتلا مودی نے پہلی فرصت میں مقبوضہ کشمیر کی متنازع حیثیت کو تبدیل کر دیا تاکہ پاکستان غصے میں اور جزباتی ھو کر کشمیر پر حملہ کردے اور بھارت وہی عالمی برادریوں کے پاس جاکر رونا دھونا شروع کردے (یاد رہے اس سارے کھیل میں امریکہ، اسرائیل شامل تھے) اور کسی طرح پاکستان کو بلیک لسٹ کرکے ایٹمی ہتھیاروں کو "ڈِس ایبل" کرنے پر مجبور کر سکیں۔ پر وہ بھول گئے کہ پاکستان اللّہ کے رازوں میں سے ایک راز ہے پاکستان کے ذہین دماغوں نے اسی وقت طے کرلیا کہ کشمیر تو اب لیں گے ہی ساتھ امریکہ اور بھارت پر ایسی کاری ضرب لگائیں گے انہیں یہ سمجھتے سمجھتے سالوں لگ جائیں گے کہ انکے ساتھ ہوا کیا ہے... ٹھیک ویسا ہی ہوا سب سے پہلے پاکستان نے آمریکہ بہادر کو ناک رگڑوائی اور اب تک رگڑوا رہا ہے او اب بھارت کا نمبر ہے۔ آرٹیکل 370 کے بعد پاک فوج کو ٹکے ٹکے کی باتیں سنانے والے دانشوڑ چاہتے ہیں کہ فیس بک پر پالیسیاں ان کو بتا کر بنائی جائیں۔ آفرین ہے ان شہزادوں پر جو انکی کسی بات کو دل پر لئیے بغیر اپنے مقصد پر فوکس کر رہے ہیں، بھارت نے لاکھ کوشش کی کہ کسی طرح پاکستان ان پر حملہ کردے پر ایسا نا ہوا پاکستان نے کمال مہارت سے بھارت کے تمام وہ دروازے بند کردئیے جن کے پاس وہ ہمیشہ بھاگ کر جاتا تھا جنگ بندی کی بھیک مانگنے کے لیے جی ہاں وہی یونائیٹڈ نیشن وغیرہ وغیرہ.... پاکستان نے پوری دنیا پر یہ واضح کیا کہ بھارت کشمیریوں پر ظلم و جبر کے پہاڑ توڑ رہا ہے اور یہ بھی باور کیا کہ وہاں ہونے والے حملوں میں پاکستان کا کوئی ہاتھ نہیں بلکہ یہ وہاں کی آزادی پسند تحریکیں ہیں جو اپنے حق خود ارادیت کے لئے ہتھیار اٹھانے پر مجبور ہو چکے ہیں اس کے بعد پاکستان نے پوری دنیا میں بھارت کو زلیل و رسوا کیا۔ بار بار دنیا کو بتایا جا رھا ھے کہ بھارت خود ھی بم بلاسٹ کروا کے الزام پاکستان پر لگائے گا، اب اگر بھارت ایسا کرنے کا سوچ بھی رھے تھے تو کچھ نہ کر سکے، بھارت نے کشمیر کی متنازع حیثیت تو ختم کرنے کی کوشش کر تو دی پر وہ اس کے گلے کی ہڈی بن چکا ہے آئے روز کشمیر سے بھارتی مظالم کی وڈیو سامنے آرہی ہیں اور پوری دنیا بھارت پر تھو تھو کر رہی ہے اس سے ان تمام مغربی ممالک کی عوام میں بھارت کے لئے جو نرم گوشا تھا وہ ختم ہوچکا ہے، اس سے بڑی زلت و رسوائی اور کیا ھوگی کہ گوگل پر "موتر آرمی" لکھو تو انڈین آرمی کی تصویریں آجاتی ھیں، دنیا انہیں گالیوں سے نوازتے ہیں عوام بھی اور کابینہ بھی (وہی کابینہ جسکا وفد کچھ ماہ پہلے کشمیر کے دورے پر آیا تھا اور انہیں بھارتی فوج نے کشمیری عوام سے ملنے نا دیا وہ وہیں سے واپس ہو لئے اور اپنے ملک جا کر حکومتی پالیسیوں کو ننگا کردیا ) دوسری جانب چین اور پاکستان نے مل کر بھارت کو مشرق سے گھیرنے کا فیصلہ کیا چین لداخ سے ، پاکستان آزاد کشمیر سے،اور مجاہدین مقبوضہ کشمیر کے اندر ( یاد رہے اس وقت خطے میں سب سے زیادہ فوج لداخ سے مقبوضہ کشمیر تک تعینات ہے .... تقریباً بھارتی فوج کا 60٪ فیصد یعنی 12 لاکھ بھارتی فوج ) جب اتنی بڑی فوج کو چاروں اطراف سے گھیر لیا جائے تو انکے پاس سرینڈر یا موت کے سوا دوسرا کوئی راستہ نہیں بچتا) جب کسی بھی فوج کو اتنی بڑی چوٹ پڑتی ہے تو وہ اپنے حواس کھو بیٹھتی ہے جیسے کہ ابھی وہ چین سے بھیک مانگ رہے ہیں..... کیونکہ وہ جانتے ہیں اکیلا چین کبھی انکا کچھ نہیں بگاڑ سکتا وہ یہ بھی جانتے ہیں کہ اس پورے سکرپٹ کا رائٹر "پاکستان"ہے... انہیں سمجھ نہیں آرہی کہ یہ سب ھُوا کیسے اور جب تک وہ سمجھیں گے لداخ سمیت دوسرے علاقوں پر قبضہ ہو چکا ہوگا... ان شاءاللہ یہ وہ باتیں ہیں جو عوام کے شعور میں لانا بہت ضروری ھیں کیونکہ ہم گزشتہ کئی دنوں سے دیکھ رہے ہیں کچھ لوگ پاکستان اور پاک فوج کے نام سے اکاؤنٹ چلا رہے ہیں اور ان پر بس پروپیگنڈہ کیا جاتا ہے تاکہ پاکستان کی عوام کو بدزن اور مایوس کیا جائے۔ بھروسہ رکھیں اپنی اس پاک فوج پر جس نے سوویت یونین کے ٹکڑے ٹکڑے کردیے امریکہ بہادر کو گھٹنوں پر لا کھڑا کیا(ایک بار نہیں، کئی بار) جسکی خفیہ ایجنسی دنیا کی سب سے بہترین ایجنسی ہے آپکو لگتا ہے کہ اسکے لئے بھارت کوئی بڑا مسئلہ ہے بس تھوڑا صبر رکھیں آپکو آنے والا وقت بتائے گا کہ پاکستان نے کیا کِیا۔۔۔۔۔ افواج پاکستان کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں اپنی فوج پر بھروسہ رکھیں، اپنی فوج کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں دنیا کی کوئی طاقت ہمیں ہرا نہیں سکتی ۔ایمان تقویٰ اور جہاد فی سبیل اللہ کا موٹو رکھنے والی پاک فوج اپنے رب پر ہمیشہ یقین رکھتی ہے اور ہمیشہ صبر ،تدبیر اور حاضر دماغی سے لڑتی ہے اور بے پناہ قربانیوں کے بعد جنگ کا ہیرو بھی بنتی ہے۔ پاکستان پائندہ باد 🇵🇰 پاک آرمی زندہ باد (LONG LIVE ISI)
 

Syed Maqsood Hashmi
About the Author: Syed Maqsood Hashmi Read More Articles by Syed Maqsood Hashmi: 171 Articles with 151709 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.