بلوچستان پاکستانی گیٹ وے ہے اسکی قدر کریں

اچھا تو بلوچی ہو یا پٹھان، پنجابی ہو یا سندھی ان میں سے ہر کوئی بھی وطن عزیز کے لیے ہندو مشرک۔کافر کی دلالی کرکے پاکستان کو نقصان پہنچانے کی غلطی کرتا ہے تو ذرا ان لوگوں کے حالات ضرور پڑھ لیجئے گا۔جنہوں نے پاکستان کو بنانے کے لئے اپنی عزتیں گوائ بچوں کو بزرگوں کو جوانوں گاجر مولی کی طرح کاٹا گیا مختصر یہ کے ظلم کا پہاڑ مسلمانوں پر اتنا کیا گیاکے گلیوں، بازاروں میں برہنہ عورتوں کی لاشیں کتے نوچ رہے تھے بچوں کو زندہ گرم تیل میں ڈال دیتے تھے۔۔۔آج اگر تم اکڑ کر چل پھر رہے ہو تو لینڈ کروزر پر بیٹھ کر پاکستان کو برا کہہ رہے ہو تو اگر وہ 1947 والے مسلمان قربانی نہ دیتے تو کسی مشرک یا ہندو۔یا یہودی کی لیٹرین صاف کر رہے ہوتے اور کسمپرسی کی زندگی گزار رہے ہوتے تو غور سے پڑھو۔۔

"مسنگ پرسنز بلوچستان اور ففتھ جریشن وار فیئر" تھریڈز پورا پڑھیں اور سوشل میڈیا پر ایک مُحبِ وطن پاکستانی ہوتے ہُوے اپنا فرض ادا کریں اس وقت بلوچستان میں 77 کے قریب پراکیسز اور 50 سے ذیادہ چھوٹی، بڑی دشمن ایجنسیاں ایکٹیو ہیں جبکہ انکا مقابلہ کرنے کے لیے پاکستان کی ایک ISI پاکستان میں اور پاکستان کے باہر ایکٹیو ہے اور مستعدی اور محدود وسائل اللہ کی مدد و نصرت سے انکا مقابلہ کر رہی ہے پاکستان کے ان دشمنوں کا سب سے بڑا ذریعہ سوشل میڈیا ہے جس سے معصوم بلوچوں کو ورغلایا جاتا ہے اور جھوٹا پروپگنڈہ انکے اذہان میں بھرا جاتا ہے اگر ہم اپنے حصے کا کام کرتے ہوئے صرف سوشل میڈیا کے ذریعے ہی اپنی آئی ایس آئی کا بازو بن کر بلوچستان میں ان پراکسیز کو شکست دینے اور دشمن اور بلوچستان کے بھٹکائے ہوئے معصوم بلوچ بھائیوں کو پہاڑوں سے واپس قومی دھارے میں شامل کرنے میں کامیاب ہوگئے تو بھارت سمیت کئی ملکوں کی 80% پراکسی وار کا قلع قمع بلوچستان میں ہی ہوجائے گاکیونکہ بلوچستان کا بارڈر ہی پراکیسز کا گیٹ وے ہے۔ ہمیں اِس وقت بلوچستان کے حالات کو آسان نہیں لینا دُشمن اب کُھل کر سامنے آگیا ہے ہمیں اپنی ہم کب تک غفلت میں پڑے رہیں گے۔؟ ہماری افواج کو ہر طرح کی تنکید کا سامنا ہے ملک میں چُھپے غدار آئے دن دن فوج پربھونکتے ہیں کبھی حکومت میں ہوتے ہیں کبھی اپوزیشن میں بیٹھ کرملک میں افراتفری کی فضا بنائے رکھنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں اب اِن کے پیڈ سوشل میڈیا سیل ایکٹو ہو چُکے ہیں جو روز بہ روز تیز ہو رہے ہیں اور ہم؟ اب سنجیدگی سے سوچنے اور اُس پر دُشمن کو ٹھوس جواب دیتے ہوے خُود کو اپنے پاکستانیوں کو متحد کرنے کا وقت ہے ہمیں قوم، نسل، زبان، مسلک سے ہٹ کر اِس پاک وطن کی حفاظت کرنا ہے کیوں کے یہ ملک کسی رنگ نسل کی بنیاد پر نہیں بنایا یہ کلمہ کی بنیاد پر بنایا گیا ہے ہمیں اپنے بلوچ، سندھی، اور پشتون بھائیوں کو ایک مٹھی کی طرح بنانا ہے اِنشاء اللہ

Syed Maqsood ali Hashmi
About the Author: Syed Maqsood ali Hashmi Read More Articles by Syed Maqsood ali Hashmi: 171 Articles with 152623 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.