انسان

انسان ۔۔۔۔۔
انسان ،انسانوں سے ہی بنے ہیں ،
انسانوں کے لئے ہی بنے ہیں ۔
پھر یہ انسان کیوں ،انسانوں سے نفرت کرتے ہیں ؟
حلانکے یہی انسان ،انسانوں سے محبت بھی کرتےہیں ۔
پھر یہ انسان کیوں انسانوں کو مارتے ہیں ؟
حلانکے یہی انسان ،انسانوں کے جینے کی وجہہ بنتے ہیں ۔
انسان ،انسانوں سے ہی بنے ہیں ۔
انسانو کے لئے ہی بنے ہیں ۔
پھر مجھ سے نفرت اور تم سے محبت کیوں ؟
میں نے انہی انسانوں کو اپنے دکھ میں سوگ وار پایا ،حلانکے یہی انسان میرے دکھ مے كهیلكهیلاتے رہے ۔
پھر یہی انسان کیوں ،انسانوں کو بے سکون کرتے ہیں ۔
حلانکے یہی انسان ،انسانوں کے سکون کا سبب بنتے ہیں ۔
پھر یہی انسان کیوں ،انسانوں کو دکھ دیتے ہیں ؟
حلانکے یہی انسان ،انسانوں کو خوشیاں بھی دیتے ہیں ۔
انسان ،انسانوں سے ہی بنتے ہیں ،
انسانو کے لئے ہی بنتے ہیں ۔
پھر تم اہم اور میں وہم کیوں ؟
پھر یہی انسان کیوں ،انسانوں کے لئے مشکلات پیدا کرتے ہیں ؟
حلانکے یہی انسان ،انسانوں کے لئے آسانی کا سبب بنتے ہیں ۔
پھر یہی انسان کیوں ،انسانوں کو حقیر سمجھتے ہیں ،
حلانکے یہی انسان ،انسانوں پر فخر محسوس کرتے ہیں ۔

انسان ،انسانوں سے بنے ہیں ،
انسانو کے لئے ہی بنے ہیں ،
پھر یہ انسان کیوں انسانوں کو انسانو سے جدا سمجھتے ہیں ؟)

( لاریب اسلم)

 

lareb Aslam
About the Author: lareb Aslam Read More Articles by lareb Aslam: 11 Articles with 11105 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.