|
تم لوگ کسی کی عبادت نہ کرو ، صرف
اُسکی۔(اللہ تعالیٰ کی)۔یعنی سب سے پہلے شرک سے بچو۔
اللہ تعالیٰ نے معاشرتی زندگی کے اصول بھی واضح کیئے ۔جن میں سے اولین چند
اہم:
والدین،اولاد، رشتہ داروں ،مسکین،مسافروں اور یتیم کے مال کے بارے میں،فضول
خرچی،زنا،قتل،عہداور پیمانے و تول کے بارے میںاور علم کے ہونے یا نہ ہونے
کے بارے میں۔اللہ تعالیٰ قرآن پاک میں کیا فرماتے ہیں ویڈیو دیکھیں: |
|
|
|