دنیائے اسلام کے مذاہب

دنیائے اسلام میں مسلمانوں نے خود ساختہ بنالئے ہیں ۔ان میں فرقہ واریت عود آئی ہے ۔ہر فرقہ نے اپنے اپنے مساجد اور بھیس بدلے ہوئے ہیں اور اس کے ذریعے خود ریزی کرتے ہیں

مسلمانوں کی عبادت گاہ

اچ کے دور میں مسلمانوں نے اپنی عبادت گاہوں کو فرقہ وارانہ الگ کر لئے ہیں ۔قران میں اسلام کا صرف ایک دین ہے جو آخری الزماں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شخصیت پر پیروی کرنا اور ایک اللہ پر یقین رکھنا اور قیامت پر ایمان رکھنا ہے ۔

عالم اسلام میں خواہ کسی بھی ملک اور قوم کے مسلمان ہوں وہ صرف اپنے آباؤ اجداد کی اور فرقہ کی اطاعت کرتے ہیں۔خود قرآن پڑھ کر تحقیق نہیں کرتے ۔ہمارے مذہب اسلام میں جو باتیں مسترد کر دی گئی ہیں وہی مسلمان قوم ڈھرلے سے عمل کرتی ہے ۔اس لئے آج مسلمان قوم پستی کا شکار ہے۔اج انگریزوں اور کافروں کی بنسبت مسلمانوں میں فحاشی زیادہ عروج پر ہے ۔یہ میڈیا پر برہنہ عورتوں کی تصویریں اور اشتہارات چلاتے ہیں ۔کوئی اچھا کام کر کے بھی معاشی خوشحالی کی جا سکتی ہے۔ہمارے دین میں یہ عورتوں اور مردوں کی فحاشی کو سختی سے منع کیا گیا ہے ۔

اسی پست ذہنیت کی وجہ سے مسلمان قوم اب تک ترقی نہیں کر سکی امریکہ اور یورپ تو کجا یہ ایشیا کے ترقی یافتہ مسلم ممالک کا بھی مقابلہ نہیں کر سکی۔یہاں کے تعلیمی ادارے بھی خو بازی ہر زیادہ عمل اور اخراجات کرتے ہیں ۔ائے دن اسکول اور کالج میں تقریبات کئے جاتے ہیں اور طلبہ وطالبات کو بیہودہ لباس پہنا کر ناچ کروایا جاتا ہے جو کہ غیر شرعی اور اسلامی اصولوں کے خلاف ہے

مسلمان ممالک خاص کر پاکستان میں زنا ،رشوت حرام کاری عام طور پر پائی جاتی ہے ۔ہمارے یہاں تہذیب و تمدن کا کوئی وجود نہیں ۔ایک دوسرے کو لعن طعن اور گالیاں دینا عام بات ہے ۔بہت تعلیم یافتہ افراد بھی اس کام میں پیچھے نہیں۔ایسے ماحول میں ۔اگر اپنی آخرت سنوارنی ہے تو انفرادی اور اجتماعی طور پر تبلیغ کا کام کرنا ہو گا۔فر وہ واریت اور تعلیم اور علم کی کمی کی وجہ سے مسلمانوں میں کوئی سائنس دان فلاسفر پیدا نہ ہو سکا۔ہمیں جاہیے کہ نوجوان نسل کو اس طرف راغب کیا جائے تاکہ ملک و قوم کی خوشحالی ہو اور مقصد حیات بھی مکمل ہو ۔۔
 

shaheena Naeem
About the Author: shaheena Naeem Read More Articles by shaheena Naeem: 21 Articles with 15517 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.