رسول اللہ ﷺ کے سفیر،

رسول اللہ ﷺ کے سفیر، پروردگار عالم کے ان مقرب و محبوب اولیاء کرام کی داستان حیات ہے- جنہوں نے اپنی زندگیاں دین اسلام کے لئے وقف کردیں- یہ تزکرہ ان نفوس قدسیہ کا کہنوں نے رسول اللہ ﷺ کے لائے ہوئے پیغام حق کو عام کرنے میں کوئی کسر اٹھانہ رکھی، یہ سر گزشت ہے ان زندہ جاوید ہستیوں کی جو شمع توحید و رسالت کے پروانے تھے اور جہنوں نے انسانیت کو نیکی اور بھلائی کے راستے پر گامزن کرنے کے لئے اپنا سب کچھ قربان کردیا-

نبیﷺ الصلو ة کا پیغام ہدایت لوگوں تک پہنچانے والے رسول ﷺ کے اس سفیروں کے فیضان سے دنیا آج بھی فیضیاب ہو رہی ہے اور تا قیامت ہوتی رہے گی- یہ وہ شموع ولایت ہیں جن کی روشنی سےبھٹکتی ہوئی انسانیت کی روشن منزل ہمشہ دکھائی دیتی رہے گی-

حضرت لعل شہباز قلندرؒ-حضرتذوالنون مصریؒ-حضرت علی صابرکلیریؒ-حضرت شیخ بہاؤالدین زکریا ملتانیؒ-حضرت منصور حلاجؒ -

حضرت رابعہ بصریؒ - حضرت میاں میر لاہوریؒ-حضرت سلطان باھوؒ- حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائیؒ- حضرت سچل سرمستؒ-حضرت بری امام ؒ-حضرت پیر سید مہر علی شاہ گولڑریؒ-

 

 وشمہ خان وشمہ
About the Author: وشمہ خان وشمہ Read More Articles by وشمہ خان وشمہ: 308 Articles with 429152 views I am honest loyal.. View More