ہراُس گھڑی کا علم اللہ تعالی ہی کے
پاس ہے جس کا تعلق کائنات میں ہونے والے واقعات سے ہے ۔پھر آدمی کس بھول
میں چلا جارہا ہے کہ کل وہ کیا کرنے جارہا ہے۔ایک کوشش بس اور وہ بھی
لاعلمی میں جس کا نتیجہ اُس کے سامنے خیر و شر کی صورت میں آسکتا ہے ۔ لہذا
اگر وہ بھلائی کے معاملات سامنے رکھتے ہوئے آگے قدم بڑھائے گا تو اللہ
تعالیٰ کی مدد یقینی طور پر خیر کی صورت میں آئے گی اور اگر بد اعمالی کا
شیوہ اپنائے گا تو خسارے میں جائے گا۔ لہذا دُنیا کی زندگی تمھیںدھوکہ نہ
دینے پائے کیونکہ اللہ تعالیٰ اپنے بندے کیلئے قرآن مجید میں فرماتے ہیں کہ
کیا ایک متنفس جانتا ہے؟ مزید اللہ تعالیٰ قرآن پاک میں کیا فرماتے ہیں
ویڈیو دیکھیں:
|
|