استاد کیا ہے

استاد کیا ہے
استاد ایک باپ ہے باپ ہمیں زمین پر چلنا سیکھاتا ہے
اور استاد ہمیں زندگی میں چلنا سیکھاتا ہے
استاد کیا ہے
استاد ایک درخت ہے جیسے درخت ہمیں کئی قسم کی مدد کرتا ہے آسی طرح استاد ہمیں مدد کرتا ہے زنگی کی دھوپ سے ہمیں بچاتا ہے تعلیم کے میٹھے پھل دیتا ہے جیسے درخت سے لکڑی نکل کر بوڑھے کو سہارا دیتی ہے اسی طرح استاد ہمیں معاشرے میں قدم سے قدم ملا کر چلنا سیکھاتا ہے
استاد کیا ہے
استاد خدا ہے جیسے خدا ہمیں ہر مشکلات میں ہمارا سہارا بن کر ہماری مدد کرتا ہے اسی طرح استاد ہمیں تعلیم دیکر زندگی کو جینے میں مدد کرتا ہے
استاد کیا ہے
استاد بھائی ہے جیسے بھائی ہماری ہر مصیبتوں میں ہمارے ساتھ ہوتا ہے ویسے ہی استاد ہمیں زندگی کے ہر مصیبتوں اور مشکلات میں ہمارے ساتھ ہوتا ہے
استاد کیا ہے
استاد دوست ہے جیسے ہماری زندگی میں کتنی بھی کیوں نہ پریشانیاں آجائے اس پریشانیوں کو دور کردیتے ہیں ہماری زندگی کو رنگین بنا دیتے ہیں
استاد کیا ہے
استاد ریڑھ کی ہڈی ہے جیسے انسان کے اندر مضبوط اور طاقتور ریڑھ کی ہڈی ہے ویسے زندگی کی ریڑھ کی ہڈی استاد ہے
استاد کیا ہے
استاد سب کچھ ہے آج میں لکھ رہا ہوں استاد کی بدولت آپ پڑھ رہے ہیں استاد کی بدولت لوگ 💰 پیسے کما رہے ہیں استاد کی بدولت سب چیز استاد ہے استاد کے بغیر کچھ بھی ممکن نہیں ہوسکتا ہے
زندگی میں بہت سے استاد ہیں سب کے اپنے اپنے استاد ہیں کسی کا استاد باپ ہے کسی کا اسکول کا ماسٹر اسکا استاد ہے اور کسی کا استاد زندگی ہے کیونکہ زندگی جو سیکھاتی ہے وہ کوئی نہیں سیکھا سکتا اور زندگی کی ہر مشکل سے لڑنا استاد سیکھاتا ہے اس لیے تو میں کہتا ہوں
استاد زندگی ہے اور زندگی استاد ہے

میں اپنے ہر استاد کو شکریہ کہتا ہو کہ انہوں نے مجھ اس قابل بنایا۔ شکریہ
( I LOVE ALL MY TEACHER'S AND I THANK FULL TO ALL MY TEACHER'S FOR THIS ACT OF KINDNESS THANK YOU)
 

Rittak Kumar
About the Author: Rittak Kumar Read More Articles by Rittak Kumar: 5 Articles with 4357 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.