آزادیٰ اظہار راےٰ

توہین آمیز خاکے ، آزادیٰ اظہا ر راےٰ یا مسلما نو ں کا دل دکھا نے کی مذموم کو شش
سویڈن ۔ لارس ولکس ملعون نے آزادی اظہارِ رائے کو بنیاد بنا کر ”ہمارے پیارے پیغمبر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم کی شان میں گستاخی کی اور گستاخانہ خاکے بنائے۔ عیسائی اور یہودی حضور علیہ السلام کی بعثت کے ساتھ ہی ان کے بغض میں مبتلا ہو گئے تھے اور یہ بغض آج 1440 سال کے بعدبھی کم ہونے کے بجائے بڑھ رہا ہے ـ اور وہ ناہنجار مختلف طریقوں سے اپنا بغض نکالنے کی کوشش کرتے ہیں ـ ان گزرے سالوں میں بہت سے عاشقانِ نبی نے اس ملعون کو جہنم واصل کرنے کی کوشش کی لیکن وہ بچتا رہا ـ آخر کار اللہ کی پکڑ آگئی اور وہ اپنے دو باڈی گارڈز کے ساتھ ایک ٹرک کے ساتھ ٹکر کے نتیجے میں موقع پر ہی ہلاک ہو گیا ـ خس کم جہاں پاک
ـ مذہبی اختلاف کے علاوہ کچھ لوگ صرف شہرت اور پیسے کے لیے بھی ایسی اوچھی اور نیچ حرکت کرتے ہیں جس کی کئی مثالیں ہمارے ملک میں بھی موجود ہیں جیسے آسیہ ملعونہ، یہ لوگ صرف اپنے مالی فائدےکےلیے ایسا کام کرتے ہیں، اور ساتھ ہی ان کے آقا ان کو چھڑوانے کے لیے آجاتے ہیں اور کا مذموم مقصد پورا ہو جاتا ہے۔ بہر حال وجہ مذہبی چپقلش ہو ، نا نہاد آزادی رائے ہو یا شہرت اور پیسے کی ہوس ہر سطح پر ان عناصر کی حوصلہ شکنی ہونی چاہیے نہ کہ ان کی بےجا مددکی جائے۔

سردیوں میں اضافی بجلی استعمال کرنے پر 7روپے یونٹ تک رعایت کی منظوری
اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ہماری وفاقی کابینہ میں ایسے ایسے دردِ دل رکھنے والے لوگ بیٹھےہیں کہ ہر وقت ترکیبیں سوچتے ہیں کہ
کیسےعوام کو سہولت پہنچا سکیں اب عوام دسمبر کے مہینے میں اے سی چلائیں ائیر کولر چلائیں اور سردیوں کو
خوب انجوائے کریں کیوں کہ حکومت نے
سردیوں کے لیے بجلی کے زیادہ استعمال پر یونٹ سستا کردیا ہے ۔ عوام یہ خبر سن کر خوشی سے نہال ہو گئے اور کئی لوگ مٹھائی بانٹتے بھی دیکھےگئے۔ اس اتنے بڑے ریلیف پر عوام پی ٹی آئی حکومت کے بہت شکر گزار ہیں۔
منی لانڈرنگ! امیر ممالک ٹیکس چوروں کی محفوظ پناہ گاہیں بن گئے ـ وزیراعظم
ہمیں عمران خان سے ہزاروں اختلاف ہوں لیکن یہ بات ماننا ہو گی کہ امریکہ ہو ،یورپ ہویا کوئی بھی مغربی ملک۔ عمران خان اپنا موقف بغیر کسی خوف کے ڈنکے کی چوٹ پر بیان کرتے ہیں اور دنیا کو نہ چاہتے ہوئے بھی ان کے اندازِ بیان کی داد دینا پڑتی ہے ۔
افغانستان کا معاملہ ہو ۔ کشمیر کا مسئلہ ہو یا منی لانڈرنگ اور ٹیکس چوری کا پیسہ مغربی ممالک میں جانے کا معاملہ ۔ وہ بیانگ دہل اپنا موقف بیان کرتے ہیں۔ پاکستانی عوام کی بڑی مدت سے خواہش تھی کہ کوئی ایسا حکمران ملے جو سر اٹھا کے ان ممالک سے بات کر سکے۔
عمران خان کی شکل میں اللہ نے ان کی دیرینہ خواہش پوری کر دی اب اللہ سے دعا ہے کہ وہ عوام کے بنیادی مسائل کی طرف کی توجہ دیں اورمنہ زور مہنگائی اور بے روزگاری کا بھی کوئی توڑ کریں ورنہ لوگ کہیں گے جو”جو گرجتے ہیں وہ برستے نہیں“

توہین آمیز خاکے ، آزادیٰ اظہا ر رائے یا مسلمانوں کا دل دکھانے کی مذموم کو شش

سویڈن ۔ لارس ولکس ملعون نے آزادی اظہارِ رائے کو بنیاد بنا کر ”ہمارے پیارے پیغمبر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم کی شان میں گستاخی کی اور گستاخانہ خاکے بنائے۔ عیسائی اور یہودی حضور علیہ السلام کی بعثت کے ساتھ ہی ان کے بغض میں مبتلا ہو گئے تھے اور یہ بغض آج 1440 سال کے بعدبھی کم ہونے کے بجائے بڑھ رہا ہے ـ اور وہ ناہنجار مختلف طریقوں سے اپنا بغض نکالنے کی کوشش کرتے ہیں ـ ان گزرے سالوں میں بہت سے عاشقانِ نبی نے اس ملعون کو جہنم واصل کرنے کی کوشش کی لیکن وہ بچتا رہا ـ آخر کار اللہ کی پکڑ آگئی اور وہ اپنے دو باڈی گارڈز کے ساتھ ایک ٹرک کے ساتھ ٹکر کے نتیجے میں موقع پر ہی ہلاک ہو گیا ـ خس کم جہاں پاک

ـ مذہبی اختلاف کے علاوہ کچھ لوگ صرف شہرت اور پیسے کے لیے بھی ایسی اوچھی اور نیچ حرکت کرتے ہیں جس کی کئی مثالیں ہمارے ملک میں بھی موجود ہیں جیسے آسیہ ملعونہ، یہ لوگ صرف اپنے مالی فائدےکےلیے ایسا کام کرتے ہیں، اور ساتھ ہی ان کے آقا ان کو چھڑوانے کے لیے آجاتے ہیں اور کا مذموم مقصد پورا ہو جاتا ہے۔ بہر حال وجہ مذہبی چپقلش ہو ، نا نہاد آزادی رائے ہو یا شہرت اور پیسے کی ہوس ہر سطح پر ان عناصر کی حوصلہ شکنی ہونی چاہیے نہ کہ ان کی بےجا مددکی جائے۔

سردیوں میں اضافی بجلی استعمال کرنے پر 7روپے یونٹ تک رعایت کی منظوری
اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ہماری وفاقی کابینہ میں ایسے ایسے دردِ دل رکھنے والے لوگ بیٹھےہیں کہ ہر وقت ترکیبیں سوچتے ہیں کہ
کیسےعوام کو سہولت پہنچا سکیں اب عوام دسمبر کے مہینے میں اے سی چلائیں ائیر کولر چلائیں اور سردیوں کو خوب انجوائے کریں کیوں کہ حکومت نے سردیوں کے لیے بجلی کے زیادہ استعمال پر یونٹ سستا کردیا ہے ۔ عوام یہ خبر سن کر خوشی سے نہال ہو گئے اور کئی لوگ مٹھائی بانٹتے بھی دیکھےگئے۔ اس اتنے بڑے ریلیف پر عوام پی ٹی آئی حکومت کے بہت شکر گزار ہیں۔

منی لانڈرنگ! امیر ممالک ٹیکس چوروں کی محفوظ پناہ گاہیں بن گئے ـ وزیراعظم

ہمیں عمران خان سے ہزاروں اختلاف ہوں لیکن یہ بات ماننا ہو گی کہ امریکہ ہو ،یورپ ہویا کوئی بھی مغربی ملک۔ عمران خان اپنا موقف بغیر کسی خوف کے ڈنکے کی چوٹ پر بیان کرتے ہیں اور دنیا کو نہ چاہتے ہوئے بھی ان کے اندازِ بیان کی داد دینا پڑتی ہے ۔

افغانستان کا معاملہ ہو ۔ کشمیر کا مسئلہ ہو یا منی لانڈرنگ اور ٹیکس چوری کا پیسہ مغربی ممالک میں جانے کا معاملہ ۔ وہ بیانگ دہل اپنا موقف بیان کرتے ہیں۔ پاکستانی عوام کی بڑی مدت سے خواہش تھی کہ کوئی ایسا حکمران ملے جو سر اٹھا کے ان ممالک سے بات کر سکے۔

عمران خان کی شکل میں اللہ نے ان کی دیرینہ خواہش پوری کر دی اب اللہ سے دعا ہے کہ وہ عوام کے بنیادی مسائل کی طرف کی توجہ دیں اورمنہ زور مہنگائی اور بے روزگاری کا بھی کوئی توڑ کریں ورنہ لوگ کہیں گے جو”جو گرجتے ہیں وہ برستے نہیں“

Muhammad Shoaib
About the Author: Muhammad Shoaib Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.