چیلنج کو قبول کرنا بہادر لوگوں کا کام ہوتا ہے اور اس کو قبول کرنے کا
حوصلہ انہی افراد میں ہوتا ہے جو کچھ کر دکھانے کی خواہش رکھتے ہیں۔ عام
زندگی میں بھی کامیاب افراد وہی ہوتے ہیں جو رسک لیتے ہیں اور ان کا مقابلہ
کرتے ہیں۔ ایسا ہی ایک چیلنج لے کر آج ہم آپ کے سامنے آئے ہیں اس امید کے
ساتھ کہ نہ صرف آپ اس کو قبول کریں گے بلکہ کتنے منٹ میں آپ نے ان تصاویر
میں سے جو الگ ہے اس کے بارے میں کمنٹ سیکشن میں بتائيں گے- جوابات آپ آرٹیکل کے اختتام پر
موجود لنک پر کلک کر کے دیکھ سکتے ہیں |
|
|
ان میں سے کوئی ایک پرس دوسروں سے مختلف ہے |
|
|
ان میں سے ایک آنکھ دوسروں سے مختلف ہے |
|
|
ان میں سے ایک ٹوپی باقی ٹوپیوں سے مختلف ہے |
|
|
ان نیل پالش کے سیٹ میں سے ایک سیٹ دوسروں سے مختلف ہے |
|
|
دستانوں کے جوڑے ویسے تو سب ایک جیسے ہیں مگر ان میں سے ایک دوسروں سے
تھوڑا مختلف ہے |
|
درست جوابات کے لیے یہاں کلک کریں: |