کہیں آپ بھی وزن کم کرنے میں یہ غلطیاں تو نہیں کررہے؟ چند چیزوں سے بچیں کیونکہ یہ آپ کا وزن کم نہیں ہونے دیتیں

image
 
جب ہم سونے کے لیے بستر پر لیٹتے ہیں تو اکثر اوقات ذہن میں آنے والے خیالات ہمیں سونے نہیں دیتے ہیں- ہم چاہیں بھی تو ہم ان سے چھٹکارا حاصل نہیں کرپاتے یہاں تک ہم آرام کے وقت میں بھی بےچین ہوجاتے ہیں- بستر پر ذہن میں آنے والا یہ خیالات جب ہماری نیند کو بری طرح خراب کرتے ہیں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ کسی نہ کسی انداز میں یہ ہماری صحت پر بھی منفی اثرات مرتب کرتے ہیں-
 
image
 
اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ایسا کونسا طریقہ اختیار کریں کہ ہم سونے سے قبل آنے والے پورے دن سے متعلق ان خیالات کو سے نجات حاصل کرلیں اور ایک پرسکون نیند حاصل کر کے دوسرے دن صبح چاک و چوبند بیدار ہوسکیں-اس اہم ترین سوال کا جواب ہمیں ملتا ہے ڈاکٹر معافیہ ملک کی اس ویڈیو سے جس میں وہ ہماری نیند اور ان خیالات سے متعلق رہنمائی کر رہی ہیں؟
 
 
 
Get Appointment of Doctors in Your City at Marham.pk
 
بشکریہ: marham.pk

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. Hamariweb.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

YOU MAY ALSO LIKE: