ان 6 تصویروں میں کچھ خاص چھپا ہے جس کو دیکھنے کے لیے نظر کی تیزی کے ساتھ ذہانت کا ہونا ضروری، آپ کتنے ذہین ہیں خود فیصلہ کر لیں

نظر کا دھوکہ قدیم یونان کے زمانے میں باقاعدہ ایک آرٹ کی حیثیت رکھتا تھا۔ اس فن کے ماہر آرٹسٹ ایسی تصاویر بناتے تھے جن میں کوئی نہ کوئی پیغام پوشیدہ ہوتا تھا اور ذہین افراد کو چیلنج کیا جاتا تھا کہ وہ ان تصاویر میں چھپے پیغام یا شے کو تلاش کر کے ذہین ہونے کا ثبوت دیں- آج ہم بھی اپ کے لیے ایسے ہی کچھ چیلنج لائے ہیں امید ہے کہ آپ بھی ان کے ذریعے اپنی ذہانت کا امتحان لیں گے- جوابات آپ آرٹیکل کے اختتام پر موجود لنک پر کلک کر کے دیکھ سکتے ہیں-
 
image
اس تصویر میں چہرہ تلاش کریں
 
image
اس تصویر میں اس آدمی اور عورت کے علاوہ بھی ایک آدمی کی شکل چھپی ہے
 
image
یہ ایک شیر کی تصویر ہے مگر اس میں چھپا بلی اور چوہا تلاش کریں
 
image
اس تصویر میں بھی ایک چہرہ چھپا ہے غور سے دیکھیں
 
image
اس تصویر میں کتنے گھوڑے نظر آرہے ہیں
 
image
اس تصویر میں چھپے جانور تلاش کریں
 
جن افراد نے ان تصاویر کے مکمل جوابات تلاش کر لیے ان کی ذہانت مثالی ہے مگر 5 درست جوابات دینے والوں کو اپنی ذہانت کو مزید بڑھانے کی ضرورت ہے جب کہ 4 اور اس سے کم درست جوابات والے افراد عام ذہانت کے حامل افراد ہو سکتے ہیں-
 
درست جوابات کے لیے یہاں کلک کریں:
YOU MAY ALSO LIKE: