آجکل پاکستان میں عجیب و غریب سیاسی سر گرمیاں چل رہی ہیں۔
آپ سوچ رہے ہیں کہ میں کیا بول رہا ہوں۔ سابق وزیر اعظم کے دور میں سب خوش
باش تھے، ہر فرقے کا عالم و مولوی کا سیاست سے دور دور تک کوئی واسطہ نہیں
تھا کیوں، کیوں کے سب خوش تھے کسی کو کسی قسم کی کوئی پریشانی نہیں تھی
بلکہ میں تو کہتا ہوں کسی کو پروا ہی نہیں تھی لیکن جب سے شہباز شریف کی
حکومت آئی ہے پاکستان میں سب کے سب عمران خان کے خلاف کچھ نہ کچھ بولتے
رہتے ہیں ماہسوائے کچھ عالم دین کے جو تبلیغ کے راستے پر ہیں لیکن کچھ
مولوی حضرات تو عمران خان کے خلاف ایسا بولتے ہیں کہ جیسا اس کے خلاف بولنا
ثواب کا کام ہے۔ لیکن عمران خان نے ان پونے چار سالوں میں اسلام کے لیے جو
کچھ کیا، کیا ان ستر 70 سالوں میں کسی بھیس سیاسی لیڈ نے کیا، کیا کسی لیڈر
نے کیا اسلام کے لیے کسی نے لییڈر نے دنیا میں آواز اٹھائی کیا کستاخانہ
خاکوں کے حوالے سے کیسی نے آواز اُٹھائی،
(1) کیاایک یہودی ایجنٹ اسلام فوبیا کے لیے یونائٹیڈ اسٹیٹ میں آواز اُٹھا
سکتا ہے؟
(2) کیا ایک یہودی ایجنٹ حج جو اسلام کا ایک احم رکن ہے مہنگا کر سکتا ہے،
جوکہ موجودہ حکومت نے دوگنی قیمت کردی ہے؟
(3) کیا ایک یہودی ایجنٹ اسکول و کلج میں سیرات النبی اور قرآن کی تعلیم
لازم قرار دے سکتا ہے؟
(4) کیا ایک یہودی ایجنٹ پوری دنیا میں اپنی قومی لباس اور زبان کو فروخ دے
سکتا ہے؟
(5) کیا ایک یہودی ایجنٹ ناموس رسالت کیلئے آواز اُٹھا سکتا ہے ؟
(6) کیا ایک یہودی ایجنٹ اسکول و کالج میں قرآن پاک کی تعلییم لازمی کرار
دے سکتا ہے۔
کیا یہ سارے کام ایک یہودی ایجنٹ کے کام کام، زرا نہیں پورا سوچ کر بتائیں،
کیا یہ سارے کام علماء کے کام کام نہیں ۔
کسی کو برا بھلا کہنے سے پہلے سوچا کریں، اپنے گریباں میں جھنکا کریں۔
وہ جیسا بھی ہے، اُس نے صرف پاکستان کی نہیں پوری دنیا کی سوچ بدلی ہےَ ملک
کی ترقی صرف روٹی، کپڑا اور مکان نہیں، اچھی سوچ اور اچھا شعور دینا جب تک
آپ کی اچھی سوچ نہیں ہوگی، آپ کو شعور نہیں ہوگا۔ تو ترقی کیسے کروگے۔ سوچ
بدلو، سوچ بدلو، سوچ بدلی گی تو پاکستان بدلے گا۔
ایک حقیقی آزادی کی جنگ، اپنے لیے اپنی آنے والی نسل کے لیے نکلو عمران خان
کے خاطر، نکلو پاکستان کے خاطر۔ پاکستان زندہ بادہ، عمران خان پائندہ آباد
شکریہ
دل کی آواز، کلم از محمد ریفان
|