جب رب ناراض ہوجائے

پاکستان آرمی کے خلاف ٹرینڈ چلانا اور یہاں تک کہ سپریم کورٹ کے خلاف گالم گلوچ کرنا صرف اسلیے کیوں کہ خان صاحب کو اسکے اتحادی چھوڑ گئے

*جب رب ناراض ھوجائے*

پاکستان آرمی کے خلاف ٹرینڈ چلانا اور یہاں تک کہ سپریم کورٹ کے خلاف گالم گلوچ کرنا صرف اسلیے کیوں کہ خان صاحب کو اسکے اتحادی چھوڑ گئے۔

اتحادی حکومت بنانے میں ساتھ تھے تو اچھے تھے اور ساتھ چھوڑا تو گندے ھوگئے۔ اور نیازی صاحب کہتے ھیں کہ فوج چاھتی تو حکومت بچ سکتی تھی۔ کیوں بھائی فوج کو pti کی سیاسی ونگ سمجھ رکھاھے؟ وہ آپکے ذاتی امیج کو بہتر دکھانے کے لیے ادارے کو استعمال کیوں کریں؟

نیازی صاحب نشے میں کچھ بھی بول جاتے ھیں اور یوتھیے بغیر سوچے سمجھے اپنی باجیاں لےجاکر ناچنا شروع کردیتے ھیں۔

اپنے جلسوں میں چار سالوں کی کارکردگی بتانے کو کچھ ھے نہیں تو اسلیے ملک کے بڑے اداروں کو گالیاں نکال کر اپنے عیب چھپانے کی کوشش کررھے۔ یہ طریقہ انتہائی ناکام سور گھٹیا ھے۔ اس رستے پہ چلنے والے کبھی واپس نہیں آئے۔

نیازی احسان فراموش ھے۔ اسکو کوئی چپڑاسی نہ رکھتا لیکن جنہوں نے وزیراعظم بنایا انکے ساتھ بھی اس نمک حرام نے نوثربازی کردی۔ جہانگیر ترین اور علیم خان حکومت بننے کے تھوڑا بعد اور بننے سے پہلے فرشتے تھے لیکن جوں ہی فرح گوگی اور شہباز گل جیسے فرنٹ مین نیازی نے رکھے تو جہانگیر ترین اور علیم خان کو کھڈے لائین لگادیا کیوں کہ نیازی کب تک دوسروں کے اے ٹی ایم استعمال کرتا۔ لحاظہ اس نے عوام کے خزانے پہ ہاتھ صاف کرنا شروع کردیا۔ توشہ خانہ کے تحائف کو بدیانتی سے ہتھیانا اپنی جگہ لیکن یہ سب نیازی کی کرپشن کے آگے اونٹ کے منہ میں زیرہ کے برابر ھیں۔ ایک بار کرپشن کھکنے دیں ہھر آپکو پتا چلیگا کہ اربوں روپیوں کا جو قرضہ لیاگیا ان چار سالوں میں وہ گیا کدھر۔ اور یہی وجہ ھے کہ فرح گوگی منظر عام پر سے آج کل مفرور ھے۔ اور نیازی صاحب دن رات اسکو بچانے میں لگے ھیں۔

اب نیازی صاحب چاھتے ھیں کہ اسکو NRO دیاجائے ورنہ وہ گلی کوچوں میں جاکر ڈھنڈھورا پیٹتے رھینگے۔

جبکہ نیازی کو اندازہ ہی نہیں کہ اس نے پنگا زرداری صاحب جیسے پائے کے سیاستدان سے لےلیاھے۔ مشرف جیسا بندا رینگتا ھوا ملک سے ایسا بھاگا کہ اب تک واپس نہ آیا۔

نیازی کے خلاف آئین شکنی اور کرپشن کے پیش نظر منظم طریقے سے پکا ہاتھ ڈالا جائیگا اور اس نیازی کو نسنے کی بھی فرست نہ دی جائیگی۔

یوتھیوں کی سوچ کے گھٹیاپن کا اندازہ اس بات سے لگا لیں کہ کل تک جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف مہم چلاتے رھے۔ اور وقت گزرنے کے بعد جب نیازی کو منہ کی کھانی پڑی تو اب کہتا ھے کہ وہ اسکی غلطی تھی۔ اور یوتھیے ناک کے اتنے پکے ہیں کہ یہ سننے کے بعد بھی باچھیں پھلا کر کہتے ھیں کہ کوئی بات نہیں کپتان نےغلطی تو مان لی نہ۔۔۔

نیازی صاحب نے آتے ہی غریبوں کے گھر ٹھیلے، دکانیں گرانا شروع کردیے۔ معیشت کمزور ھوئی تو ملوں کو تالے لگے۔ جہاں دس مزدور کام کرتے تھے وہاں 2 رکھ کر باقی 8 کو مالکوں نے نکالنا شروع کردیا۔ بےروزگاری اور مہنگائی نے خلق خدا کا جینا مشکل کردیا۔ اور نیازی صاحب کہتے رھے میں کسی کو چھوڑوں گا نہیں۔

ایل این جی جیسے معائدے وقت پہ نہ کرنے کی وجہ سے اربوں روپے نقصان اٹھا کر مہنگے داموں لی گئی۔ جس سے ملکی خزانے کو نقصان ھوا اور نیازی صاحب کے ٹائوٹس کی کمیشن بن گئی۔

ہہاں تک دوائیاں مہنگی کر کہ بھی کک بیکس لیے گئے۔

غریب عوام نے فیس کے نام پر پیسے دیے اور لائینوں میں لگ کر نیا پاکستان ہائوسنگ سوسایٹیز کے فارم جمع کیے۔

عمران نیازی صاحب کی کم عقلی سور ناکس منصوبہ بندی کی وجہ سے مزدور، کسان، ملازم طبقہ اس وقت سسک رھا۔ اور نیازی صاحب کہہ رھے کہ انکو سازش کی وجہ سے اتارا گیا۔ ع

کم عقلو یہ سازش نہ تھی بلکہ آپکے اپنے کرتوت ایسے تھے۔ اپنی غلطیاں ماننے کے بجائے اب شیطان بن کر لوگوں کو گمراھ کرتے پھر رھے۔

جب رب ناراض ھوجائے تو مت چھین لیتاھے اور سیدھا رستہ ہاتھ نہیں آتا۔
شکری
 

Shahzad  Hassan Korai
About the Author: Shahzad Hassan Korai Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.