پہنچا وہی جہاں کا خمیر تھا

امام اعظم ابو حنیفہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں جھوٹے مدعی نبوت سے دلیل مانگنا بھی کفر ہے
خان محمد شیرانی اور اس کا ٹولہ جمعیت علماء اسلام پاکستان سے نکالے جانے کے بعد آج 12 جون 2022 جب میں یہ سطور تحریر کر رہا ہوں عمران خان سے ملاقات کے بعد پی ٹی آئی کا اتحادی بن چکا ہے۔

دوسری طرف سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی این انتخابی نشان بلے باز والی جماعت کے چرچے ہورہے ہیں
شیرانی اب مولانا لکھنا اور کہنا ذاتی طور پر حرام سمجھتا ہوں کیونکہ جب یہ شخص اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین تھے اور اس سیٹ پر اس کے آخری دن چک رہے تھے ایک شخص عمران خان کی جانب سے ایک شخص نے ایک ایسی کتاب لاکر شیرانی کو دی جس میں قادیانیت کے کفر کے فتاواجات اور قانون سازی کو غلط قرار دیا گیا تھا شیرانی نہ صرف اس کتاب کو قبول کیا بلکہ اسلامی نظریاتی کونسل میں یہ نکتہ اٹھایا کہ جن وجوہات کی بناء پر قادیانیت کو کافر قرار دیاگیا ہے ان پر نظر ثانی کی جائے یہ بات شیرانی کے منہ سے نکلی اور طاہر اشرفی کھڑے ہوئے اور احتجاج کیا اس احتجاج میں جو کلمات تبریک شیرانی کے گوش گزار کئے اسی کے مستحق یہ بوڑھا شخص تھا۔

یہ بات میں پورے وثوق سے لکھ رہا ہوں اگر یہ جھوٹ ہوا تو جو سزا چور کی وہ میری۔

اس لئے شیرانی کو مولانا کہنا حرام قطعی سمجھتا ہوں۔
 
محمد عابد احسنی
About the Author: محمد عابد احسنی Read More Articles by محمد عابد احسنی: 20 Articles with 15203 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.